Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 1 · Chapter 290

پاکی کا بیان

موزوں پر مسح کرنے کا طریقہ

7 hadiths in this chapter

1376

Sunan Al Kubra Bayhaqi #1376

Zaeef

(۱۳۷۷) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ: الْعَلاَئُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِی سَعِیدٍ الإِسْفَرَائِنِیُّ بِہَا أَخْبَرَنَا أَبُو سَہْلٍ: بِشْرُ بْنُ أَحْمَدَ الإِسْفَرَائِنِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو یَعْلَی حَدَّثَنَا الْحَکَمُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا الْوَلِیدُ بْنُ مُسْلِمٍ عَنْ ثَوْرِ بْنِ یَزِیدَ عَنْ رَجَائِ بْنِ حَیْوَۃَ عَنْ کَاتِبِ الْمُغِیرَۃِ عَنِ الْمُغِیرَۃِ بْنِ شُعْبَۃَ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- : أَنَّہُ کَانَ یَمْسَحُ أَعْلَی الْخُفِّ وَأَسْفَلَہُ۔ [ضعیف۔ أخرجہ أبوداؤد ۱۶۵]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٣٧٧) سیدنا مغیرہ بن شعبہ (رض) سے روایت ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) موزے کے اوپر اور نیچے مسح کرتے تھے۔

1377

Sunan Al Kubra Bayhaqi #1377

Zaeef

(۱۳۷۸) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ: أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَارِثِ الْفَقِیہُ وَأَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِیُّ قَالاَ أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِیزِ حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ رُشَیْدٍ حَدَّثَنَا الْوَلِیدُ بْنُ مُسْلِمٍ عَنْ ثَوْرِ بْنِ یَزِیدَ حَدَّثَنَا رَجَائُ بْنُ حَیْوَۃَ عَنْ کَاتِبِ الْمُغِیرَۃِ بْنِ شُعْبَۃَ عَنِ الْمُغِیرَۃِ بْنِ شُعْبَۃَ قَالَ: وَضَّأْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- فِی غَزْوَۃِ تَبُوکَ ، فَمَسَحَ عَلَی أَعْلَی الْخُفِّ وَأَسْفَلِہِ۔ کَذَا قَالَ فِی ہَذَا الإِسْنَادِ حَدَّثَنَا رَجَائُ بْنُ حَیْوَۃَ۔ [ضعیف۔ أخرجہ الدار قطنی ۱/۱۹۰]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٣٧٨) سیدنا مغیرہ بن شعبہ (رض) فرماتے ہیں کہ غزہ تبوک میں میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے (وضو کے) لیے پانی رکھا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے موزے کے اوپر اور نیچے مسح کیا۔

1378

Sunan Al Kubra Bayhaqi #1378

Zaeef

(۱۳۷۹) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ بْنُ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ یَحْیَی بْنِ إِسْحَاقَ الْحُلْوَانِیُّ حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ رُشَیْدٍ فَذَکَرَہُ بِمَعْنَاہُ وَقَالَ عَنْ رَجَائٍ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٣٧٩) داؤد بن رشید نے اسی معنی میں حدیث ذکر کی ہے اور وہ ہیں رجاء سے منقول ہے۔

1379

Sunan Al Kubra Bayhaqi #1379

Zaeef

(۱۳۸۰) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ مَرْوَانَ الرَّقِّیُّ وَمَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ الدِّمَشْقِیُّ قَالاَ حَدَّثَنَا الْوَلِیدُ فَذَکَرَہُ بِمَعْنَاہُ قَالَ عَنْ رَجَائِ بْنِ حَیْوَۃَ۔ قَالَ أَبُو دَاوُدَ: یُرْوَی أَنَّ ثَوْرًا لَمْ یَسْمَعْ ہَذَا الْحَدِیثَ مِنْ رَجَائٍ۔ وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِیہُ قَالَ قَالَ عَلِیُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ رَوَاہُ ابْنُ الْمُبَارَکُ عَنْ ثَوْرٍ وَقَالَ حُدِّثْتُ عَنْ رَجَائِ بْنِ حَیْوَۃَ عَنْ کَاتِبِ الْمُغِیرَۃِ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- مُرْسَلاً لَیْسَ فِیہِ الْمُغِیرَۃِ۔ قَالَ الشَّیْخُ: وَہَکَذَا ذَکَرَہُ أَبُو عِیسَی عَنِ الْبُخَارِیِّ وَأَبِی زُرْعَۃَ الرَّازِی۔ [ضعیف۔ أخرجہ أبو داؤد ۱۶۵]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٣٨٠) (الف) ولید نے اسی معنی میں روایت بیان کی ہے کہتے ہیں کہ یہ رجاء بن حیوۃ سے منقول ہے۔ (ب) امام ابوداؤد (رح) فرماتے ہیں کہ ایک قول ہے کہ ثور نے یہ حدیث رجاء سے نہیں سنی ۔ (ج) ثور کہتے ہیں کہ مجھے رجاء بن حیوہ نے کاتب المغیرہ سے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے مرسل روایت بیان کی ہے۔ اس میں سیدنا مغیرہ (رض) کا ذکر نہیں۔

1380

Sunan Al Kubra Bayhaqi #1380

Sahih

(۱۳۸۱) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْوَلِیدِ الْفَقِیہُ حَدَّثَنَا مَکِّیُّ بْنُ عَبْدَانَ حَدَّثَنَا عَمَّارُ بْنُ رَجَائٍ حَدَّثَنَا زَیْدُ بْنُ حُبَابٍ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ الثَّوْرِیُّ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ: أَنَّہُ کَانَ یَمْسَحُ عَلَی ظَہْرِ الْخُفِّ وَبَاطِنِہِ۔ [حسن لغیرہٖ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٣٨١) سیدنا ابن عمر (رض) سے منقول ہے کہ وہ موزے کے اوپر اور نیچیمسح کیا کرتے تھے۔

1381

Sunan Al Kubra Bayhaqi #1381

Sahih

(۱۳۸۲) قَالَ وَحَدَّثَنَا عَمَّارٌ حَدَّثَنَا زَیْدٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ الْعُمَرِیُّ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ مِثْلَہُ۔ [حسن لغیرہٖ]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٣٨٢) نافع سیدنا ابن عمر (رض) سے اسی طرح نقل فرماتے ہیں۔

1382

Sunan Al Kubra Bayhaqi #1382

Sahih

(۱۳۸۳) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِیُّ وَأَبُو نَصْرِ بْنُ عَبْدُ الْعَزِیزِ قَالاَ أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرِو بْنُ نُجَیْدٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا ابْنُ بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ أَنَّہُ کَانَ یَقُولُ: یَضَعُ الَّذِی یَمْسَحُ عَلَی الْخُفَّیْنِ یَدًا مِنْ فَوْقِ الْخُفِّ وَیَدًا مِنْ تَحْتِ الْخُفِّ ثُمَّ یَمْسَحُ۔ قَالَ مَالِکٌ: وَذَلِکَ أَحَبُّ مَا سَمِعْتُ إِلَیَّ فِی مَسْحِ الْخُفَّیْنِ۔ [صحیح۔ عبد الرزاق ۸۵۴]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٣٨٣) ابن شھاب سے روایت ہے کہ جو شخص مسح کرے وہ اپنا ہاتھ موزے کے اوپر رکھے اور ایک ہاتھ موزے کے نیچے، پھر مسح کرے۔ (ب) امام مالک (رح) فرماتے ہیں کہ موزوں کے مسح کے متعلق جو میں نے سنا ہے وہ مجھے زیادہ درست لگتا ہے۔