Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 1 · Chapter 52

پاکی کا بیان

کلی اور ناک میں پانی چڑھانے کا طریقہ اور دونوں کے واجب نہ ہونے کا بیان

2 hadiths in this chapter

240

Sunan Al Kubra Bayhaqi #240

Sahih

(ق) وَبِہِ قَالَ الْحَسَنُ وَعَطَائٌ آخِرَ قَوْلَیْہِ وَالزُّہْرِیُّ وَقَتَادَۃُ وَرَبِیعَۃُ وَیَحْیَی بْنُ سَعِیدٍ الأَنْصَارِیُّ۔ (۲۴۱) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ مَعِینٍ حَدَّثَنَا وَکِیعٌ عَنْ زَکَرِیَّا بْنِ أَبِی زَائِدَۃَ عَنْ مُصْعَبِ بْنِ شَیْبَۃَ عَنْ طَلْقِ بْنِ حَبِیبٍ عَنِ ابْنِ الزُّبَیْرِ عَنْ عَائِشَۃَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ-: ((عَشْرٌ مِنَ الْفِطْرَۃِ: قَصُّ الشَّارِبِ وَإِعْفَائُ اللِّحْیَۃِ ، وَالسِّوَاکُ وَالاِسْتِنْشَاقُ بِالْمَائِ، وَقَصُّ الأَظْفَارِ وَغَسْلُ الْبَرَاجِمِ ، وَنَتْفُ الإِبْطِ وَحَلْقُ الْعَانَۃِ ، وَانْتِقَاصُ الْمَائِ ۔یَعْنِی الاِسْتِنْجَائَ بِالْمَائِ))۔ قَالَ زَکَرِیَّا قَالَ مُصْعَبٌ: وَنَسِیتُ الْعَاشِرَۃَ إِلاَّ أَنْ تَکُونَ الْمَضْمَضَۃَ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ قُتَیْبَۃَ عَنْ وَکِیعٍ وَذَکَرَ فِیہِ یَعْنِی الاِسْتِنْجَائَ بِالْمَائِ ۔ [حسن لغیرہٖ]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢٤١) (الف) سیدہ عائشہ (رض) بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” دس چیزیں فطرت میں سے ہیں : مونچھیں کاٹنا، داڑھی بڑھانا، مسواک کرنا، ناک میں پانی چڑھانا، ناخن کاٹنا، پوروں کو دھونا، بغل کے بال اکھیڑنا، زیر ناف بال مونڈنا اور پانی سے استنجا کرنا۔ زکریا راوی کہتے ہیں کہ مصعب نے کہا : میں دسویں چیزیں بھول گیا ہوں شاید وہ کلی کرنا ہے۔ (ب) صحیح مسلم کی روایت کے الفاظ یہ ہیں : پانی کے ساتھ استنجا کرنا۔

241

Sunan Al Kubra Bayhaqi #241

Sahih

(۲۴۲) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو صَادِقِ: مُحَمَّدُ بْنُ أَبِی الْفَوَارِسِ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِیُّ حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَۃَ عَنْ عَلِیِّ بْنِ زَیْدٍ عَنْ سَلَمَۃَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَمَّارِ بْنِ یَاسِرٍ عَنْ عَمَّارِ بْنِ یَاسِرٍ أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ-قَالَ: ((عَشَرَۃٌ مِنَ الْفِطْرَۃِ: الْمَضْمَضَۃُ وَالاِسْتِنْشَاقُ ، وَالسِّوَاکُ وَقَصُّ الشَّارِبِ ، وَتَقْلِیمُ الأَظْفَارِ وَنَتْفُ الإِبْطِ وَحَلْقُ الْعَانَۃِ وَغَسْلُ الْبَرَاجِمِ ، وَالاِنْتِضَاحُ بِالْمَائِ وَالْخِتَانُ))۔ [حسن لغیرہٖ]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢٤٢) سیدنا عمار بن یاسر (رض) فرماتے ہیں : نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” دس چیزیں فطرت میں سے ہیں : کلی کرنا، ناک میں پانی چڑھانا، مسواک کرنا، مونچھیں کاٹنا، ناخن کاٹنا اور بغل کے بال اکھیڑنا، زیرِ ناف بال مونڈنا، پوروں کو دھونا، پانی کے چھینٹے مارنا اور ختنہ کرنا۔ “