Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 1 · Chapter 248

پاکی کا بیان

پانی کی تلاش کی حدود کا بیان

5 hadiths in this chapter

1101

Sunan Al Kubra Bayhaqi #1101

Sahih

(۱۱۰۲) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ أَحْمَدَ الْجَرْجَانِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ الْعَسْقَلاَنِیُّ حَدَّثَنَا حَرْمَلَۃُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ الْقَاسِمِ حَدَّثَہُ عَنْ أَبِیہِ عَنْ عَائِشَۃَ زَوْجِ النَّبِیِّ -ﷺ -فَذَکَرَ الْحَدِیثَ قَالَتْ : ثُمَّ إِنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ -اسْتَیْقَظَ وَحَضَرَتِ الصَّلاَۃُ فَالْتَمَسَ الْمَائَ فَلَمْ یُوجَدْ فَنَزَلَتْ آیَۃُ التَّیَمُّمِ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ یَحْیَی بْنِ سُلَیْمَانَ عَنِ ابْنِ وَہْبٍ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(١١٠٢) سیدہ عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بیدار ہوئے اور نماز کا وقت ہوچکا تھا، پانی تلاش کیا گیا مگر نہیں ملا تو تیمم کی آیت نازل ہوئی۔

1102

Sunan Al Kubra Bayhaqi #1102

Sahih

(۱۱۰۳) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ زُنْبُورٍ حَدَّثَنَا فُضَیْلُ بْنُ عِیَاضٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلاَنَ عَنْ نَافِعٍ : أَنَّ ابْنَ عُمَرَ تَیَمَّمَ بِمَرْبَدِ النَّعَمِ وَصَلَّی وَہُوَ عَلَی ثَلاَثَۃِ أَمْیَالٍ مِنَ الْمَدِینَۃِ ، ثُمَّ دَخَلَ الْمَدِینَۃَ وَالشَّمْسُ مُرْتَفِعَۃٌ فَلَمْ یُعِدْ۔ رَوَاہُ ابْنُ عُیَیْنَۃَ وَیَحْیَی بْنُ سَعِیدٍ عَنِ ابْنِ عَجْلاَنَ وَرَوَاہُ یَحْیَی الأَنْصَارِیُّ وَمَالِکٌ عَنْ نَافِعٍ۔ [حسن۔ أخرجہ الشافعی ۱۱۵]

اردو ترجمہ · Urdu

(١١٠٣) نافع سے روایت ہے ابن عمر (رض) نے مربد النعم جگہ پر تیمم کیا اور نماز پڑھی اور وہ جگہ مدینہ سے تین میل کے فاصلے پر ہے، پھر مدینہ میں داخل ہوئے اور سورج بلند تھا انھوں نے نماز نہیں لوٹائی۔

1103

Sunan Al Kubra Bayhaqi #1103

Zaeef

(۱۱۰۴) وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ حَیَّانَ الأَصْبَہَانِیُّ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ حَدَّثَنَا الْوَلِیدُ یَعْنِی ابْنَ مُسْلِمٍ قَالَ قِیلَ لأَبِی عَمْرٍو یَعْنِی الأَوْزَاعِیَّ : حَضَرَتِ الصَّلاَۃُ وَالْمَائُ جَائِرٌ عَنِ الطَّرِیقِ، أَیَجِبُ عَلَیَّ أَنْ أَعْدِلَ إِلَیْہِ؟ قَالَ حَدَّثَنِی مُوسَی بْنُ یَسَارٍ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ: أَنَّہُ کَانَ یَکُونُ فِی السَّفَرِ فَتَحْضُرُہُ الصَّلاَۃُ وَالْمَائُ مِنْہُ عَلَی غَلْوَۃٍ أَوْ غَلْوَتَیْنِ وَنَحْوَ ذَلِکَ، ثُمَّ لاَ یَعْدِلُ إِلَیْہِ۔[ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(١١٠٤) ابن مسلم فرماتے ہیں کہ ابوعمرو اوزاعی سے کہا گیا کہ نماز کا وقت ہوگیا اور پانی راستے سے دور تھا، کیا مجھ پر واجب ہے کہ میں اس کا انتظار کروں ؟ انھوں نے کہا : مجھ کو موسیٰ بن یسار نے نافع سے اور نافع نے ابن عمر (رض) سے نقل کیا کہ وہ سفر میں تھے اور نماز کا وقت ہوگیا اور پانی ان سے ایک یا دو میل کے فاصلے پر تھا، پھر وہ اس کی طرف مائل نہیں ہوئے۔

1104

Sunan Al Kubra Bayhaqi #1104

Sahih

(۱۱۰۵) وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَارِثِ أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ حَیَّانَ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ حَدَّثَنَا الْوَلِیدُ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ الْمُبَارَکِ یُحَدِّثُ عَنْ حَکِیمِ بْنِ رُزَیْقٍ عَنْ أَبِیہِ قَالَ : سَأَلْتُ سَعِیدَ بْنَ الْمُسَیَّبِ عَنْ رَاعٍ فِی غَنَمِہِ أَوْ رَاعٍ تُصِیبُہُ جَنَابَۃٌ وَبَیْنَہُ وَبَیْنَ الْمَائِ مِیْلاَنِ أَوْ ثَلاَثَۃٌ قَالَ : یَتَیَمَّمُ صَعِیدًا طَیِّبًا۔ [حسن]

اردو ترجمہ · Urdu

(١١٠٥) حکیم بن رزیق اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے سعید بن مسیب سے بکریوں کے چرواہے کے متعلق یا ایسے چرواہے کے متعلق پوچھا، جو جنبی ہوجاتا ہے اور اس کے اور پانی کے درمیان دو یا تین میل کی مسافت ہوتی ہی تو وہ کیا کرے ؟ ابن مسیب فرماتے ہیں : ایسا شخص پاک مٹی سے تیمم کرے گا۔

1105

Sunan Al Kubra Bayhaqi #1105

Zaeef

(۱۱۰۶) وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ حَدَّثَنَا الْوَلِیدُ حَدَّثَنَا شَرِیکٌ وَإِبْرَاہِیمُ بْنُ عُمَرَ عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ عَنِ الْحَارِثِ عَنْ عَلِیٍّ قَالَ : اطْلُبِ الْمَائَ حَتَّی یَکُونَ آخِرُ الْوَقْتِ ، فَإِنْ لَمْ تَجِدِ مَائً تَیَمَّمْ ثُمَّ صَلِّ۔ وَہَذَا لَمْ یَصِحَّ عَنْ عَلِیٍّ۔ وَبِالثَّابِتِ عَنِ ابْنِ عُمَرَ نَقُولُ وَمَعَہُ ظَاہِرُ الْقُرْآنِ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(١١٠٦) سیدنا علی (رض) سے روایت ہے، کہتے ہیں : پانی کو آخری وقت تک تلاش کیا کرو، اگر تم پانی نہ پاؤ تو تیمم کر کے نماز پڑھو۔