Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 1 · Chapter 185

پاکی کا بیان

پانی کے چھینٹے آنکھوں میں مارنا اور انگلی کو ناف میں داخل کرنا

2 hadiths in this chapter

836

Sunan Al Kubra Bayhaqi #836

Sahih

(۸۳۷) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ بْنُ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِیٍّ الْفَسَوِیُّ حَدَّثَنَا عُبَیْدُ اللَّہِ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ ہِشَامٍ حَدَّثَنِی أَبِی عَنْ قَتَادَۃَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ : کَانَ إِذَا اغْتَسَلَ مِنَ الْجَنَابَۃِ نَضَحَ الْمَائَ فِی عَیْنَیْہِ وَأَدْخَلَ أَصْبَعَہُ فِی سُرَّتِہِ۔ مَوْقُوفٌ۔ [صحیح لغیرہٖ۔ أخرجہ الطبرانی فی الکبیر۷/۱۴]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨٣٧) سیدنا ابن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ جب آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) غسل جنات کرتے تو پانی کے چھینٹے آنکھوں میں مارتے اور اپنی انگلی ناف میں داخل کرتے۔

837

Sunan Al Kubra Bayhaqi #837

Sahih

(۸۳۸) وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ : أَنَّہُ کَانَ إِذَا اغْتَسَلَ مِنَ الْجَنَابَۃِ نَضَحَ فِی عَیْنَیْہِ الْمَائَ ۔ قَالَ مَالِکٌ : لَیْسَ عَلَیْہِ الْعَمَلُ۔ قَالَ الشَّافِعِیُّ : لَیْسَ عَلَیْہِ أَنْ یَنْضَحَ فِی عَیْنَیْہِ لأَنَّہُمَا لَیْسَتَا ظَاہِرَتَیْنِ مِنْ بَدَنِہِ۔ قَالَ الشَّیْخُ وَقَدْ رُوِیَ مَرْفُوعًا وَلاَ یَصِحُّ سَنَدُہُ۔ [صحیح۔ أخرجہ مالک ۵۴]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨٣٨) سیدنا ابن عمر (رض) جب غسل جنابت کرتے تو اپنی آنکھوں میں پانی کے چھینٹے مارتے۔ (ب) امام مالک (رح) فرماتے ہیں کہ اس پر عمل نہیں ہے۔ (ج) شافعی (رح) فرماتے ہیں کہ آنکھوں پر چھینٹے مارنا ضروری نہیں ہے ؛اس لیے کہ یہ بدن میں ظاہر نہیں ہیں۔ (د) شیخ کہتے ہیں : یہ روایت مرفوع بھی بیان کی گئی ہے لیکن اس کی سند صحیح نہیں۔