Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 1 · Chapter 247

پاکی کا بیان

پانی ملنے کی امید پر نماز آخری وقت تک موقوف کرنا

1 hadith in this chapter

1100

Sunan Al Kubra Bayhaqi #1100

Zaeef

(۱۱۰۱) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا الْحُسَیْنُ بْنُ إِسْمَاعِیلَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ شَاذَانَ حَدَّثَنَا مُعَلَّی حَدَّثَنَا شَرِیکٌ عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ عَنِ الْحَارِثِ عَنْ عَلِیٍّ قَالَ : إِذَا أَجْنَبَ الرَّجُلُ فِی السَّفَرِ تَلَوَّمَ مَا بَیْنَہُ وَبَیْنَ آخِرِ الْوَقْتِ ، فَإِنْ لَمْ یَجِدِ الْمَائَ تَیَمَّمَ وَصَلَّی۔ الْحَارِثُ الأَعْوَرُ لاَ یُحْتَجُّ بِہِ۔ [ضعیف۔ أخرجہ ابن أبی شیبۃ ۱۶۹۹]

اردو ترجمہ · Urdu

(١١٠١) سیدنا علی (رض) سے روایت ہے کہ جب کوئی شخصسفر میں جنبی ہو جائیتو نماز کے آخری وقت تک رکا رہے، پھر اگر وہ پانی نہ پائے تو تیمم کرے اور نماز پڑھے۔