Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 1 · Chapter 198

پاکی کا بیان

حائضہ اور جنبی کا پسینہ پاک ہوتا ہے

8 hadiths in this chapter

881

Sunan Al Kubra Bayhaqi #881

Sahih

(۸۸۲) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا السُّرِیُّ بْنُ خُزَیْمَۃَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مَسْلَمَۃَ عَنْ مَالِکٍ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ عَنْ أَبِیہِ عَنْ عَائِشَۃَ قَالَتْ : کُنْتُ أُرَجِّلُ رَأْسَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ -وَأَنَا حَائِضٌ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنِ ابْنِ یُوسُفَ عَنْ مَالِکٍ ، وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنْ ہِشَامِ۔ وَاحْتَجَّ الشَّافِعِیُّ فِی ذَلِکَ أَیْضًا بِمَا ثَبَتَ مِنْ أَمْرِ النَّبِیِّ -ﷺ -الْحَائِضَ أَنْ تَغْسِلَ دَمَ الْمَحِیضِ مِنْ ثَوْبِہَا وَلَمْ یَأْمُرْ بِغَسْلِ الثَّوْبِ کُلِّہِ ، وَلاَ شَکَّ فِی کَثْرَۃِ الْعَرَقِ فِیہِ ، وَقَدْ مَضَی ذَلِکَ الْحَدِیثُ فِی مَوَاضِعَ۔ [صحیح۔ أخرجہ البخاری ۲۹۱]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨٨٢) سیدہ عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ میں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سر کو کنگھی کرتی تھی حالانکہ میں حائضہ ہوتی تھی۔ (ب) امام شافعی (رح) نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے اس حکم سے دلیل لی ہے جو حائضہ کے اس خون کے متعلق ہے جو کپڑے کو لگ جائے تو اس کو دھویا جائے اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے سارا کپڑا دھونے کا حکم نہیں دیا۔ اس میں پسینے کے متعلق کوئی شک نہیں۔ یہ حدیث کئی جگہوں پر گذر چکی ہے۔

882

Sunan Al Kubra Bayhaqi #882

Sahih

(۸۸۳) وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ فُورَکَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ حَبِیبٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ ثَابِتِ بْنِ عُبَیْدٍ عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ عَائِشَۃَ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ -قَالَ لَہَا : نَاوِلِینِی الْخُمْرَۃَ ۔ قَالَتْ : إِنِّی حَائِضٌ۔ قَالَ : إِنَّ حَیْضَتَکِ لَیْسَتْ فِی یَدِکِ ۔ فَنَاوَلْتُہَا إِیَّاہُ۔ [صحیح۔ أخرجہ مسلم ۲۹۸]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨٨٣) سیدہ عائشہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان سے فرمایا : ” مجھ کو چٹائی پکڑاؤ “ انھوں نے عرض کیا : میں حائضہ ہوں۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” تیرا حیض تیرے ہاتھ میں تو نہیں ہے “ چنانچہ میں نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو پکڑا دیا۔

883

Sunan Al Kubra Bayhaqi #883

Sahih

(۸۸۴) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو الْوَلِیدِ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ عَلِیٍّ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ یَحْیَی أَخْبَرَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ عَنِ الأَعْمَشِ فَذَکَرَہُ بِإِسْنَادِہِ نَحْوَہُ إِلاَّ أَنَّہُ زَادَ : ((نَاوِلِینِی الْخُمْرَۃَ مِنَ الْمَسْجِدِ)) ۔ وَلَمْ یَقُلْ فَنَاوَلْتُہَا إِیَّاہُ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ یَحْیَی بْنِ یَحْیَی۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨٨٤) اعمش سے روایت ہے کہ مجھے چٹائی پکڑا دو اور یہ الفاظ نہیں فَنَاوَلْتُہَا إِیَّاہ کہ میں نے آپ کو پکڑا دی۔

884

Sunan Al Kubra Bayhaqi #884

Sahih

(۸۸۵) أَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ وَأَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ قَالَ أَبُو عَبْدِ اللَّہِ أَخْبَرَنَا وَقَالَ أَبُو طَاہِرٍ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِیہُ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِیُّ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ بْنُ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عِیسَی الْبِرْتِیُّ أَخْبَرَنَا الْقَعْنَبِیُّ أَخْبَرَنَا أَفْلَحُ بْنُ حُمَیْدٍ عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ عَائِشَۃَ قَالَتْ : کُنْتُ أَغْتَسِلُ أَنَا وَرَسُولُ اللَّہِ -ﷺ -مِنْ إِنَائٍ وَاحِدٍ تَخْتَلِفُ أَیْدِینَا فِیہِ مِنَ الْجَنَابَۃِ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ وَمُسْلِمٌ جَمِیعًا عَنِ الْقَعْنَبِیِّ۔ وَرَوَاہُ ابْنُ وَہْبٍ عَنْ أَفْلَحَ وَزَادَ فِی الْحَدِیثِ : وَتَلْتَقِی۔ وَقَالَ إِسْحَاقُ بْنُ سُلَیْمَانَ الرَّازِیُّ عَنْ أَفْلَحَ یَعْنِی وَتَلْتَقِی۔ وَعِنْدِی أَنَّ مَعْنَی قَوْلِہِ تَخْتَلِفُ أَیْدِینَا فِیہِ إِدْخَالُہُمَا أَیْدِیَہُمَا فِیہِ لأَخْذِ الْمَائِ۔[صحیح۔ أخرجہ البخاری۲۵۸]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨٨٥) سیدہ عائشہ (رض) سے روایت ہے کہ میں اور رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ایک ہی برتن سے غسل جنابت کیا کرتے تھے، ہمارے ہاتھ (پانی لینے میں) مختلف ہوتے تھے۔ (ب) امام بخاری و مسلم نے قعنبی سے روایت کیا ہے۔ (ج) افلح کی روایت میں یہ الفاظ زیادہ ہیں کہ ہمارے ہاتھ ملتے تھے۔ ہمارے نزدیک اس قول تَخْتَلِفُ أَیْدِینَا فِیہِاکا معنی آپ دونوں کا پانی لینے کے لیے برتن میں ہاتھ داخل کرنا ہے۔

885

Sunan Al Kubra Bayhaqi #885

Sahih

(۸۸۶) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنِ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَبُو الْقَاسِمِ : عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْہَاشِمِیُّ بِحَلَبَ حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِی إِیَاسٍ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنْ یَزِیدَ الرِّشْکِ عَنْ مُعَاذَۃَ الْعَدَوِیَّۃِ عَنْ عَائِشَۃَ أُمِّ الْمُؤْمِنِینَ : أَنَّہَا سُئِلَتْ عَنْ رَجُلٍ یُدْخِلُ یَدَہُ الإِنَائَ وَہُوَ جُنُبٌ قَبْلَ أَنْ یَغْتَسِلَ فَقَالَتْ : إِنَّ الْمَائَ لاَ یُنَجِّسُہُ شَیْئٌ ، وَلَکِنْ لِیَبْدَأْ فَیَغْسِلْ یَدَہُ ، قَدْ کُنْتُ أَنَا وَرَسُولُ اللَّہِ -ﷺ -نَغْتَسِلُ مِنْ إِنَائٍ وَاحِدٍ۔ [صحیح۔ أخرجہ احمد ۶ /۱۷۲]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨٨٦) سیدہ عائشہ (رض) سے روایت ہے کہ ان سے ایک شخص کے متعلق سوال کیا گیا جو اپنا ہاتھ برتن میں داخل کرتا ہے اور وہ جنبی ہے۔ آپ (رض) نے فرمایا : پانی کو کوئی چیز ناپاک نہیں کرتی اور وہ پہلے اپنا ہاتھ دھوئے، میں اور رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ایک ہی برتن سے اکٹھے غسل کرتے تھے۔

886

Sunan Al Kubra Bayhaqi #886

Sahih

(۸۸۷) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ الْحَکَمِ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَہْبٍ قَالَ سَمِعْتُ مَالِکًا یَقُولُ حَدَّثَنِی نَافِعٌ : أَنَّ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ عُمَرَ کَانَ یَعْرَقُ فِی ثَوْبِہِ وَہُوَ جُنُبٌ ثُمَّ یُصَلِّی فِیہِ۔ [صحیح۔ أخرجہ مالک ۱۱۸]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨٨٧) نافع کہتے ہیں کہ سیدنا عبداللہ بن عمر (رض) کو کپڑوں میں پسینہ آتا تھا اور وہ جنبی ہوتے تھے، پھر اس میں نماز پڑھتے۔

887

Sunan Al Kubra Bayhaqi #887

Sahih

(۸۸۸) وَبِہَذَا الإِسْنَادِ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَہْبٍ عَنْ مَسْلَمَۃَ بْنِ عَلِیٍّ وَالْفُضَیْلِ بْنِ عِیَاضٍ عَنْ ہِشَامِ بْنِ حَسَّانَ عَنْ عِکْرِمَۃَ مَوْلَی ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ عَبَّاسٍ قَالَ : لاَ بَأْسَ بِعَرَقِ الْجُنُبِ وَالْحَائِضِ فِی الثَّوْبِ۔ قَالَ ابْنُ وَہْبٍ وَقَالَ لِی مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ مِثْلَہُ۔ [صحیح۔ أخرجہ الدارمی ۱۰۳۱]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨٨٨) سیدنا عبداللہ بن عباس (رض) فرماتے تھے : کپڑوں میں حائضہ اور جنبی آدمی کے پسینے میں کوئی حرج نہیں۔

888

Sunan Al Kubra Bayhaqi #888

Zaeef

(۸۸۹) وَأَخْبَرَنَا أَبُوزَکَرِیَّا وَأَبُوبَکْرٍ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُوالْعَبَّاسِ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدٌ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَہْبٍ۔ قَالَ وَحَدَّثَنَا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ قُرِئَ عَلَی ابْنِ وَہْبٍ أَخْبَرَکَ عِیسَی بْنُ یُونُسَ عَنْ حُرَیْثِ بْنِ أَبِی مَطَرٍ عَنِ الشَّعْبِیِّ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَۃَ قَالَتْ: کَانَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ -یَغْتَسِلُ مِنَ الْجَنَابَۃِ ثُمَّ یَأْتِینِی وَأَنَا جُنُبٌ فَیَسْتَدْفِئُ بِی۔ تَفَرَّدَ بِہِ حُرَیْثُ بْنُ أَبِی مَطَرٍ وَفِیہِ نَظَرٌ۔ وَرُوِیَ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ ضَعِیفٍ عَنْ عَلْقَمَۃَ عَنْ عَائِشَۃَ مُخْتَصَرًا۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨٨٩) سیدہ عائشہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) غسل جنابت کرتے، پھر میرے پاس آتے اور میں جنبی ہوتی تھی آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میرے ساتھ گرمی حاصل کرتے تھے۔ (ب) اس میں حریث بن ابو مطرکا تفرد ہے اور یہ تفرد محل نظر ہے۔ (ج) ایک دوسری ضعیف سند سے سیدہ عائشہ (رض) سے مختصر روایت منقول ہے۔