Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 1 · Chapter 215

پاکی کا بیان

جنبی جب کھانے کا ارادہ کرے

6 hadiths in this chapter

977

Sunan Al Kubra Bayhaqi #977

Sahih

(۹۷۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ أَخْبَرَنَا وَہْبُ بْنُ جَرِیرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ۔ قَالَ وَأَخْبَرَنِی أَبُو عَلِیٍّ : الْحُسَیْنُ بْنُ عَلِیٍّ الْحَافِظُ وَاللَّفْظُ لَہُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِی شَیْبَۃَ حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَیَّۃَ وَوَکِیعٌ وَغُنْدَرٌ عَنْ شُعْبَۃَ عَنِ الْحَکَمِ عَنْ إِبْرَاہِیمَ عَنِ الأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَۃَ قَالَتْ : کَانَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ -إِذَا کَانَ جُنُبًا فَأَرَادَ أَنْ یَأْکُلَ أَوْ یَنَامَ تَوَضَّأَ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی بَکْرِ بْنِ أَبِی شَیْبَۃَ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩٧٨) سیدہ عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب حالت جنابت میں ہوتے اور آپ کھانے یا سونے کا ارادہ کرتے تو وضو کرلیتے۔

978

Sunan Al Kubra Bayhaqi #978

Sahih

(۹۷۹) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ الأَہْوَازِیُّ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ الْحَرْبِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَکِ عَنْ یُونُسَ عَنِ الزُّہْرِیَّ عَنْ أَبِی سَلَمَۃَ عَنْ عَائِشَۃَ : أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ -کَانَ إِذَا أَرَادَ أَنْ یَأْکُلَ وَہُوَ جُنُبٌ غَسَلَ یَدَہُ۔ [صحیح۔ أخرجہ ابو داؤد ۲۲۳]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩٧٩) سیدہ عائشہ (رض) سے روایت ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب حالت جنابت میں کھانے کا ارادہ کرتے تو اپنے ہاتھ دھوتے۔

979

Sunan Al Kubra Bayhaqi #979

Sahih

(۹۸۰) وَأَخْبَرَنَاہُ أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ الْبَزَّازُ… فَذَکَرَہُ بِإِسْنَادِہِ وَقَالَ : غَسَلَ یَدَیْہِ۔ قَالَ أَبُو دَاوُدَ : وَرَوَاہُ ابْنُ وَہْبٍ عَنْ یُونُسَ فَجَعَلَ قِصَّۃَ الأَکْلِ قَوْلَ عَائِشَۃَ مَقْصُورًا۔ قَالَ الشَّیْخُ : وَکَذَلِکَ رَوَاہُ اللَّیْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنِ الزُّہْرِیِّ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩٨٠) (الف) محمد بن صباح بزاز اسی سند سے بیان کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ آپ اپنے ہاتھوں کو دھوتے۔ (ب) امام ابوداؤد فرماتے ہیں کہ ابن وہب نے یہ روایت یونس سے نقل کی ہے جس میں ہے کہ کھانے کا ذکر سیدہ عائشہ (رض) کا فرمان ہے۔ (ج) شیخ کہتے ہیں کہ یہ روایت لیث بن سعد نے زہری سے بیان کی ہے۔

980

Sunan Al Kubra Bayhaqi #980

Sahih

(۹۸۱) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو عَلِیٍّ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ قُتَیْبَۃَ حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ مَوْہِبٍ الرَّمْلِیُّ حَدَّثَنَا اللَّیْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ أَبِی سَلَمَۃَ عَنْ عَائِشَۃَ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ -کَانَ إِذَا أَرَادَ أَنْ یَنَامَ وَہُوَ جُنُبٌ تَوَضَّأَ وُضُوئَ ہُ لِلصَّلاَۃِ قَبْلَ أَنْ یَنَامَ۔ قَالَتْ عَائِشَۃُ : وَإِذَا أَرَادَ أَنْ یَأْکُلَ أَوْ یَشْرَبَ یَغْسِلُ یَدَیْہِ ثُمَّ یَأْکُلُ وَیَشْرَبُ إِنْ شَائَ ۔ وَقَدْ قِیلَ فِی ہَذَا الإِسْنَادِ غَیْرُ ہَذَا وَحَدِیثُ الأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَۃَ أَصَحُّ۔ [صحیح۔ أخرجہ احمد ۶/۱۱۸]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩٨١) سیدہ عائشہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب حالت جنابت میں سونے کا ارادہ فرماتے تو سونے سے پہلے نماز جیسا وضو کرتے اور جب آپ کھانے یا پینے کا ارادہ کرتے تو اپنے ہاتھوں کو دھوتے، پھر کھاتے اور اگر چاہتے تو پیتے تھے۔

981

Sunan Al Kubra Bayhaqi #981

Zaeef

(۹۸۲) أَخْبَرَنَا الأُسْتَاذُ أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ فُورَکَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ حَبِیبٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّیَالِسِیُّ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَۃَ عَنْ عَطَائٍ الْخُرَاسَانِیِّ عَنْ یَحْیَی بْنِ یَعْمَرَ عَنْ عَمَّارِ بْنِ یَاسِرٍ قَالَ : قَدِمْتُ عَلَی أَہْلِی مِنْ سَفَرٍ فَضَمَّخُونِی بِالزَّعْفَرَانِ ، فَلَمَّا أَصْبَحْتُ أَتَیْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ -فَسَلَّمْتُ عَلَیْہِ فَلَمْ یُرَحِّبْ بِی ، وَلَمْ یَبَشَّ بِی وَقَالَ : اذْہَبْ فَاغْسِلْ ہَذَا عَنْکَ ۔ فَغَسَلْتُہُ عَنِّی فَجِئْتُہُ وَقَدْ بَقِیَ عَلَیَّ مِنْہُ شَیْئٌ ، فَسَلَّمْتُ عَلَیْہِ فَلَمْ یُرَحِّبْ بِی وَلَمْ یَبَشَّ بِی وَقَالَ : ((اذْہَبْ فَاغْسِلْ ہَذَا عَنْکَ))۔ فَغَسَلْتُہُ ثُمَّ أَتَیْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ -فَسَلَّمْتُ عَلَیْہِ فَرَدَّ عَلَیَّ السَّلاَمَ وَرَحَّبَ بِی فَقَالَ : ((إِنَّ الْمَلاَئِکَۃَ لاَ تَحْضُرُ جَنَازَۃَ کَافِرٍ بِخَیْرٍ وَلاَ الْمُتَضَمِّخَ بِالزَّعْفَرَانِ وَلاَ الْجُنُبَ))۔ وَرَخَّصَ لِلْجُنُبِ إِذَا أَرَادَ أَنْ یَأْکُلَ أَوْ یَنَامَ أَنْ یَتَوَضَّأَ۔ [ضعیف۔ أخرجہ ابو داؤد ۴۱۷۶]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩٨٢) سیدنا عمار بن یاسر (رض) فرماتے ہیں کہ میں سفر سے اپنے گھر والوں کے پاس آیا تو انھوں نے مجھے زعفران لگا دی، جب میں نے صبح کی تو میں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آیا، میں آپ کو سلام کیا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھے مرحبا نہیں کہا اور نہ آپ میرے ساتھ خوش ہوئے اور فرمایا : جا اس کو اپنے آپ سے دھو دے، میں نے اپنے سے اس کو دھویا اور اس کا کچھ نشان باقی تھا۔ میں نے آپ کو سلام کیا، لیکن آپ نے مجھے مرحبا نہیں کہا اور نہ آپ میرے ساتھ خوش ہوئے اور فرمایا : جا اس کو اپنے سے دھو دے۔ میں نے پھر اپنے سے اس کو دھویا، پھر میں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آیا، میں آپ کو سلام کیا آپ نے میرے سلام کا جواب دیا اور مجھے مرحبا کہا۔ پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” فرشتے بھلائی کے ساتھ کافر کے جنازے میں حاضر نہیں ہوتے اور نہ ہی اس کے پاس جس کو زعفران لگی ہو اور نہ جنبی کے پاس اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے جنبی کو یہ رخصت دی ہے کہ جب کھانے یا سونے کا ارادہ کرے تو وضو کرلے۔

982

Sunan Al Kubra Bayhaqi #982

Zaeef

(۹۸۳) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیُّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ السِّجِسْتَانِیُّ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِیلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ فَذَکَرَہُ بِإِسْنَادِہِ : أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ -رَخَّصَ لِلْجُنُبِ إِذَا أَکَلَ أَوْ شَرِبَ أَوْ نَامَ أَنْ یَتَوَضَّأَ۔ وَلَمْ یَذْکُرِ الْقَصَّۃَ۔ وَقَالَ أَبُو دَاوُدَ : بَیْنَ یَحْیَی بْنِ یَعْمَرَ وَعَمَّارِ بْنِ یَاسِرٍ فِی ہَذَا الْحَدِیثِ رَجُلٌ۔ قَالَ وَقَالَ عَلِیُّ وَابْنُ عُمَرَ وَعَبْدُ اللَّہِ بْنُ عَمْرٍو : الْجُنُبُ إِذَا أَرَادَ أَنْ یَأْکُلَ تَوَضَّأَ۔ [ضعیف۔ أخرجہ ابو داؤد ۴۶۰۱]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩٨٣) حماد نے اسی سند سے بیان کیا ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے جنبی کو رخصت دی ہے کہ جب وہ کھائے یا پیے یا سوئے تو وضو کرے اور قصہ ذکر نہیں کیا۔ (ب) امام ابوداؤد فرماتے ہیں کہ یحییٰ بن یعمر اور عمار بن یاسر کے درمیان ایک اور شخص ہے۔ (ج) علی، ابن عمر اور عبداللہ بن عمرو (رض) فرماتے ہیں کہ جنبی جب کھانے کا ارادہ کرے تو وضو کرلے۔