Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 1 · Chapter 223

پاکی کا بیان

پاک مٹی خشک مٹی ہے

5 hadiths in this chapter

1021

Sunan Al Kubra Bayhaqi #1021

Sahih

(۱۰۲۲) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ أَخْبَرَنَا مُوسَی بْنُ ہَارُونَ ح قَالَ وَأَخْبَرَنِی عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْکَعْبِیُّ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ قُتَیْبَۃَ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِی شَیْبَۃَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَیْلٍ عَنْ أَبِی مَالِکٍ الأَشْجَعِیِّ عَنْ رِبْعِیِّ بْنِ حِرَاشٍ عَنْ حُذَیْفَۃَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ -: ((فُضِّلْتُ عَلَی النَّاسِ بِثَلاَثٍ : جُعِلَتْ صُفُوفُنَا کَصُفُوفِ الْمَلاَئِکَۃِ ، وَجُعِلَتْ لَنَا الأَرْضُ کُلُّہَا مَسْجِدًا وَجُعِلَتْ تُرْبَتُہَا لَنَا طَہُورًا))۔ وَذَکَرَ خَصْلَۃً أُخْرَی ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی بَکْرِ بْنِ أَبِی شَیْبَۃَ۔ وَزَادَ فِی الْحَدِیثِ : إِذَا لَمْ نَجِدِ الْمَائَ ۔ وَرَوَاہُ أَبُو عَوَانَۃَ عَنْ أَبِی مَالِکٍ فَقَالَ : ((وَجُعِلَ تُرَابُہَا لَنَا طَہُورًا))۔ [صحیح۔ أخرجہ مسلم ۵۲۲]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٢٢) (الف) سیدنا حذیفہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” لوگوں پر مجھے تین چیزوں کے ساتھ فضیلت دی گئی، ہماری صفیں فرشتوں کی صفوں کی طرح بنائی گئی ہیں اور ہمارے لیے تمام زمین مسجد بنائی گئی ہے اور اس کی مٹی ہمارے لیے پاک کر دیگئی ہے اور ایک اور خوبی کا ذکر کیا ۔ “ (ب) ابوبکر بن ابی شیبہ سے منقول روایت میں یہ اضافہ ہے ” اگر ہم پانی نہ پائیں۔ “ (ج) ابو مالک سے روایت ہے کہ اس کی مٹی ہمارے لیے پاک کر دیگئی ہے۔

1022

Sunan Al Kubra Bayhaqi #1022

Sahih

(۱۰۲۳) وَقَدْ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا أَبُو سَہْلِ بْنُ زِیَادٍ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ الْحَسَنِ الْحَرْبِیُّ حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَۃَ أَخْبَرَنَا أَبُو مَالِکٍ الأَشْجَعِیُّ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ بْنُ عَبْدَانَ الأَہْوَازِیُّ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ الضَّبِّیُّ حَدَّثَنَا أَبُو کَامِلٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَۃَ عَنْ أَبِی مَالِکٍ عَنْ رِبْعِیِّ بْنِ حِرَاشٍ عَنْ حُذَیْفَۃَ قَالَ قَالَ النَّبِیُّ -ﷺ -: ((فُضِّلْنَا عَلَی النَّاسِ بِثَلاَثٍ : جُعِلَتْ صُفُوفُنَا کَصُفُوفِ الْمَلاَئِکَۃِ ، وَجُعِلَتِ الأَرْضُ لَنَا مَسْجِدًا وَجُعِلَ تُرَابُہَا طَہُورًا ، وَأُعْطِیتُ ہَذِہِ الآیَۃُ مِنْ آخِرِ سُورَۃِ الْبَقَرَۃِ مِنْ بَیْتِ کَنْزٍ تَحْتَ الْعَرْشِ لَمْ یُعْطَ أَحَدٌ مِنْہُ قَبْلِی ، وَلاَ یُعْطَی أَحَدٌ مِنْہُ بَعْدِی))۔ لَفْظُ حَدِیثِ أَبِی کَامِلٍ وَحَدِیثُ عَفَّانَ بِمَعْنَاہُ وَقَالَ : ((وَجُعِلَ تُرَابُہَا لَنَا طَہُورًا))۔ [صحیح۔ أخرجہ احمد ۵/۲۸۳]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٢٣) سیدنا حذیفہ (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ہمیں لوگوں پر تین چیزوں کی فضیلت دی گئی ہے، ہماری صفیں فرشتوں کی صفوں کی طرح بنائی گئیں ہیں اور زمین ہمارے لیے مسجد بنائی گئی ہے اور اس کی مٹی پاک کردی گئی ہیں اور سورة بقرہ کی آخری آیت خزانوں کے گھر عرش کے نیچے سے عطا کی گئی ہے جو مجھ سے پہلے کسی کو نہیں دی گئی اور نہ ہی میرے بعد کسی کو دی جائے گی۔ (ب) حدیث عفان اسی روایت کے معنی میں ہے، ” اس کی مٹی ہمارے لیے پاک کردی ہے۔ “

1023

Sunan Al Kubra Bayhaqi #1023

Sahih

(۱۰۲۴) أَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ الْحَارِثِ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا زُہَیْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِیلٍ عَنْ مُحَمَّدِ ابْنِ الْحَنَفِیَّۃِ أَنَّہُ سَمِعَ عَلِیَّ بْنَ أَبِی طَالِبٍ یَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ -: ((أُعْطِیتُ مَا لَمْ یُعْطَ أَحَدٌ مِنَ الأَنْبِیَائِ))۔ فَقُلْنَا : مَا ہُوَ یَا رَسُولَ اللَّہِ؟ فَقَالَ : ((نُصِرْتُ بِالرُّعْبِ ، وَأُعْطِیتُ مَفَاتِیحَ الأَرْضِ ، وَسُمِّیْتُ أَحْمَدَ ، وَجُعِلَ لِی التُّرَابُ طَہُورًا ، وَجُعِلَتْ أُمَّتِی خَیْرَ الأُمَمِ))۔ [صحیح لغیرہٖ۔ أخرجہ احمد ۱/۹۸]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٢٤) سیدنا علی بن أبی طالب (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” مجھے وہ چیز دی گئی ہے جو مجھ سے پہلے کسی نبی کو نہیں دی گئی، ہم نے کہا : اے اللہ کے رسول ! وہ کیا ہے ؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” میری مدد رعب کے ساتھ کی گئی ہے اور مجھے زمین کی چابیاں دی گئی ہیں اور میرا نام احمد رکھا گیا ہے اور مٹی میرے لیے پاک کردی گئی ہے اور میری امت بہترین امت بنائی گئی ہے۔ “

1024

Sunan Al Kubra Bayhaqi #1024

Zaeef

(۱۰۲۵) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِاللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُوبَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ شَاذَانَ الْجَوْہَرِیُّ حَدَّثَنَا مُعَلَّی بْنُ مَنْصُورٍ أَخْبَرَنَا جَرِیرٌ عَنْ قَابُوسٍ عَنْ أَبِیہِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: أَطْیَبُ الصَّعِیدِ أَرْضُ الْحَرْثِ۔ [ضعیف۔ أخرجہ ابن أبی شیبۃ ۱۷۰۲]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٢٥) ابن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ بہترین مٹی کھیتی والی زمین کی مٹی ہے۔

1025

Sunan Al Kubra Bayhaqi #1025

Zaeef

(۱۰۲۶) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو الأَدِیبُ أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِیٍ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الْمَلِکِ : مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدِ الْوَاحِدِ بِصُورٍ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ بْنُ کَعْبٍ الْحَلَبِیُّ حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِیسَ عَنْ قَابُوسِ بْنِ أَبِی ظَبْیَانَ عَنْ أَبِیہِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : الصَّعِیدُ الْحَرْثُ حَرْثُ الأَرْضِ۔ [أخرجہ ابن أبی شیبۃ ۱۷۰۲]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٢٦) ابن عباس (رض) کہتے ہیں ” العَّصِیْدُ “ سے مراد کھیتی والی زمین کیمٹی ہے۔