Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 1 · Chapter 224

پاکی کا بیان

تیمم کے وقت ہاتھوں سے مٹی کو جھاڑنا جب ہاتھوں میں غبار رہ جائے تو تمام چہرے کا مسح کیا جائے

1 hadith in this chapter

1026

Sunan Al Kubra Bayhaqi #1026

Sahih

(۱۰۲۷) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ فُورَکَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ حَبِیبٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنِ الْحَکَمِ سَمِعَ ذَرَّ بْنَ عَبْدِ اللَّہِ یُحَدِّثُ عَنِ ابْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَی عَنْ أَبِیہِ قَالَ : أَتَی رَجُلٌ عُمَرَ فَذَکَرَ الْحَدِیثَ وَقَالَ فِیہِ عَنْ عَمَّارٍ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ -: ((إِنَّمَا کَانَ یُجْزِئُکَ))۔ وَضَرَبَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ -بِیَدِہِ الأَرْضَ إِلَی التُّرَابِ ، ثُمَّ قَالَ : ہَکَذَا ۔ فَنَفَخَ فِیہَا وَمَسَحَ وَجْہَہُ وَیَدَیْہِ إِلَی الْمِفْصَلِ ، وَلَیْسَ فِیہِ الذِّرَاعَانِ۔ مُخَرَّجٌ فِی الصَّحِیحَیْنِ مِنْ حَدِیثِ شُعْبَۃَ بْنِ الْحَجَّاجِ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٢٧) سیدنا عمار (رض) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے نقل فرماتے ہیں کہ آپ کو یہ کفایت کر جائے گا، پھر رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنا ہاتھ مٹی میں زمین پر مارا، پھر فرمایا : اس طرح اور اس میں پھونک ماری ، پھر اپنے چہرے اور ہاتھوں کا جوڑوں تک مسح کیا ۔ اس میں بازوؤں کا ذکر نہیں ہے۔