Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 1 · Chapter 94

پاکی کا بیان

ترتیب سے وضو کرنا

4 hadiths in this chapter

398

Sunan Al Kubra Bayhaqi #398

Sahih

(ق) احْتَجَّ الشَّافِعِیُّ رَحِمَہُ اللَّہُ تَعَالَی بِظَاہِرِ الْکِتَابِ ثُمَّ بِحَدِیثِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ زَیْدٍ فِی صِفَۃِ الْوُضُوئِ وَقَدْ مَضَی ذِکْرُہُ۔ وَاحْتَجَّ أَیْضًا بِمَا (۳۹۹) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ الْعَنَزِیُّ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ سَعِیدٍ الدَّارِمِیُّ حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِیُّ فِیمَا قَرَأَ عَلَی مَالِکٍ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ أَنَّہُ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- حِینَ خَرَجَ مِنَ الْمَسْجِدِ وَہُوَ یُرِیدُ الصَّفَا یَقُولُ: نَبْدَأُ بِمَا بَدَأَ اللَّہُ بِہِ ۔ فَبَدَأَ بِالصَّفَا۔ أَخْبَرَنَاہُ أَبُو الْحَسَنِ بْنُ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ أَخْبَرَنَا ہِشَامُ بْنُ عَلِیٍّ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ عَبْدِ الْوَہَّابِ الْحَجَبِیُّ حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِیلَ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ فَذَکَرَہُ۔ رَوَاہُ مُسْلِمُ بْنُ الْحَجَّاجِ فِی الصَّحِیحِ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ إِبْرَاہِیمَ وَغَیْرِہِ عَنْ حَاتِمِ بْنِ إِسْمَاعِیلَ۔ [صحیح۔ أخرجہ مسلم ۱۲۱۸]

اردو ترجمہ · Urdu

(٣٩٩) سیدنا جابر بن عبداللہ (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا، جب آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مسجد سے نکلے اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) صفا (پہاڑی) کا ارادہ رکھتے تھے : ہم وہاں سے شروع کریں گے جہاں سے اللہ نے ابتدا کی ہے، پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے صفا سے ابتدا کی۔

399

Sunan Al Kubra Bayhaqi #399

Sahih

(۴۰۰) وَأَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ الطَّبَرَانِیُّ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی مَرْیَمَ حَدَّثَنَا الْفِرْیَابِیُّ۔ قَالَ سُلَیْمَانُ وَحَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا قَبِیصَۃُ قَالاَ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ -: ابْدَئُ وا بِمَا بَدَأَ اللَّہُ عَزَّ وَجَلَّ بِہِ {إِنَّ الصَّفَا وَالْمَرْوَۃَ مِنْ شَعَائِرِ اللَّہِ} [البقرۃ: ۱۵۸]۔ [صحیح۔ أخرجہ الطبرانی فی الکبیر ۱/۲۶۴]

اردو ترجمہ · Urdu

(٤٠٠) سیدنا جابر بن عبداللہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا : ” اس چیز کے ساتھ شروع کرو جس سے اللہ نے شروع کیا ہے، {إِنَّ الصَّفَا وَالْمَرْوَۃَ مِنْ شَعَائِرِ اللَّہِ } [البقرۃ : ١٥٨] ۔

400

Sunan Al Kubra Bayhaqi #400

Zaeef

(۴۰۱) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرٍ: مُحَمَّدُ بْنُ عَلِیٍّ الشَّیْبَانِیُّ بِالْکُوفَۃِ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَازِمٍ الْغِفَارِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِی شَیْبَۃَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَیْلٍ حَدَّثَنَا عَطَائُ بْنُ السَّائِبِ عَنْ سَعِیدِ بْنِ جُبَیْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: أَنَّہُ أَتَاہُ رَجُلٌ فَقَالَ: أَبْدَأُ بِالصَّفَا قَبْلَ الْمَرْوَۃِ أَوْ بِالْمَرْوَۃِ قَبْلِ الصَّفَا؟ وَأُصَلِّی قَبْلَ أَنْ أَطُوفَ أَوْ أَطُوفُ قَبْلَ أَنْ أُصَلِّیَ؟ وَأَحْلِقُ قَبْلَ أَنْ أَذْبَحَ أَوْ أَذْبَحُ قَبْلَ أَنْ أَحْلِقَ؟ فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: خُذْ ذَلِکَ مِنْ کِتَابِ اللَّہِ عَزَّ وَجَلَّ فَإِنَّہُ أَجْدَرُ أَنْ یُحْفَظَ ، قَالَ اللَّہُ تَعَالَی {إِنَّ الصَّفَا وَالْمَرْوَۃَ مِنْ شَعَائِرِ اللَّہِ} فَالصَّفَا قَبْلَ الْمَرْوَۃِ ، وَقَالَ تَعَالَی {وَلاَ تَحْلِقُوا رُئُ وسَکُمْ حَتَّی یَبْلُغَ الْہَدْیُ مَحِلَّہُ} الذَّبْحُ قَبْلَ الْحِلَقِ ، وَقَالَ تَعَالَی {وَطَہِّرْ بَیْتِیَ لِلطَّائِفِینَ وَالْقَائِمِینَ وَالرُّکَّعِ السُّجُودِ} الطَّوُافُ قَبْلَ الصَّلاَۃِ۔ [ضعیف۔ أخرجہ الحاکم ۲/۲۹۷]

اردو ترجمہ · Urdu

(٤٠١) سیدنا ابن عباس (رض) سے منقول ہے کہ ایک شخص ان کے پاس آیا اور عرض کیا : میں صفا سے شروع کروں یا مروہ سے اور میں طواف کرنے سے پہلے نماز پڑھوں یا بعد میں اور ذبح کرنے سے پہلے حلق کروں یا بعد میں ؟ سیدنا ابن عباس (رض) نے فرمایا : اللہ کی کتاب پر عمل کر بلاشبہ یہ زیادہ لائق ہے کہ یاد کی جائے (یعنی اس کے احکامات پر عمل کیا جائے) اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں : {إِنَّ الصَّفَا وَالْمَرْوَۃَ مِنْ شَعَائِرِ اللَّہِ } پس صفا مروہ سے پہلے ہے اور اللہ تعالیٰ نے فرمایا : { وَلاَ تَحْلِقُوا رُئُ وسَکُمْ حَتَّی یَبْلُغَ الْہَدْیُ مَحِلَّہُ } ذبح حلق سے پہلے ہے اور اللہ تعالیٰ نے فرمایا : { وَطَہِّرْ بَیْتِیَ لِلطَّائِفِینَ وَالْقَائِمِینَ وَالرُّکَّعِ السُّجُودِ } طواف نماز سے پہلے ہے (حلق : سرمنڈوانا) ۔

401

Sunan Al Kubra Bayhaqi #401

Sahih

(۴۰۲) أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا تَمْتَامٌ حَدَّثَنَا أَبُو حُذَیْفَۃَ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو صَالِحِ بْنُ أَبِی طَاہِرٍ أَخْبَرَنَا جَدِّی یَحْیَی بْنُ مَنْصُورٍ الْقَاضِی حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَۃَ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ أَخْبَرَنَا وَکِیعُ بْنُ الْجَرَّاحِ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ عَبْدِ الْعَزِیزِ بْنِ رُفَیْعٍ عَنْ تَمِیمِ بْنِ طَرَفَۃَ عَنْ عَدِیِّ بْنِ حَاتِمٍ قَالَ: خَطَبَ رَجُلٌ عِنْدَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فَقَالَ: مَنْ یُطِعِ اللَّہَ وَرَسُولَہُ فَقَدْ رَشِدَ، وَمَنْ یَعْصِہِمَا فَقَدْ غَوَی۔ فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ-: ((بِئْسَ الْخَطِیبُ أَنْتَ، وَمَنْ یَعْصِ اللَّہَ وَرَسُولَہُ فَقَدْ غَوَی))۔ ہَذَا لَفْظُ حَدِیثِ وَکِیعٍ وَحَدِیثُ أَبِی حُذَیْفَۃَ مُخْتَصَرٌ فَقَالَ: قُمْ، بِئْسَ الْخَطِیبُ أَنْتَ۔ وَلَمْ یَذْکُرْ مَا بَعْدَہُ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی بَکْرِ بْنِ أَبِی شَیْبَۃَ وَغَیْرِہِ عَنْ وَکِیعٍ۔ [صحیح۔ أخرجہ مسلم ۸۷۰]

اردو ترجمہ · Urdu

(٤٠٢) سیدنا عدی بن حاکم (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس ایک شخص نے خطبہ دیا اور کہا : جو اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرے گا اس نے ہدایت پائی اور جس نے ان دونوں کی نافرمانی کی وہ گمراہ ہوا تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تو برا خطیب ہے اور جس نے اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کی تو وہ گمراہ ہوا۔ یہ لفظ وکیع والی حدیث کے ہیں، حدیث ابو حذیفہ مختصر ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تو برا خطیب ہے۔ اس کے بعد والے الفاظ ذکر نہیں کیے۔