Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 1 · Chapter 207

پاکی کا بیان

غسل کرتے وقت لوگوں سے پردہ کرنے کا بیان

6 hadiths in this chapter

951

Sunan Al Kubra Bayhaqi #951

Sahih

(۹۵۲) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : الْقَاسِمُ بْنُ الْقَاسِمِ السَّیَّارِیُّ بِمَرْوٍ أَخْبَرَنَا أَبُو الْمُوَجِّہِ أَخْبَرَنَا عَبْدَانُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ أَخْبَرَنَا سُفْیَانُ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِی الْجَعْدِ عَنْ کُرَیْبٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ مَیْمُونَۃَ قَالَتْ : سَتَرْتُ النَّبِیَّ -ﷺ -وَہُوَ یَغْتَسِلُ مِنَ الْجَنَابَۃِ ، فَبَدَأَ فَغَسَلَ یَدَیْہِ ثُمَّ صَبَّ بِیَمِینِہِ عَلَی شِمَالِہِ ، فَغَسَلَ فَرْجَہُ وَمَا أَصَابَہُ ثُمَّ مَسَحَ بِیَدَیْہِ عَلَی الْحَائِطِ أَوِ الأَرْضِ ، ثُمَّ تَوَضَّأَ وُضُوئَ ہُ لِلصَّلاَۃِ غَیْرَ رِجْلَیْہِ ، ثُمَّ أَفَاضَ عَلَی جَسَدِہِ الْمَائَ ثُمَّ تَنَحَّی فَغَسَلَ قَدَمَیْہِ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عَبْدَانَ۔ وَتَابَعَہُ أَبُو عَوَانَۃَ وَزَائِدَۃَ وَابْنُ فُضَیْلٍ عَنِ الأَعْمَشِ فِی السِّتْرِ۔ وَأَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ مِنْ حَدِیثِ زَائِدَۃَ۔ [صحیح۔ أخرجہ البخاری ۲۷۷]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩٥٢) سیدہ میمونہ (رض) سے روایت ہے کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے لیے پردہ لٹکایا اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) غسل جنابت فرما رہے تھے، پہلے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہاتھ دھوئے، پھر دائیں ہاتھ سے بائیں ہاتھ پر پانی ڈالا اور اپنی شرمگاہ کو دھویا اور جو اس کو چیز لگی تھی، پھر اپنا ہاتھ دیوار یا زمین پر پھیرا، پھر پاؤں دھونے کے علاوہ نماز جیسا وضو کیا، پھر اپنے جسم پر پانی بہایا، پھر الگ جگہ پر اپنے قدموں کو دھویا۔

952

Sunan Al Kubra Bayhaqi #952

Sahih

(۹۵۳) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ النَّضْرِ حَدَّثَنَا مُعَاوِیَۃُ بْنُ عَمْرٍو حَدَّثَنَا زَائِدَۃُ عَنِ الأَعْمَشِ فَذَکَرَہُ بِإِسْنَادِہِ قَالَتْ : وَضَعْتُ لِلنَّبِیِّ -ﷺ -مَائً فَذَکَرَہُ قَالَتْ وَسَتَرْتُہُ حَتَّی اغْتَسَلَ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ إِبْرَاہِیمَ عَنْ مُوسَی الْقَارِیِّ عَنْ زَائِدَۃَ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩٥٣) سیدہ میمونہ (رض) فرماتی ہیں : میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے لیے پانی رکھا۔۔۔ پھر میں نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے لیے پردہ لٹکایا حتی کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے غسل فرما لیا۔

953

Sunan Al Kubra Bayhaqi #953

Sahih

(۹۵۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدُوسٍ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ سَعِیدٍ الدَّارِمِیُّ حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِی فِیمَا قَرَأَ عَلَی مَالِکٍ۔ وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ قُتَیْبَۃَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ یَحْیَی قَالَ قَرَأْتُ عَلَی مَالِکٍ عَنْ أَبِی النَّضْرِ أَنَّ أَبَا مُرَّۃَ مَوْلَی أُمِّ ہَانِئٍ بِنْتِ أَبِی طَالِبٍ أَخْبَرَہُ أَنَّہُ سَمِعَ أُمَّ ہَانِئٍ بِنْتَ أَبِی طَالِبٍ تَقُولُ : ذَہَبْتُ إِلَی رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ -یَوْمَ الْفَتْحِ فَوَجَدَتْہُ یَغْتَسِلُ وَفَاطِمَۃُ بِنْتُہُ تَسْتُرُہُ بِثَوْبٍ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنِ الْقَعْنَبِیِّ وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ یَحْیَی بْنِ یَحْیَی۔[صحیح۔ أخرجہ البخاری۲۷۶]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩٥٤) سیدہ ام ہانی بنت ابو طالب فرماتی ہیں کہ میں رسول اللہ کے پاس فتح مکہ کے دن گئی، میں نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو غسل کرتے ہوئے پایا اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی بیٹی فاطمہ (رض) آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے لیے کپڑے سے پردہ کیے ہوئے تھیں۔

954

Sunan Al Kubra Bayhaqi #954

Sahih

(۹۵۵) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِیدِ الْحَارِثِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ عَنِ الْوَلِیدِ یَعْنِی ابْنَ کَثِیرٍ عَنْ سَعِیدِ بْنِ أَبِی ہِنْدٍ أَنَّ أَبَا مُرَّۃَ مَوْلَی عَقِیلِ بْنِ أَبِی طَالِبٍ حَدَّثَہُ أَنَّ أُمَّ ہَانِئٍ بِنْتَ أَبِی طَالِبٍ حَدَّثَتْہُ : أَنَّ عَلِیَّ بْنَ أَبِی طَالِبٍ دَخَلَ عَلَیْہَا وَہُمْ مَعَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ -فِی غَزْوَۃِ الْفَتْحِ بِمَکَّۃَ۔ فَذَکَرَ الْحَدِیثَ قَالَتْ : ثُمَّ سُکِبَ لَہُ غُسْلٌ ، فَسَتَرَتْہُ ابْنَتُہُ فَاطِمَۃُ بِثَوْبِہِ ، فَلَمَّا اغْتَسَلَ أَخَذَہُ فَالْتَحَفَ بِہِ ، ثُمَّ قَامَ فَصَلَّی ثَمَانَ سَجَدَاتٍ وَذَلِکَ ضُحًی۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی کُرَیْبٍ عَنْ أَبِی أُسَامَۃَ۔ [صحیح۔ أخرجہ مسلم ۳۳۶]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩٥٥) سیدنا علی بن ابی طالب (رض) ام ھانی (رض) کے پاس گئے، وہ فتح مکہ کے دن رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ تھی۔۔۔ پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے لیے غسل کا پانی ڈالا گیا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی بیٹی فاطمہ (رض) نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو کپڑے سے پردہ کیا ہوا تھا، جب آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے غسل کرلیا تو آپ نے اس کپڑے کو پکڑا، آپ نے اس کو لپیٹ لیا۔ پھر کھڑے ہوئے اور چاشت کی آٹھ رکعات ادا کیں۔

955

Sunan Al Kubra Bayhaqi #955

Sahih

(۹۵۶) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا ابْنُ نُفَیْلٍ حَدَّثَنَا زُہَیْرٌ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ أَبِی سُلَیْمَانَ الْعَرْزَمِیِّ عَنْ عَطَائٍ عَنْ یَعْلَی : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ -رَأَی رَجُلاً یَغْتَسِلُ بِالْبَرَازِ ، فَصَعِدَ الْمِنْبَرَ فَحَمِدَ اللَّہَ وَأَثْنَی عَلَیْہِ ثُمَّ قَالَ : ((إِنَّ اللَّہَ جَلَّ ثَنَاؤُہُ حَیِیٌّ سِتِّیرٌ یُحِبُّ الْحَیَائَ وَالسِّتْرَ ، فَإِذَا اغْتَسَلَ أَحَدُکُمْ فَلْیَسْتَتِرْ))۔ [صحیح۔ أخرجہ ابو داؤد ۴۰۱۲]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩٥٦) سیدنا یعلیٰ (رض) سے روایت ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک شخصکو کھلی جگہ غسل کرتے ہوئے دیکھا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) منبر پر چڑھے، اللہ کی حمد و ثنا بیان کرنے کے بعد فرمایا : اللہ تعالیٰ ہمیشہ سے زندہ ہے، حیادار ہے، پردے اور حیاکو پسند کرتا ہے۔ لہٰذا جب کوئی غسل کرے تو وہ چھپ جائے۔

956

Sunan Al Kubra Bayhaqi #956

Hasan

(۹۵۷) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ أَخْبَرَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِی خَلَفٍ حَدَّثَنَا الأَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ عَیَّاشٍ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ أَبِی سُلَیْمَانَ عَنْ عَطَائٍ عَنْ صَفْوَانَ بْنِ یَعْلَی عَنْ أَبِیہِ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ -بِہَذَا الْحَدِیثِ۔ قَالَ أَبُو دَاوُدَ الأَوَّلُ أَتَمُّ۔ [شاذ۔ أخرجہ أبو داؤد ۴۰۱۳]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩٥٧) سیدنا یعلیٰ (رض) کے والد نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے اس حدیث کو نقل فرماتے ہیں۔