Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 1 · Chapter 125

پاکی کا بیان

استنجا میں ڈھیلے اور پانی دونوں استعمال کرنے کا بیان

7 hadiths in this chapter

512

Sunan Al Kubra Bayhaqi #512

Sahih

(۵۱۳) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو صَادِقٍ : مُحَمَّدُ بْنُ أَبِی الْفَوَارِسِ الْعَطَّارُ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِیدِ بْنِ مَزْیَدٍ الْبَیْرُوتِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ شُعَیْبِ بْنِ شَابُورَ حَدَّثَنِی عُتْبَۃُ بْنُ أَبِی حَکِیمٍ عَنْ طَلْحَۃَ بْنِ نَافِعٍ أَنَّہُ حَدَّثَہُ۔ قَالَ حَدَّثَنِی أَبُو أَیُّوبَ وَجَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ وَأَنَسُ بْنُ مَالِکٍ الأَنْصَارِیُّونَ : أَنَّ ہَذِہِ الآیَۃَ لَمَّا نَزَلَتْ {فِیہِ رِجَالٌ یُحِبُّونَ أَنْ یَتَطَہَّرُوا وَاللَّہُ یُحِبُّ الْمُطَّہِّرِینَ} فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((یَا مَعْشَرَ الأَنْصَارِ إِنَّ اللَّہَ قَدْ أَثْنَی عَلَیْکُمْ خَیْرًا فِی الطُّہُورِ؟ فَمَا طُہُورُکُمْ ہَذَا))۔ قَالُوا : یَا رَسُولَ اللَّہِ نَتَوَضَّأُ لِلصَّلاَۃِ وَنَغْتَسِلُ مِنَ الْجَنَابَۃِ۔ فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((فَہَلْ مَعَ ذَلِکَ غَیْرُہُ؟))۔ قَالُوا : لاَ ، غَیْرَ أَنَّ أَحَدَنَا إِذَا خَرَجَ مِنَ الْغَائِطِ أَحَبَّ أَنْ یَسْتَنْجِیَ بِالْمَائِ ۔ قَالَ : ((ہُوَ ذَاکَ فَعَلَیْکُمُوہُ))۔ [صحیح لغیرہ۔ أخرجہ ابن ماجہ ۳۵۵]

اردو ترجمہ · Urdu

(٥١٣) سیدنا ابو ایوب، جابربن عبداللہ اور انس بن مالک (رض) بیان فرماتے ہیں کہ جب یہ آیت { فِیہِ رِجَالٌ یُحِبُّونَ أَنْ یَتَطَہَّرُوا وَاللَّہُ یُحِبُّ الْمُطَّہِّرِینَ } نازل ہوئی تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” اے انصار کی جماعت ! اللہ نے تمہاری طہارت کے متعلق بہت اچھی تعریف کی ہے۔ “ انھوں نے کہا : اے اللہ کے رسول ! ہم نماز کے لیے وضو کرتے ہیں اور جنابت سے غسل کرتے ہیں، رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کیا اس کے علاوہ، انھوں نے کہا : نہیں البتہ ہم سے جب کوئی قضائے حاجت کے لیے نکلتا ہے تو وہ پانی سے استنجا کرنا زیادہ پسند کرتا ہے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” یہی (وہ کام) ہے اس کو لازم پکڑو۔ “

513

Sunan Al Kubra Bayhaqi #513

Sahih

(۵۱۴) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ یَعْقُوبَ بْنِ یُوسُفَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی طَالِبٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ بْنُ عَطَائٍ حَدَّثَنَا سَعِیدٌ عَنْ قَتَادَۃَ عَنْ مُعَاذَۃَ عَنْ عَائِشَۃَ أَنَّہَا قَالَتْ : مُرْنَ أَزْوَاجَکُنَّ أَنْ یَغْسِلُوا عَنْہُمْ أَثَرَ الْغَائِطِ وَالْبَوْلِ فَإِنِّی أَسْتَحِیِیہُمْ، وَکَانَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- یَفْعَلُہُ۔[صحیح۔ أخرجہ احمد۶/۹۵]

اردو ترجمہ · Urdu

(٥١٤) سیدہ عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ اپنے خاوند کو حکم دو کہ وہ پاخانے اور پیشاب کے نشان کو دھوئیں، میں ان سے حیا کرتی ہوں اور رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بھی ایسے کیا کرتے تھے۔

514

Sunan Al Kubra Bayhaqi #514

Sahih

(۵۱۵) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عُمَرَ الْمُقْرِئُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ الْفَقِیہُ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ شَاکِرٍ حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا ہَمَّامٌ وَأَبُو عَوَانَۃَ قَالاَ حَدَّثَنَا قَتَادَۃُ فَذَکَرَہُ بِمَعْنَاہُ۔ (ت) وَرَوَاہُ أَبُو قِلاَبَۃَ وَغَیْرُہُ عَنْ مُعَاذَۃَ الْعَدَوِیَّۃِ فَلَمْ یُسْنِدْہُ إِلَی فِعْلِ النَّبِیِّ -ﷺ-۔ (ج) وَقَتَادَۃُ حَافِظٌ۔ [صحیح لغیرہٖ]

اردو ترجمہ · Urdu

(٥١٥) قتادۃ نے اسی معنی میں روایت ذکر کی ہے۔

515

Sunan Al Kubra Bayhaqi #515

Zaeef

(۵۱۶) وَقَدْ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی وَإِسْحَاقُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ یُوسُفَ السُّوسِیُّ قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ أَخْبَرَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِیدِ أَخْبَرَنَا عُقْبَۃُ بْنُ عَلْقَمَۃَ حَدَّثَنِی الأَوْزَاعِیُّ حَدَّثَنِی أَبُو عَمَّارٍ عَنْ عَائِشَۃَ : أَنَّ نِسْوَۃً مِنْ أَہْلِ الْبَصْرَۃِ دَخَلْنَ عَلَیْہَا قَالَ فَأَمَرَتْہُنَّ أَنْ یَسْتَنْجِینَ بِالْمَائِ وَقَالَتْ : مُرْنَ أَزْوَاجَکُنَّ بِذَلِکَ فَإِنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- کَانَ یَفْعَلُہُ۔ قَالَ وَقَالَتْ : ہُوَ شِفَائٌ مِنَ الْبَاسُورِ۔ قَالَ الإِمَامُ أَحْمَدَ رَحِمَہُ اللَّہُ : ہَذَا مُرْسَلٌ۔ (ج) أَبُو عَمَّارٍ : شَدَّادٌ لاَ أُرَاہُ أَدْرَکَ عَائِشَۃَ۔ [ضعیف أخرجہ احمد ۶/۹۳]

اردو ترجمہ · Urdu

(٥١٦) سیدہ عائشہ (رض) سے روایت ہے کہ بصرہ کی عورتیں ان کے پاس آئیں۔ آپ (رض) نے ان کو پانی سے استنجا کرنے کا حکم دیا اور یہ بھی کہا کہ اپنے خاوندوں کو بھی اس کا حکم دو ، رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ایسے کرتے تھے اور یہ بواسیر سے شفا کا ذریعہ ہے۔

516

Sunan Al Kubra Bayhaqi #516

Zaeef

(۵۱۷) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ أَخْبَرَنَا سَعِیدُ بْنُ عُثْمَانَ الأَہْوَازِیُّ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ حَدَّثَنَا زَائِدَۃُ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ عُمَیْرٍ قَالَ قَالَ عَلِیُّ بْنُ أَبِی طَالِبٍ : إِنَّہُمْ کَانُوا یَبْعَرُونَ بَعْرًا وَأَنْتُمْ تَثْلِطُونَ ثَلْطًا ، فَأَتْبِعُوا الْحِجَارَۃَ الْمَائَ۔ (ت) تَابَعَہُ مِسْعَرٌ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ۔ قَالَ : لَیْسَ ہَذَا مِنْ قَدِیمِ حَدِیثِ عَبْدِ الْمَلِکِ فَإِنَّ عَبْدَ الْمَلِکِ یَرْوِی عَنِ الشَّبَابِ۔ [ضعیف۔ أخرجہ ابن أبی شیبۃ ۱۶۳۴]

اردو ترجمہ · Urdu

(٥١٧) سیدنا علی بن أبی طالب (رض) فرماتے ہیں کہ وہ لوگ اونٹوں کی طرح مینگنیاں کرتے تھے اور تم پتلا پاخانہ کرتے ہو، لہٰذا تم پتھروں کے بعد پانی استعمال کرو۔ (ب) عبدالملک کہتے ہیں : یہ حدیث عبدالملک نے شباب سے روایت کی ہے۔

517

Sunan Al Kubra Bayhaqi #517

Zaeef

(۵۱۸) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْمُخَرِّمِیُّ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ آدَمَ حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ عُمَیْرٍ قَالَ قَالَ عَلِیٌّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : إِنَّا کُنَّا نَبْعَرُ بَعْرًا ، وَأَنْتُمُ الْیَوْمَ تَثْلِطُونَ ثَلْطًا۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(٥١٨) عبد الملک بن عمیر سے روایت ہے سیدنا علی (رض) نے فرمایا : ہم تو مینگنیاں کرتے تھے اور تم ان دنوں میں پتلا پاخانہ کرتے تھے۔

518

Sunan Al Kubra Bayhaqi #518

Sahih

(۵۱۹) أَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو حَامِدِ بْنُ بِلاَلٍ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ الرَّبِیعِ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ إِسْمَاعِیلَ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَاللَّفْظُ لَہُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ عُبَیْدِ اللَّہِ أَبِی دَاوُدَ بْنِ الْمُنَادِی حَدَّثَنَا وَہْبُ بْنُ جَرِیرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنْ إِسْمَاعِیلَ عَنْ قَیْسِ بْنِ أَبِی حَازِمٍ عَنْ سَعْدِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ : لَقَدْ رَأَیْتُنِی وَأَنَا سَابِعُ سَبْعَۃٍ مَعَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- مَا لَنَا طَعَامٌ إِلاَّ وَرَقُ الْحَبْلَۃِ أَوِ الْحُبْلَۃِ - ہَکَذَا حَدَّثَ شُعْبَۃُ - حَتَّی إِنَّ أَحَدَنَا لَیَضَعُ کَمَا تَضَعُ الشَّاۃُ ، ثُمَّ أَصْبَحَتْ بَنُو أَسَدٍ تُعَزِّرُنِی عَلَی الإِسْلاَمِ ، لَقَدْ خَسِرْتُ إِذًا وَضَلَّ سَعْیِی۔ وَفِی رِوَایَۃِ ابْنِ عُیَیْنَۃَ : إِلاَّ وَرَقُ الشَّجَرِ أَوِ الْحُبْلَۃِ حَتَّی إِنَّ أَحَدَنَا لَیَضَعُ کَمَا تَضَعُ الشَّاۃُ مَا لَہُ خِلْطٌ۔ وَالْبَاقِی بِمَعْنَاہُ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ وَہْبِ بْنِ جَرِیرٍ وَأَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنْ إِسْمَاعِیلَ بْنِ أَبِی خَالِدٍ۔ [صحیح۔ أخرجہ البخاری ۵۰۹۶]

اردو ترجمہ · Urdu

(٥١٩) سعید بن ملک سے روایت ہے کہ میں نے دیکھا : میں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ ساتواں شخص تھا، ہمارے پاس درختوں کے پتے کھانے کے سوا کچھ نہ تھا۔ اسی طرح شعبہ نے بیان کیا ہے، اور ہم میں سے ہر شخص بکری کی طرح مینگنیاں کرتا تھا، پھر بنواسد اسلام کی وجہ سے میری عزت و تکریم کرتے تھے البتہ اس وقت میں خسارہ اٹھاؤں گا جب میری کوشش ضائع ہوجائے۔ (ب) ابن عیینہ کی روایت میں ہے کہ درخت کے پتے یا لوبیے جیسی ترکاری استعمال کرتے تھے ہم تمام بکری کی طرح مینگنیاں کرتے تھے۔