Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 1 · Chapter 102

پاکی کا بیان

ذکر اللہ اور قراءت قرآن کے لیے وضو کرنا مستحب ہے

2 hadiths in this chapter

425

Sunan Al Kubra Bayhaqi #425

Sahih

(۴۲۶) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِاللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی طَالِبٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ بْنُ عَطَائٍ أَخْبَرَنَا سَعِیدٌ عَنْ قَتَادَۃَ عَنِ الْحَسَنِ عَنْ حُضَیْنِ بْنِ الْمُنْذِرِ أَبِی سَاسَانَ عَنِ الْمُہَاجِرِ بْنِ قُنْفُذٍ: أَنَّہُ سَلَّمَ عَلَی رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- وَہُوَ یَتَوَضَّأُ فَلَمْ یَرُدَّ عَلَیْہِ، فَلَمَّا فَرَغَ مِنْ وُضُوئِہِ قَالَ: ((إِنَّہُ لَمْ یَمْنَعْنِی أَنْ أَرُدَّ عَلَیْکَ إِلاَّ أَنِّی کَرِہْتُ أَنْ أَذْکُرَ اللَّہَ إِلاَّ عَلَی طَہَارَۃٍ))۔[صحیح لغیرہٖ۔ أخرجہ ابن ماجہ ۳۵۰]

اردو ترجمہ · Urdu

(٤٢٦) مہاجربن قنفذ (رض) سے روایت ہے کہ انھوں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو سلام کیا اور آپ وضو کر رہے تھے، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے سلام کا جواب نہیں دیا جب وضو سے فارغ ہوئے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” مجھے تیرے سلام کا جواب دینے سے کسی چیز نے نہیں روکا مگر میں نے ناپسند کیا کہ میں اللہ کا ذکر بےوضو کروں۔

426

Sunan Al Kubra Bayhaqi #426

Sahih

(۴۲۷) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدٍ : شَرِیکُ بْنُ عَبْدِ الْمَلَکِ بْنِ الْحَسَنِ الْمِہْرَجِانِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو سَہْلٍ : بِشْرُ بْنُ أَحْمَدَ حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ الْحُسَیْنِ الْبَیْہَقِیُّ حَدَّثَنَا قُتَیْبَۃُ بْنُ سَعِیدٍ حَدَّثَنَا اللَّیْثُ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّہُ قَالَ : لاَ یَسْجُدُ الرَّجُلُ إِلاَّ وَہُوَ طَاہِرٌ، وَلاَ یَقْرَأُ إِلاَّ وَہُوَ طَاہِرٌ، وَلاَ یُصَلِّی عَلَی الْجَنَازَۃِ إِلاَّ وَہُوَ طَاہِرٌ۔ مَوْقُوفٌ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(٤٢٧) سیدنا ابن عمر (رض) سے روایت ہے کہ باوضو ہو کر سجدہ کیا جائے اور باوضو ہی قراءت کی جائے اور باوضو ہی نماز جنازہ پڑھا جائے۔ موقوف۔