Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 1 · Chapter 305

پاکی کا بیان

حائضہ مسجد میں داخل نہیں ہوگی اور نہ اعتکاف کرے گی

1 hadith in this chapter

1476

Sunan Al Kubra Bayhaqi #1476

Sahih

(۱۴۷۷) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ إِمْلاَئً حَدَّثَنَا حُسَیْنُ بْنُ حَسَنِ بْنِ مُہَاجِرٍ حَدَّثَنَا ہَارُونُ بْنُ سَعِیدٍ الأَیْلِیُّ حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ عَنْ أَبِی الأَسْوَدِ عَنْ عُرْوَۃَ عَنْ عَائِشَۃَ أَنَّہَا قَالَتْ: کَانَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- یُخْرِجُ إِلَیَّ رَأْسَہُ مِنَ الْمَسْجِدِ وَہُوَ مُجَاوِرٌ ، فَأَغْسِلُہُ وَأَنَا حَائِضٌ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ ہَارُونَ بْنِ سَعِیدٍ الأَیْلِیُّ وَأَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنْ عُرْوَۃَ۔ وَفِی حَدِیثِ أُمِّ عَطِیَّۃَ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- : أَنَّہُ أَمَرَ الْحُیَّضَ أَنْ یَعْتَزِلْنَ مُصَلَّی الْمُسْلِمِینَ۔ وَذَلِکَ یَرِدُ إِنْ شَائَ اللَّہُ تَعَالَی فِی کِتَابِ الْعِیدَیْنِ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٤٧٧) سیدہ عائشہ (رض) سے روایت ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مسجد سے میری طرف اپنا سر نکالتے اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اعتکاف کی حالت میں ہوتے، میں آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا سر مبارک دھوتی حالانکہ میں حائضہ ہوتی تھی۔ (ب) سیدہ ام عطیہ (رض) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے نقل فرماتی ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حائضہ عورتوں کو حکم دیا کہ مسلمانوں کی نماز سے علیحدہ رہیں۔ یہ حدیث کتاب العیدین میں آئے گی۔