Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 1 · Chapter 169

پاکی کا بیان

منی نکلنے سے غسل واجب ہونے کا بیان

3 hadiths in this chapter

786

Sunan Al Kubra Bayhaqi #786

Sahih

(۷۸۷) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی عَمْرٌو یَعْنِی ابْنَ الْحَارِثِ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ أَبِی سَلَمَۃَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِی سَعِیدٍ الْخُدْرِیِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : ((الْمَائُ مِنَ الْمَائِ))۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ ہَارُونَ بْنِ سَعِیدٍ عَنِ ابْنِ وَہْبٍ۔ [صحیح۔ أخرجہ مسلم ۳۴۵]

اردو ترجمہ · Urdu

(٧٨٧) سیدنا ابو سعید خدری (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” پانی پانی سے ہے “۔

787

Sunan Al Kubra Bayhaqi #787

Sahih

(۷۸۸) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ فُورَکَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ حَبِیبٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّیَالِسِیُّ حَدَّثَنَا زَائِدَۃُ عَنْ رُکَیْنِ بْنِ الرَّبِیعِ عَنْ حُصَیْنِ بْنِ قَبِیصَۃَ الْفَزَارِیِّ عَنْ عَلِیٍّ قَالَ : سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- عَنِ الْمَذْیِ فَقَالَ : ((إِذَا رَأَیْتَ الْمَذْیَ فَتَوَضَّأْ وَاغْسِلْ ذَکَرَکَ ، وَإِذَا رَأَیْتَ نَضْحَ الْمَائِ فَاغْتَسِلْ)) [صحیح۔ أخرجہ ابو داؤد ۲۰۶]

اردو ترجمہ · Urdu

(٧٨٨) سیدنا علی (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے مذی کے متعلق سوال کیا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” جب تو مذی دیکھے تو وضو کر اور اپنی شرمگاہ کو دھولے اور جب تو پانی کا ٹپک کر نکلنا دیکھے تو غسل کر “۔

788

Sunan Al Kubra Bayhaqi #788

Zaeef

(۷۸۹) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ سُلَیْمَانَ الْکُوفِیُّ مُطَیَّنٌ حَدَّثَنَا عَمْرٌو النَّاقِدُ حَدَّثَنَا حُمَیْدٌ الرُّؤَاسِیُّ حَدَّثَنَا حَسَنٌ یَعْنِی ابْنَ صَالِحٍ عَنْ بَیَانٍ عَنْ حُصَیْنِ بْنِ صَفْوَانَ عَنْ عَلِیٍّ قَالَ : کُنْتُ رَجُلاً مَذَّائً ، فَلَمَّا رَأَی رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- الْمَائَ قَدْ آذَانِی قَالَ : ((إِنَّمَا الْغُسْلُ مِنِ الْمَائِ الدَّافِقِ))۔ [ضعیف۔ أخرجہ ابو یعلیٰ ۳۶۲]

اردو ترجمہ · Urdu

(٧٨٩) سیدنا علی (رض) فرماتے ہیں : مجھے بہت زیادہ مذی آتی تھی تو جب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو پتا چلا کہ پانی نے مجھے تکلیف دی ہے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : غسل تو ٹپک کر نکلنے والے پانی سے ہے۔