Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 1 · Chapter 222

پاکی کا بیان

پاک مٹی سے تیمم کرنا

5 hadiths in this chapter

1016

Sunan Al Kubra Bayhaqi #1016

Sahih

(۱۰۱۷) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو النَّضْرِ : مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ یُوسُفَ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ نَصْرٍ الْفَقِیہُ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ یَحْیَی أَخْبَرَنَا ہُشَیْمٌ۔ قَالَ أَبُو النَّضْرِ وَحَدَّثَنِی الْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِی شَیْبَۃَ حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ حَدَّثَنَا سَیَّارٌ عَنْ یَزِیدَ الْفَقِیرِ حَدَّثَنَا جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ -قَالَ : ((أُعْطِیتُ خَمْسًا لَمْ یُعْطَہُنَّ أَحَدٌ قَبْلِی : نُصِرْتُ بِالرُّعْبِ مَسِیرَۃَ شَہْرٍ ، وَجُعِلَتْ لِیَ الأَرْضُ مَسْجِدًا وَطَہُورًا ، فَأَیُّمَا رَجُلٍ مِنْ أُمَّتِی أَدْرَکَتْہُ الصَّلاَۃُ فَلْیُصَلِّ ، وَأُحِلَّتْ لِیَ الْغَنَائِمُ وَلَمْ تَحِلَّ لأَحَدٍ قَبْلِی ، وَأُعْطِیتُ الشَّفَاعَۃَ ، وَکَانَ النَّبِیُّ یُبْعَثُ إِلَی قَوْمِہِ خَاصَّۃً وَبُعِثْتُ إِلَی النَّاسِ عَامَّۃً))۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِنَانٍ وَغَیْرِہِ عَنْ ہُشَیْمٍ وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ یَحْیَی بْنِ یَحْیَی وَأَبِی بَکْرِ بْنِ أَبِی شَیْبَۃَ وَقَالَ فِی الْحَدِیثِ : ((وَجُعِلَتْ لِیَ الأَرْضُ طَیِّبَۃً طَہُورًا وَمَسْجِدًا))۔ [صحیح۔ أخرجہ البخاری ۳۲۸]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠١٧) سیدنا جابر بن عبداللہ (رض) بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” مجھ کو پانچ چیزیں دی گئی ہیں جو مجھ سے پہلے کسی کو نہیں دی گئیں، میری مدد ایک ماہ کی مسافت سے کی گئی ہے اور میرے لیے (تمام) زمین مسجد اور پاک بنائی گئی ہے، میری امت سے جس آدمی کو بھی نماز کا وقت ملے تو وہ پڑھ لے اور غنیمتیں میرے لیے حلال کی گئیں ہیں جب کہ مجھ سے پہلے کسی کے لیے حلال نہیں تھیں اور مجھ کو شفاعت (کرنے کی اجازت) دی گئی ہے اور نبی کسی خاص قوم کی طرف مبعوث ہوتا تھا اور میں تمام لوگوں کی طرف مبعوث کیا گیا ہوں۔ (ب) صحیح مسلم میں یحییٰ بن یحییٰ اور ابوبکر بن شیبہ سے حدیث منقول ہے : ” اور میرے لیے زمین پاک، صاف اور مسجد بنادی گئی ہے۔ “

1017

Sunan Al Kubra Bayhaqi #1017

Sahih

(۱۰۱۸) أَخْبَرَنَا أَبُو حَازِمٍ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرِو بْنُ مَطَرٍ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ عَلِیٍّ الذُّہْلِیُّ أَخْبَرَنَا یَحْیَی بْنُ یَحْیَی أَخْبَرَنَا ہُشَیْمُ بْنُ بَشِیرٍ عَنْ سَیَّارٍ عَنْ یَزِیدَ الْفَقِیرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ -فَذَکَرَہُ بِمَعْنَاہُ۔ وَذَکَرَ ہَذَا اللَّفْظَ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠١٨) سیدنا جابر بن عبداللہ (رض) فرماتے ہیں : رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا :۔۔۔ یہ پچھلی روایت کے ہم معنی اور انھی الفاظ سے منقول ہے۔

1018

Sunan Al Kubra Bayhaqi #1018

Sahih

(۱۰۱۹) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ الْعَدْلُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِکِ حَدَّثَنَا یَزِیدُ یَعْنِی ابْنَ ہَارُونَ أَخْبَرَنَا سُلَیْمَانُ یَعْنِی التَّیْمِیَّ عَنْ سَیَّارٍ عَنْ أَبِی أُمَامَۃَ أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ -قَالَ : ((فُضِّلْتُ بِأَرْبَعٍ : جُعِلَتِ الأَرْضُ لأُمَّتِی مَسْجِدًا وَطُہُورًا ، فَأَیُّمَا رَجُلٍ مِنْ أُمَّتِی أَتَی الصَّلاَۃَ فَلَمْ یَجِدْ مَائً وَجَدَ الأَرْضَ مَسْجِدًا وَطَہُورًا ، وَأُرْسَلْتُ إِلَی النَّاسِ کَافَّۃً ، وَنُصِرْتُ بِالرُّعْبِ مِنْ مَسِیرَۃِ شَہْرٍ یَسِیرُ بَیْنَ یَدَیَّ ، وَأُحِلَّتْ لأُمَّتِی الْغَنَائِمُ))۔ [صحیح لغیرہٖ۔ أخرجہ احمد ۵/۲۴۸]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠١٩) ابو امامہ (رض) سے روایت ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” مجھے چار چیزوں کے ساتھ فضیلت دی گئی ہے، میری امت کے لیے زمین مسجد اور پاک بنادی گئی ہے ، میری امت میں سے جو شخص بھی نماز کے وقت آئے اور یا وہ پانی نہ پائے تو وہ زمین کو مسجد اور وضو کا ذریعہ سمجھے اور میں تمام لوگوں کو طرف بھیجا گیا ہوں اور میں ایک ماہ کی مسافت سے رعب سے مدد کیا گیا ہوں جو میرے سامنے چلتا ہے اور میری امت کے لیے غنیمتیں حلال کی گئی ہیں۔ “

1019

Sunan Al Kubra Bayhaqi #1019

Sahih

(۱۰۲۰) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ زِیَادٍ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا ابْنُ زُرَیْعٍ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ أَبِی قِلاَبَۃَ عَنْ عَمْرِو بْنِ بُجْدَانَ عَنْ أَبِی ذَرٍّ قَالَ قَالَ النَّبِیُّ -ﷺ -: ((إِنَّ الصَّعِیدَ الطَّیِّبَ وَضُوئُ الْمُسْلِمِ وَلَوْ عَشْرَ حِجَجٍ ، فَإِذَا وَجَدَ الْمَائَ فَلْیَمَسَّ بَشَرَتَہُ فَإِنَّ ذَلِکَ خَیْرٌ))۔ [صحیح لغیرہٖ۔ أخرجہ ابو داؤد ۳۳۲]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٢٠) سیدنا ابوذر (رض) سے روایت ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : پاک مٹی مسلمان کا وضو ہے، اگرچہ دس سال بھی گزر جائیں جب پانی پائے تو اپنے جسم پر بہائے، یہ بہتر ہے۔ “

1020

Sunan Al Kubra Bayhaqi #1020

Sahih

(۱۰۲۱) أَخْبَرَنَا أَبُو حَازِمٍ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو عَرُوبَۃَ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ ہِشَامٍ وَأَحْمَدُ بْنُ بَکَّارٍ قَالاَ حَدَّثَنَا مَخْلَدٌ وَہُوَ ابْنُ یَزِیدَ عَنْ سُفْیَانَ عَنْ أَیُّوبَ السَّخْتِیَانِیِّ وَخَالِدٍ الْحَذَّائِ عَنْ أَبِی قِلاَبَۃَ عَنْ عَمْرِو بْنِ بُجْدَانَ عَنْ أَبِی ذَرٍّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ -: ((الصَّعِیدُ الطَّیِّبُ وَضُوئُ الْمُسْلِمِ وَإِنْ لَمْ یَجِدِ الْمَائَ عَشْرَ سِنِینَ))۔ تَفَرَّدَ بِہِ مَخْلَدٌ ہَکَذَا۔ وَغَیْرُہُ یَرْوِیہِ عَنِ الثَّوْرِیِّ عَنْ أَیُّوبَ السَّخْتِیَانِیِّ عَنْ أَبِی قِلاَبَۃَ عَنْ رَجُلٍ عَنْ أَبِی ذَرٍّ وَعَنْ خَالِدٍ عَنْ أَبِی قِلاَبَۃَ عَنْ عَمْرِو بْنِ بُجْدَانَ عَنْ أَبِی ذَرٍّ کَمَا رَوَاہُ سَائِرُ النَّاسِ۔ وَرُوِیَ عَنْ قَبِیصَۃَ عَنِ الثَّوْرِیِّ عَنْ خَالِدٍ عَنْ أَبِی قِلاَبَۃَ عَنْ مِحْجَنٍ أَوْ أَبِی مِحْجَنٍ عَنْ أَبِی ذَرٍّ۔[صحیح لغیرہٖ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٢١) سیدنا ابو ذر (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” پاک مٹی مسلمان کا وضو ہے اگرچہ وہ دس سال بھی پانی نہ پائے۔ “