Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 1 · Chapter 72

پاکی کا بیان

انگلیاں کانوں میں داخل کرنے کا بیان

3 hadiths in this chapter

304

Sunan Al Kubra Bayhaqi #304

Sahih

(۳۰۵) أَخْبَرَنَا الْحُسَیْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ: مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ وَہِشَامُ بْنُ خَالِدٍ الْمَعْنَی قَالاَ حَدَّثَنَا الْوَلِیدُ بْنُ مُسْلِمٍ عَنْ حَرِیزِ بْنِ عُثْمَانَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مَیْسَرَۃَ عَنِ الْمِقْدَامِ بْنِ مَعْدِیکَرِبَ قَالَ: رَأَیْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ-تَوَضَّأَ قَالَ وَمَسَحَ بِأُذُنَیْہِ بَاطِنِہِمَا وَظَاہِرِہِمَا۔ زَادَ ہِشَامٌ: وَأَدْخَلَ أَصَابِعَہُ فِی صِمَاخَیْ أُذُنَیْہِ۔ [صحیح۔ أخرجہ ابو داؤد ۱۲۳]

اردو ترجمہ · Urdu

(٣٠٥) (الف) مقدام بن معدی کرب فرماتے ہیں : میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو وضو کرتے ہوئے دیکھا (پھر وضو کا طریقہ بیان کرتے ہوئے) فرمایا : آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنے کانوں کے ظاہری اور اندرونی حصوں پر مسح کیا۔ (ب) ہشام نے یہ الفاظ زیادہ کیے ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنے کانوں کے سوراخوں میں اپنی انگلیاں داخل کیں۔

305

Sunan Al Kubra Bayhaqi #305

Zaeef

(۳۰۶) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْوَلِیدِ الْفَقِیہُ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ عَلِیٍّ الذُّہْلِیُّ أَخْبَرَنَا یَحْیَی بْنُ یَحْیَی أَخْبَرَنَا وَکِیعٌ عَنْ سُفْیَانَ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِیلٍ عَنِ الرُّبَیِّعِ بِنْتِ مُعَوِّذِ ابْنِ عَفْرَائَ: أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ-تَوَضَّأَ فَأَدْخَلَ إِصْبَعَیْہِ فِی أُذُنَیْہِ۔ [ضعیف۔ أخرجہ ابو داؤد ۱۳۱]

اردو ترجمہ · Urdu

(٣٠٦) ربیع بنت معوذ بن عفرائ (رض) سے روایت ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے وضو کیا تو اپنی انگلیوں کو اپنے کانوں میں داخل کیا۔

306

Sunan Al Kubra Bayhaqi #306

Zaeef

(۳۰۷) وَأَخْبَرَنَا الْحُسَیْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ: مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ سَعِیدٍ حَدَّثَنَا وَکِیعٌ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِیلٍ فَذَکَرَہُ بِنَحْوِہِ وَقَالَ: إِصْبَعَیْہِ فِی جُحْرَیْ أُذُنَیْہِ۔ [ضعیف۔ أخرجہ ابو داؤد ۱۳۱]

اردو ترجمہ · Urdu

(٣٠٧) عبداللہ بن محمد عقیل نے پچھلی حدیث کی طرح روایت نقل کی ہے اور فرمایا : آپ کی انگلیاں آپ کے کانوں کے سوراخوں میں تھیں۔