Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 1 · Chapter 133

پاکی کا بیان

استنجا کرنے کا طریقہ

2 hadiths in this chapter

552

Sunan Al Kubra Bayhaqi #552

Zaeef

(۵۵۳) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْحَکَمِ الْقَطْرِیُّ حَدَّثَنَا عَتِیقُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أُبَیُّ بْنُ الْعَبَّاسِ بْنِ سَہْلِ بْنِ سَعْدٍ السَّاعِدِیُّ عَنْ أَبِیہِ عَنْ سَہْلِ بْنِ سَعْدٍ السَّاعِدِیِّ قَالَ : سُئِلَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- عَنِ الاِسْتِطَابَۃِ فَقَالَ : أَوَلاَ یَجِدُ أَحَدُکُمْ ثَلاَثَۃَ أَحْجَارٍ : حَجَرَیْنِ لِلصَّفْحَتَیْنِ وَحَجَرًا لِلْمَسْرَبَۃِ ۔ کَذَا کَانَ فِی کِتَابِہِ۔ [ضعیف۔ أخرجہ الدار قطنی ۱/۵۶]

اردو ترجمہ · Urdu

(٥٥٣) سھل بن سعد ساعدی (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے استنجا کے متعلق سوال کیا گیا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کیا تم میں سے کوئی تین پتھر نہیں پاتا۔ دو پتھر سرین کے لیے اور ایک پتھر بہنے والی جگہ کے لیے۔ اسی طرح آپ کی کتاب میں ہے۔

553

Sunan Al Kubra Bayhaqi #553

Zaeef

(۵۵۴) وَأَخْبَرَنَاہُ أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ یَحْیَی الْحُلْوَانِیُّ حَدَّثَنَا عَتِیقٌ فَذَکَرَہُ بِإِسْنَادِہِ وَمَعْنَاہُ إِلاَّ أَنَّہُ قَالَ : حَجَرَانِ لِلصَّفْحَتَیْنِ وَحَجَرٌ لِلْمَسْرَبَۃِ ۔ أَخْبَرَنَا أَبُوبَکْرٍ الْحَارِثِیُّ قَالَ قَالَ أَبُوالْحَسَنِ الدَّارَقُطْنِیُّ الْحَافِظُ: إِسْنَادُہُ حَسَنٌ۔ یَعْنِی إِسْنَادَ ہَذَا الْحَدِیثِ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(٥٥٤) شیخ عتیق نے اس سند کے ساتھ اور اس کے ہم معنی نقل کیا ہے اور فرمایا : دو پتھر سرین کے لیے اور ایک پتھر بہنے والی جگہ کے لیے۔ ابو حسن دارقطنی کہتے ہیں : اس کی سند حسن ہے۔