Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 1 · Chapter 203

پاکی کا بیان

وضو اور غسل کرنے والے کے لیے طہارت حاصل کرنے کا وقت مقرر نہیں

10 hadiths in this chapter

921

Sunan Al Kubra Bayhaqi #921

Sahih

(۹۲۲) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ فِی آخَرِینَ قَالُوا أَخْبَرَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ۔ (ح) وَأَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا السَّرِیُّ بْنُ خُزَیْمَۃَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مَسْلَمَۃَ عَنْ مَالِکٍ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ أَبِی طَلْحَۃَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ : رَأَیْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ -وَحَانَتْ صَلاَۃُ الْعَصْرِ وَالْتَمَسَ النَّاسُ الْوَضُوئَ فَلَمْ یَجِدُوہُ ، فَأُتِیَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ -بِوَضُوئٍ فَوَضَعَ فِی ذَلِکَ الإِنَائِ یَدَہُ ، وَأَمَرَ النَّاسَ أَنْ یَتَوَضَّئُوا مِنْہُ قَالَ فَرَأَیْتُ الْمَائَ یَنْبُعُ مِنْ تَحْتِ أَصَابِعِہِ فَتَوَضَّأَ النَّاسُ حَتَّی تَوَضَّئُوا مِنْ عِنْدِ آخِرِہِمْ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ مَسْلَمَۃَ الْقَعْنَبِیِّ وَغَیْرِہِ وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنْ مَالِکٍ۔ وَرَوَاہُ عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مَسْعُودٍ وَجَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ وَالْبَرَائُ بْنُ عَازِبٍ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ-۔ [صحیح۔ أخرجہ البخاری ۱۶۷]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩٢٢) سیدنا انس بن مالک (رض) سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو دیکھا جب کہ عصر کی نماز کا وقت ہوگیا، لوگوں نے پانی تلاش کیا تو انھیں پانی نہ ملا، رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس پانی لایا گیا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے برتن میں اپنا ہاتھ مبارک رکھا اور لوگوں کو حکم دیا کہ وہ اس سے وضو کریں۔ راوی کہتا ہے : میں نے پانی دیکھا جو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی انگلیوں کے نیچے سے پھوٹ رہا تھا، لوگوں نے وضو کیا حتی کہ آخری شخصنے بھی وضو کرلیا۔

922

Sunan Al Kubra Bayhaqi #922

Sahih

(۹۲۳) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ مَہْرُوَیْہِ بْنِ عَیَّاشٍ الرَّازِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو حَاتِمٍ الرَّازِیُّ حَدَّثَنَا عُبَیْدُ اللَّہِ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عُرْوَۃَ عَنْ أَبِیہِ عَنْ عَائِشَۃَ قَالَتْ : کُنْتُ أَغْتَسِلُ أَنَا وَرَسُولُ اللَّہِ -ﷺ -مِنْ إِنَائٍ وَاحِدٍ۔ أَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنْ ہِشَامٍ۔[صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩٢٣) (الف) سیدہ عائشہ (رض) سے روایت ہے کہ میں اور رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ایک برتن سے غسل کرتے تھے۔ (ب) امام بخاری (رح) نے ہشام سے ایک دوسری سند سے روایت کی ہے۔

923

Sunan Al Kubra Bayhaqi #923

Sahih

(۹۲۴) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ فُورَکَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ حَبِیبٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی ذِئْبٍ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْ عُرْوَۃَ عَنْ عَائِشَۃَ قَالَتْ : کُنْتُ أَنَا وَرَسُولُ اللَّہِ -ﷺ -نَغْتَسِلُ مِنْ إِنَائٍ وَاحِدٍ ، وَذَلِکَ الْقَدَحُ یَوْمَئِذٍ یُدْعَی الْفَرَقُ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ آدَمَ بْنِ أَبِی إِیَاسٍ عَنِ ابْنِ أَبِی ذِئْبٍ وَقَالَ : مِنْ قَدَحٍ یُقَالُ لَہُ الْفَرَقُ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩٢٤) سیدہ عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ میں اور رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ایک برتن سے غسل کرتے تھے۔ ان دنوں پیالے کو فرق کہا جاتا تھا۔ (ب) امام بخاری (رح) اپنی صحیح میں آدم بن ابو ایاس سے ابن ابی ذئب کے واسطے سے روایت کرتے ہیں کہ پیالے کو فرق کہا جاتا تھا۔

924

Sunan Al Kubra Bayhaqi #924

Sahih

(۹۲۵) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَہَّابِ أَخْبَرَنَا أَبُو النَّضْرِ: ہَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ حَدَّثَنَا اللَّیْثُ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ عُرْوَۃَ عَنْ عَائِشَۃَ قَالَتْ : کَانَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ -یَغْتَسِلُ فِی الْقَدَحِ وَہُوَ الْفَرَقُ ، وَکُنْتُ أَغْتَسِلُ أَنَا وَہُوَ فِی إِنَائٍ وَاحِدٍ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ قُتَیْبَۃَ بْنِ سَعِیدٍ وَغَیْرِہِ عَنِ اللَّیْثِ۔ وَرَوَاہُ ابْنُ عُیَیْنَۃَ عَنِ الزُّہْرِیِّ ہَکَذَا۔ [صحیح۔ أخرجہ مسلم ۳۱۹]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩٢٥) سیدہ عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جس پیالے میں غسل کرتے تھے اسے فرق کہا جاتا تھا، میں اور رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ایک برتن سے غسل کرتے تھے۔

925

Sunan Al Kubra Bayhaqi #925

Sahih

(۹۲۶) وَرَوَاہُ مَعْمَرٌ عَنِ الزُّہْرِیِّ فَقَالَ فِی الْحَدِیثِ قَالَتْ : کُنْتُ أَغْتَسِلُ أَنَا وَرَسُولُ اللَّہِ -ﷺ -مِنْ إِنَائٍ وَاحِدٍ فِیہِ قَدْرُ الْفَرَقِ۔ أَخْبَرَنَاہُ أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی أَخْبَرَنَا حَاجِبُ بْنُ أَحْمَدَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَمَّادٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ وَابْنِ جُرَیْجٍ عَنِ الزُّہْرِیِّ فَذَکَرَہُ۔ وَرَوَاہُ مَالِکٌ عَنِ الزُّہْرِیِّ مُضَافًا إِلَیْہِ دُونَہَا۔ [صحیح۔ أخرجہ النسائی ۲۱۳]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩٢٦) سیدہ عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ میں اور رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ایک برتن سے غسل کرتے تھے اور اس میں فرق (ایک برتن کا نام ہے) کے برابر پانی آتا تھا۔

926

Sunan Al Kubra Bayhaqi #926

Sahih

(۹۲۷) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ مَنْصُورٍ الْقَاضِی إِمْلاَئً حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحُسَیْنِ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ یَحْیَی قَالَ قَرَأْتُ عَلَی مَالِکٍ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ عُرْوَۃَ بْنِ الزُّبَیْرِ عَنْ عَائِشَۃَ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ -کَانَ یَغْتَسِلُ مِنْ إِنَائٍ ہُوَ الْفَرَقُ مِنَ الْجَنَابَۃِ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ یَحْیَی بْنِ یَحْیَی۔ [صحیح۔ أخرجہ مالک ۹۹]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩٢٧) سیدہ عائشہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) غسل جنابت ایک برتن سے کرتے تھے ، اسے فرق کہا جاتا تھا۔

927

Sunan Al Kubra Bayhaqi #927

Sahih

(۹۲۸) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ أَخْبَرَنَا أَبُو مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا أَبُو عُمَرَ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ سَعْدٍ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ شِہَابٍ یُحَدِّثُ عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ عَائِشَۃَ قَالَتْ : کُنْتُ أَغْتَسِلُ أَنَا وَرَسُولُ اللَّہِ -ﷺ -مِنْ إِنَائٍ وَاحِدٍ ، وَہُوَ الْفَرَقُ۔ قَالَ فَقَالَ الزُّہْرِیُّ : أَحْسِبُہُ خَمْسَۃُ أَقْسَاطٍ۔ قَالَ أَبُو عَمْرٍو : الْقِسْطُ أَرْبَعَۃُ أَرْطَالٍ۔ وَرَوَاہُ غَیْرُہُ أَیْضًا عَنْ إِبْرَاہِیمَ بْنِ سَعْدٍ ہَکَذَا۔ وَأَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ یُوسُفَ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ بْنُ یَزِیدَ أَخْبَرَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ الْحَجَّاجِ قَالَ قَالَ قُتَیْبَۃُ قَالَ سُفْیَانُ یَعْنِی ابْنَ عُیَیْنَۃَ : الْفَرَقُ ثَلاَثَۃُ آصُعٍ۔ وَفِی رِوَایَۃِ حَرْمَلَۃَ عَنِ الشَّافِعِیِّ أَنَّہُ قَالَہُ۔ وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ سَمِعْتُ أَحْمَدَ بْنَ حَنْبَلٍ یَقُولُ الْفَرَقُ سِتَّۃَ عَشَرَ رَطْلاً قَالَ وَسَمِعْتُہُ یَقُولُ : صَاعُ ابْنُ أَبِی ذِئْبٍ خَمْسَۃُ أَرْطَالٍ وَثُلُثٌ ، قِیلَ فَمَنْ قَالَ ثَمَانِیَۃُ أَرْطَالٍ قَالَ لَیْسَ ذَلِکَ بِمَحْفُوظٍ۔ قَالَ الشَّافِعِیُّ وَبَلَغَنَا أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ -تَوَضَّأَ بِالْمُدِّ وَاغْتَسَلَ بِالصَّاعِ۔[صحیح۔ أخرجہ أیو یعلیٰ ۴۴۱۲]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩٢٨) (الف) سیدہ عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ میں اور رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ایک برتن سے غسل کرتے تھے اور وہ (برتن) فرق ہوتا تھا۔ (ب) امام زہری فرماتے ہیں کہ اس کی مقدار پانچ اقساط ہے۔ (ج) ابو عمرو کہتے ہیں کہ قسط چار رطل کا ہوتا ہے۔ (د) ابن عیینہ کہتے ہیں : فرق میں تین صاع پانی آتا تھا۔ (ر) امام احمد بن حنبل (رح) فرماتے ہیں کہ فرق سولہ رطل کا ہوتا تھا۔ صاع بن ابوذئب کہتے ہیں : فرق پانچ رطل اور تین پاؤ کا ہوتا ہے۔ جس شخص نے آٹھ رطل کہا ، اس کی روایت محفوظ نہیں۔ (س) امام شافعی (رح) فرماتے ہیں کہ ہمیں یہ بات پہنچی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک مد کے ساتھ وضو اور ایک صاع کے ساتھ غسل کیا۔

928

Sunan Al Kubra Bayhaqi #928

Sahih

(۹۲۹) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ قِرَائَ ۃً عَلَیْہِ وَأَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ وَعَبْدُ اللَّہِ بْنُ یُوسُفَ إِمْلاَئً قَالُوا أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَیْمَانَ بْنِ الْحَارِثِ حَدَّثَنَا أَبُو نُعَیْمٍ حَدَّثَنَا مِسْعَرُ بْنُ کِدَامٍ عَنِ ابْنِ جَبْرٍ قَالَ أَبُو عَبْدِ اللَّہِ فِی حَدِیثِہِ قَالَ حَدَّثَنِی شَیْخٌ مِنَ الأَنْصَارِ یُقَالُ لَہُ ابْنُ جَبْرٍ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ یَقُولُ : کَانَ النَّبِیُّ -ﷺ -یَغْتَسِلُ بِالصَّاعِ إِلَی خَمْسَۃِ أَمْدَادٍ ، وَکَانَ یَتَوَضَّأُ بِالْمُدِّ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی نُعَیْمٍ وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ مِنْ حَدِیثِ وَکِیعٍ عَنْ مِسْعَرٍ۔ [صحیح۔ أخرجہ البخاری ۱۹۸]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩٢٩) انس بن مالک (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ایک صاع سے پانچ مد تک غسل کرتے تھے اور ایک مد سے وضو کرتے تھے۔

929

Sunan Al Kubra Bayhaqi #929

Sahih

(۹۳۰) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ الْحَرْبِیُّ حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ جَبْرٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ : کَانَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ -یَتَوَضَّأُ بِالْمَکُّوکِ ، وَیَغْتَسِلُ بِخَمْسِ مَکَاکِیَّ۔ [صحیح۔ أخرجہ مسلم ۳۲۵]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩٣٠) (الف) سیدنا انس بن مالک (رض) سے روایت ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ایک مکوک سے وضو کرتے تھے اور پانچ مکوک سے غسل کرتے تھے۔ (ب) امام شافعی (رح) فرماتے ہیں کہ اس میں وقت کی تعیین نہیں ہے۔ (ج) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے جنبی کے متعلق نقل کیا گیا ہے کہ جب تجھے پانی مل جائے تو اس کو اپنے جسم پربہا۔ اس میں وقت کی تعیین نہیں ہے۔ (د) شیخ کہتے ہیں کہ یہ حدیث گزر چکی ہے اور آگے بھی اس کا ذکر آئے گا۔

930

Sunan Al Kubra Bayhaqi #930

Sahih

(۹۳۱) وَبِمَعْنَاہُ رَوَاہُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَہْدِیٍّ وَمُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ وَغَیْرُہُمَا عَنْ شُعْبَۃَ وَأَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ مِنْ حَدِیثِہِمَا عَنْہُ فِی الصَّحِیحِ۔ قَالَ الشَّافِعِیُّ : وَفِی ہَذَا مَا دَلَّ عَلَی أَنْ لاَ وَقْتَ فِیہِ إِلاَّ کَمَالُہُ وَاللَّہُ أَعْلَمُ ، مَعَ أَنَّہُ قَدْ رُوِیَ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ -أَنَّہُ قَالَ فِی الْجُنُبِ : فَإِذَا وَجَدْتَ الْمَائَ فَأَمِسَّہُ جِلْدَکَ بِغَیْرِ تَوْقِیتِ شَیْئٍ مِنْہُ ۔ قَالَ الشَّیْخُ : وَقَدْ مَضَی ہَذَا الْحَدِیثُ وَسَیَرِدُ إِنْ شَائَ اللَّہُ تَعَالَی۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩٣١) یہ روایت بھی اسی طرح ہے۔