Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 1 · Chapter 231

پاکی کا بیان

حائضہ اور نفاس والی عورتوں کو تیمم کافی ہے اگر ان کا خون بند ہوجائے اور پانی نہ ملے

1 hadith in this chapter

1040

Sunan Al Kubra Bayhaqi #1040

Zaeef

(۱۰۴۱) أَخْبَرَنَاہُ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْخَلِیلِ الصُّوفِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِیٍّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورِ بْنِ الرَّبِیعِ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ شَبَّۃَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ سَلَمَۃَ الأَفْطَسُ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّۃَ عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ : جَائَ الأَعْرَابُ إِلَی النَّبِیِّ -ﷺ -فَقَالُوا : إِنَّا نَکُونُ بِالرَّمْلِ وَإِنَّا نَعْزُبُ عَنِ الْمَائِ الشَّہْرَیْنِ وَالثَّلاَثَۃَ ، وَفِینَا الْجُنُبُ وَالْحَائِضُ۔ فَقَالَ : ((عَلَیْکُمْ بِالتُّرَابِ))۔ عَبْدُ اللَّہِ بْنُ سَلَمَۃَ الأَفْطَسُ ضَعِیفٌ وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [ضعیف۔ جدًا أخرجہ ابن عدی ۴/۱۹۶]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٤١) سیدنا ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ کچھ دیہاتی نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آئے اور عرض کیا : ہم ریت والی جگہ میں ہوتے ہیں اور ہم پانی سے دو ، تین ماہ دور رہتے ہیں اور ہمارے اندر جنبی اور حائضہ ہوتیں ہیں۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” مٹی کو لازم پکڑو۔ “