Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 1 · Chapter 71

پاکی کا بیان

کانوں کے مسح کا بیان

4 hadiths in this chapter

300

Sunan Al Kubra Bayhaqi #300

Sahih

(ت) قَدْ مَضَی فِیہِ حَدِیثُ شَقِیقِ بْنِ سَلَمَۃَ عَنْ عُثْمَانَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ۔ (۳۰۱) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُوبَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُودَاوُدَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ دَاوُدَ الإِسْکَنْدَرَانِیُّ حَدَّثَنَا زِیَادُ بْنُ یُونُسَ قَالَ حَدَّثَنِی سَعِیدُ بْنُ زِیَادٍ الْمُؤَذِّنُ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ التَّیْمِیِّ قَالَ: سُئِلَ ابْنُ أَبِی مُلَیْکَۃَ عَنِ الْوُضُوئِ فَقَالَ: رَأَیْتُ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ سُئِلَ عَنِ الْوُضُوئِ ، فَدَعَا بِمَائٍ۔فَذَکَرَ الْحَدِیثَ إِلَی أَنْ قَالَ: فَأَخَذَ مَائً فَمَسَحَ بِرَأْسِہِ وَأُذُنَیْہِ فَغَسَلَ بُطُونَہُمَا وَظُہُورَہُمَا مَرَّۃً وَاحِدَۃً ، ثُمَّ غَسَلَ رِجْلَیْہِ ثُمَّ قَالَ: أَیْنَ السَّائِلُونَ عَنِ الْوُضُوئِ ؟ ہَکَذَا رَأَیْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ-یَتَوَضَّأُ۔ [صحیح۔ أخرجہ ابو داؤد ۱۲۶]

اردو ترجمہ · Urdu

(٣٠١) عثمان بن عبد الرحمن تیمی کہتے ہیں کہ ابن ابی ملیکہ سے وضو کے بارے میں پوچھا گیا تو انھوں نے فرمایا : میں نے سیدنا عثمان بن عفان (رض) کو دیکھا، ان سے بھی وضو کے بارے میں سوال کیا گیا، انھوں نے پانی منگوایا۔۔۔ پھر لمبی حدیث بیان کی، فرمایا : انھوں نے پانی لیا اور اپنے سر اور کانوں کا مسح کیا، ایک ہی مرتبہ کانوں کے ظاہری اور اندرونی حصے کو دھویا، پھر اپنے پاؤں کو دھویا پھر پوچھا : وضو کے بارے میں سوال کرنے والے کہاں ہیں ؟ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اسی طرح وضو کیا کرتے تھے (جس طرح میں نے کیا ہے) ۔

301

Sunan Al Kubra Bayhaqi #301

Sahih

(۳۰۲) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ یَحْیَی حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِیلٍ عَنِ الرُّبَیِّعِ بِنْتِ مُعَوِّذٍ أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ-مَسَحَ أُذُنَیْہِ ظَاہِرَہُمَا وَبَاطِنَہُمَا۔ [صحیح لغیرہٖ]

اردو ترجمہ · Urdu

(٣٠٢) ربیع بنت معوذ (رض) سے روایت ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنے کانوں کے ظاہری اور اندرونی حصے کا مسح کیا۔

302

Sunan Al Kubra Bayhaqi #302

Sahih

(۳۰۳) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ ہِشَامٍ حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِیَۃَ حَدَّثَنَا حُمَیْدٌ قَالَ: تَوَضَّأَ أَنَسٌ وَنَحْنُ عِنْدَہُ ، فَجَعَلَ یَمْسَحُ بَاطِنَ أُذُنَیْہِ وَظَاہِرَہُمَا ، فَرَأَی شِدَّۃَ نَظَرِنَا إِلَیْہِ فَقَالَ: إِنَّ ابْنَ مَسْعُودٍ کَانَ یَأْمُرُنَا بِہَذَا۔ [حسن]

اردو ترجمہ · Urdu

(٣٠٣) حمید کہتے ہیں کہ سیدنا انس (رض) نے وضو کیا، ہم آپ کے پاس تھے، آپ نے کانوں کے ظاہری اور اندرونی حصوں کا مسح کیا تو ہماری وضو کی طرف غور سے دیکھا اور فرمایا : سیدنا ابن مسعود (رض) ہمیں اس کا حکم دیا کرتے تھے۔

303

Sunan Al Kubra Bayhaqi #303

Sahih

(۳۰۴) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَسِیدُ بْنُ عَاصِمٍ حَدَّثَنَا الْحُسَیْنُ بْنُ حَفْصٍ عَنْ سُفْیَانَ الثَّوْرِیِّ عَنْ حُمَیْدٍ قَالَ: رَأَیْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ تَوَضَّأَ وَمَسَحَ أُذُنَیْہِ ظَاہِرَہُمَا وَبَاطِنَہُمَا ، فَنَظَرْنَا إِلَیْہِ فَقَالَ: کَانَ ابْنُ أُمِّ عَبْدٍ یَأْمُرُنَا بِذَلِکَ۔ [صحیح لغیرہٖ]

اردو ترجمہ · Urdu

(٣٠٤) حمید کہتے ہیں : میں نے سیدنا انس بن مالک (رض) کو وضو کرتے ہوئے دیکھا، انھوں نے اپنے کانوں کے ظاہری اور اندرونی حصوں کا مسح کیا، ہم نے ان کی طرف دیکھا تو انھوں نے فرمایا : ابن ام عبد (عبداللہ بن مسعود (رض) ) ہم کو یہی حکم دیا کرتے تھے۔