Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 1 · Chapter 34

پاکی کا بیان

دوسروں کی مسواک کرنا

1 hadith in this chapter

169

Sunan Al Kubra Bayhaqi #169

Sahih

(۱۷۰) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ: أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ زِیَادٍ أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِی أُوَیْسٍ۔ (ح) وَأَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ قَالَ أَخْبَرَنِی إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْفَضْلِ بْنِ مُحَمَّدٍ الشَّعْرَانِیُّ حَدَّثَنَا جَدِّی قَالَ حَدَّثَنِی ابْنُ أَبِی أُوَیْسٍ قَالَ حَدَّثَنِی سُلَیْمَانُ بْنُ بِلاَلٍ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ قَالَ أَخْبَرَنِی أَبِی عَنْ عَائِشَۃَ: أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ-فَذَکَرَتْ قِصَّۃً فِی مَرَضِہِ وَفِیہَا قَالَتْ: دَخَلَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِی بَکْرٍ وَمَعَہُ سِوَاکٌ یَسْتَنُّ بِہِ فَنَظَرَ إِلَیْہِ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ-فَقُلْتُ لَہُ: أَعْطِنِی ہَذَا السِّوَاکَ یَا عَبْدَ الرَّحْمَنِ ، فَأَعْطَانِیہِ فَقَضِمْتُہُ ثُمَّ طَیَّبْتُہُ ، فَأَعْطَیْتُہُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ-فَاسْتَنَّ وَہْوَ مُسْتَنِدٌ إِلَی صَدْرِی -ﷺ-۔ وَفِی حَدِیثِ أَبِی زَکَرِیَّا عَنْ عَائِشَۃَ قَالَتْ دَخَلَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِی بَکْرٍ فَذَکَرَہُ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ إِسْمَاعِیلَ بْنِ أَبِی أُوَیْسٍ۔ [صحیح۔ أخرجہ البخاری ۸۵۰]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٧٠) ام المومنین سیدہ عائشہ (رض) نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی بیماری کا قصہ بیان کیا، آپ فرماتی ہیں کہ عبد الرحمن بن ابوبکر داخل ہوئے، ان کے پاس مسواک تھی جو وہ کر رہے تھے، رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان کی طرف دیکھا، میں نے ان سے کہا : اے عبدالرحمن ! یہ مسواک مجھے دے دو تو انھوں نے (وہ مسواک) مجھے دے دی، پھر میں نے اس کو چبایا پھر اس کو دھویا اس کے بعد میں نے (وہ مسواک) رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو دے دی۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مسواک کی اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میرے سینے کے ساتھ ٹیک لگائے ہوئے تھے۔