Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 1 · Chapter 246

پاکی کا بیان

تیمم کے ساتھ نماز جلدی ادا کرنا جب یقین ہو کہ نماز کے وقت میں پانی نہیں ملے گا

1 hadith in this chapter

1099

Sunan Al Kubra Bayhaqi #1099

Sahih

(۱۱۰۰) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْخُزَاعِیُّ وَعَبْدُ اللَّہِ بْنُ مَسْلَمَۃَ قَالاَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ عُمَرَ عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ غَنَّامٍ عَنْ بَعْضِ أُمَّہَاتِہِ عَنْ أُمِّ فَرْوَۃَ قَالَتْ : سُئِلَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ -أَیُّ الأَعْمَالِ أَفْضَلُ؟ فَقَالَ : ((الصَّلاَۃُ فِی أَوَّلِ وَقْتِہَا))۔ قَالَ الْخُزَاعِیُّ فِی حَدِیثِہِ عَنْ عَمَّۃٍ لَہُ یُقَالُ لَہَا أُمِّ فَرْوَۃَ قَدْ بَایَعَتِ النَّبِیَّ -ﷺ -: أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ -سُئِلَ۔ (ت) وَرُوِّینَا عَنِ ابْنِ عُمَرَ مَا قَدْ مَضَی۔ [صحیح لغیرہٖ۔ أخرجہ أبو داؤد ۴۲۶]

اردو ترجمہ · Urdu

(١١٠٠) (الف) ام فروہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سوال کیا گیا : کونسے اعمال افضل ہیں ؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : نماز اول وقت میں ادا کرنا۔