Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 1 · Chapter 84

پاکی کا بیان

تین تین مرتبہ وضو کرنا

2 hadiths in this chapter

370

Sunan Al Kubra Bayhaqi #370

Sahih

(۳۷۱) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ یَحْیَی حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِی شَیْبَۃَ أَخْبَرَنَا وَکِیعٌ۔ قَالَ وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْفَضْلِ بْنُ إِبْرَاہِیمَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَۃَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ ہَاشِمٍ حَدَّثَنَا وَکِیعٌ عَنْ سُفْیَانَ عَنْ أَبِی النَّضْرِ عَنْ أَبِی أَنَسٍ قَالَ: تَوَضَّأَ عُثْمَانُ بْنُ عَفَّانَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ عِنْدَ الْمَقَاعِدِ فَقَالَ: أَلاَ أُرِیکُمْ وُضُوئَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ -قَالَ: ثُمَّ تَوَضَّأَ ثَلاَثًا ثَلاَثًا۔ قَالَ سُفْیَانُ قَالَ أَبُو النَّضْرِ عَنْ أَبِی أَنَسٍ وَعِنْدَہُ رِجَالٌ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ -فَقَالَ لَہُمْ: أَلَیْسَ ہَکَذَا رَأَیْتُمْ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یَتَوَضَّأُ؟ قَالُوا: بَلَی۔ ہَکَذَا رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ قُتَیْبَۃَ وَأَبِی بَکْرِ بْنِ أَبِی شَیْبَۃَ وَزُہَیْرِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ وَکِیعٍ وَقَالَ فِی إِسْنَادِہِ عَنْ أَبِی أَنَسٍ ، وَأَبُو أَنَسٍ ہُوَ مَالِکُ بْنُ أَبِی عَامِرٍ الأَصْبَحِیُّ۔ [صحیح۔ أخرجہ مسلم ۲۳۰]

اردو ترجمہ · Urdu

(٣٧١) سیدنا انس (رض) فرماتے ہیں : حضرت عثمان بن عفان (رض) نے بیٹھنے کی جگہ وضو کیا اور فرمایا : کیا میں تم کو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا وضو نہ دکھاؤں، پھر انھوں نے تین تین مرتبہ وضو کیا۔ سفیان کہتے ہیں : ابو نضر ابو انس سے نقل کرتے ہیں : ان کے پاس صحابہ کرام (رض) موجود تھے، انھوں نے کہا : تم نے رسول اللہ کو ایسے وضو کرتے ہوئے نہیں دیکھا ؟ انھوں نے فرمایا : کیوں نہیں، ایسے ہی دیکھا ہے۔

371

Sunan Al Kubra Bayhaqi #371

Sahih

(۳۷۲) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَسِیدُ بْنُ عَاصِمٍ حَدَّثَنَا الْحُسَیْنُ بْنُ حَفْصٍ عَنْ سُفْیَانَ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمِصْرِیُّ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی مَرْیَمَ حَدَّثَنَا الْفِرْیَابِیُّ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ بْنُ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ غَالِبِ بْنِ حَرْبٍ حَدَّثَنَا أَبُو حُذَیْفَۃَ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ سَالِمٍ أَبِی النَّضْرِ عَنْ بُسْرِ بْنِ سَعِیدٍ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ: أَنَّہُ دَعَا بِمَائٍ فَتَوَضَّأَ عِنْدَالْمَقَاعِدِ، فَتَوَضَّأَ ثَلاَثًا ثَلاَثًا، ثُمَّ قَالَ لأَصْحَابِ النَّبِیِّ -ﷺ-: ((ہَلْ رَأَیْتُمْ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ-)) فَعَلَ ہَذَا؟ قَالُوا: نَعَمْ۔ لَفْظُ حَدِیثِ الْحُسَیْنِ۔ وَفِی حَدِیثِ الْفِرْیَابِیِّ: أَنَّ عُثْمَانَ تَوَضَّأَ ثَلاَثًا ثَلاَثًا ، ثُمَّ قَالَ لأَصْحَابِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ -ہَکَذَا رَأَیْتُمْ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ-؟ قَالُوا: نَعَمْ۔ وَفِی حَدِیثِ أَبِی حُذَیْفَۃَ: دَعَا بِوَضُوئٍ عَلَی الْمَقَاعِدِ۔ وَہَکَذَا ہُوَ فِی جَامِعِ الثَّوْرِیِّ رِوَایَۃِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ الْوَلِیدِ الْعَدَنِیِّ۔ [صحیح۔ أخرجہ احمد ۱/۶۷]

اردو ترجمہ · Urdu

(٣٧٢) (الف) سیدنا عثمان بن عفان (رض) سے روایت ہے کہ انھوں نے پانی منگوایا، پھر بیٹھنے کی جگہ پر وضو کیا، پھر تین تین مرتبہ وضو کیا، پھر اصحاب رسول سے پوچھا : کیا تم نے رسول اللہ کو ایسے (وضو) کرتے ہوئے دیکھا ہے ؟ انھوں نے کہا : جی ہاں۔ (ب) فریابی کی حدیث کے الفاظ ہیں : سیدنا عثمان (رض) نے تین تین مرتبہ وضو کیا، پھر اصحابِ رسول سے کہا : اسی طرح تم نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو دیکھا ہے ؟ انھوں نے کہا : جی ہاں۔ (ج) ابو حذیفہ کی حدیث میں ہے کہ بیٹھنے کی جگہ پانی منگوایا۔