Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 1 · Chapter 89

پاکی کا بیان

وضو میں تکرار کی فضیلت کا بیان

2 hadiths in this chapter

378

Sunan Al Kubra Bayhaqi #378

Zaeef

(۳۷۹) أَخْبَرَنَا أَبُو حَازِمٍ الْعَبْدَوِیُّ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو عَرُوبَۃَ: الْحُسَیْنُ بْنُ أَبِی مَعْشَرٍ السُّلَمِیُّ بِحَرَّانَ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ: یَحْیَی بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَلِیِّ الصَّائِغِ بِالرَّیِّ وَأَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَلُوشَا بِأَسَدَابَاذَ ہَمَدَانَ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْحَسَنِ: عَلِیُّ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی الْجَرَّاحِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ سُلَیْمَانَ بْنِ الأَشْعَثِ قَالاَ أَخْبَرَنَا الْمُسَیَّبُ بْنُ وَاضِحٍ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ مَیْسَرَۃَ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ دِینَارٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: تَوَضَّأَ النَّبِیُّ -ﷺ -مَرَّۃً مَرَّۃً ، ثُمَّ قَالَ: ہَذَا وُضُوئُ مَنْ لاَ تُقْبَلُ لَہُ صَلاَۃٌ إِلاَّ بِہِ ۔ ثُمَّ تَوَضَّأَ مَرَّتَیْنِ مَرَّتَیْنِ ، ثُمَّ قَالَ: ((ہَذَا وُضُوئُ مَنْ یُضَاعَفُ لَہُ الأَجْرُ مَرَّتَیْنِ۔ ثُمَّ تَوَضَّأَ ثَلاَثًا ثَلاَثًا ، ثُمَّ قَالَ: ہَذَا وُضُوئِی وَوُضُوئُ الْمُرْسَلِینَ قَبْلِی))۔ لَفْظُ حَدِیثِ أَبِی عَرُوبَۃَ وَفِی حَدِیثِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ سُلَیْمَانَ: لاَ یَقْبَلُ اللَّہُ لَہُ الصَّلاَۃَ إِلاَّ بِہِ ۔ وَقَالَ: یُضَاعَفُ اللَّہُ لَہُ۔ وَہَذَا الْحَدِیثُ مِنْ ہَذَا الْوَجْہِ یَتَفَّرَدُ بِہِ الْمُسَیَّبُ بْنُ وَاضِحٍ۔ (ج) وَلَیْسَ بِالْقَوِیِّ۔ وَرُوِیَ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنِ ابْنِ عُمَرَ۔ [ضعیف۔ أخرجہ الدار قطنی ۱/۳۰]

اردو ترجمہ · Urdu

(٣٧٩) (الف) سیدنا ابن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک ایک مرتبہ وضو کیا، پھر فرمایا : ” یہ وضو ہے۔ اس کے بغیر نماز قبول نہیں ہوتی۔ “ پھر دو دو مرتبہ وضو کیا، پھر فرمایا : ” یہ اس شخص کا وضو ہے جس کو دوہرا اجر دیا جائے گا۔ “ پھر تین تین مرتبہ وضو کیا، پھر فرمایا : ” یہ میرا وضو ہے اور مجھ سے پہلے انبیاء کا وضو ہے۔ “ (ب) عبداللہ بن سلمان کی حدیث میں ہے کہ اس کے بغیر اللہ نماز قبول نہیں کرتا اور فرمایا : ” اللہ اس کو دوہرا اجر دے گا۔ “

379

Sunan Al Kubra Bayhaqi #379

Zaeef

(۳۸۰) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ: أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْخَلِیلِ الْمَالِینِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِیٍّ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی سُوَیْدٍ الذَّرَّاعُ وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ السَّلاَمِ بْنِ النُّعْمَانِ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِیعِ الزَّہْرَانِیُّ حَدَّثَنَا سَلاَّمٌ الطَّوِیلُ عَنْ زَیْدٍ الْعَمِّیِّ عَنْ مُعَاوِیَۃَ بْنِ قُرَّۃَ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عُمَرَ قَالَ: دَعَا النَّبِیُّ -ﷺ -بِمَائٍ فَتَوَضَّأَ وَاحِدَۃً وَاحِدَۃً فَقَالَ: ہَذَا وُضُوئُ لاَ یَقْبَلُ اللَّہُ الصَّلاَۃَ إِلاَّ بِہِ ۔ ثُمَّ دَعَا بِمَائٍ فَتَوَضَّأَ مَرَّتَیْنِ مَرَّتَیْنِ فَقَالَ: ہَذَا وُضُوئُ مَنْ یُؤْتَی أَجْرَہُ مَرَّتَیْنِ ۔ ثُمَّ دَعَا بِمَائٍ فَتَوَضَّأَ ثَلاَثًا ثَلاَثًا فَقَالَ: ہَذَا وُضُوئِی وَوُضُوئُ الأَنْبِیَائِ قَبْلِی ۔ (ت) وَہَکَذَا رُوِیَ عَنْ عَبْدِ الرَّحِیمِ بْنِ زَیْدٍ الْعَمِّیِّ عَنْ أَبِیہِ وَخَالَفَہُمَا غَیْرُہُمَا وَلَیْسُوا فِی الرِّوَایَۃِ بِأَقْوِیَائَ وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [ضعیف۔ اخرجہ ابن ماجہ ۴۱۹]

اردو ترجمہ · Urdu

(٣٨٠) سیدنا عبداللہ بن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پانی منگوایا اور دو دو مرتبہ وضو کیا، پھر فرمایا : ” یہ وضو ہے اس کے بغیر اللہ نماز قبول نہیں کرتے، پھر پانی منگوایا تو دو دو مرتبہ وضو کیا اور فرمایا : ” یہ اس شخص کا وضو ہے جس کو دوہرا اجر دیا جائے گا “ پھر پانی منگوایا اور تین تین مرتبہ وضو کیا، پھر فرمایا : ” یہ میرا اور مجھ سے پہلے انبیاء کا وضو ہے۔ “