Sunan Al Kubra Bayhaqi #467
(۴۶۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا قُتَیْبَۃُ بْنُ سَعِیدٍ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنِ الْعَلاَئِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِیہِ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : ((اتَّقُوا اللاَّعِنَیْنِ))۔ قَالُوا : وَمَا اللاَّعِنَانِ یَا رَسُولَ اللَّہِ؟ قَالَ : ((الَّذِی یَتَخَلَّی فِی طَرِیقِ النَّاسِ وَظِلِّہِمْ))۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ قُتَیْبَۃَ۔ [حسن۔ أخرجہ مسلم ۲۶۹]
اردو ترجمہ · Urdu
(٤٦٨) سیدنا ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” دو لعنت کرنے والی چیزوں سے بچو ! “ صحابہ (رض) نے پوچھا : اے اللہ کے رسول ! دو لعنت والی چیزیں کونسی ہیں ؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” وہ جو لوگوں کے راستے اور ان کے سائے میں پیشاب کرتا ہے۔ “