Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 1 · Chapter 56

پاکی کا بیان

رخساروں کو اچھی طرح مل کر دھونے کا بیان

4 hadiths in this chapter

248

Sunan Al Kubra Bayhaqi #248

Sahih

(۲۴۹) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ: أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصُّوفِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِیٍّ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا ابْنُ دُحَیْمٍ وَجَمَاعَۃٌ قَالُوا حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی الْعِشْرِینَ حَدَّثَنَا الأَوْزَاعِیُّ قَالَ حَدَّثَنِی عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ قَیْسٍ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: کَانَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ-إِذَا تَوَضَّأَ عَرَکَ عَارِضَیْہِ بَعْضَ الْعَرْکِ، ثُمَّ شَبَکَ لِحْیَتَہُ بِأَصَابِعِہِ مِنْ تَحْتِہَا۔(ج)تَفَرَّدَ بِہِ عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ قَیْسٍ۔وَاخْتَلَفُوا فِی عَدَالَتِہِ ، فَوَثَّقَہُ یَحْیَی بْنُ مَعِینٍ وَأَبَاہُ یَحْیَی بْنُ سَعِیدٍ الْقَطَّانُ وَمُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِیلَ الْبُخَارِیُّ۔ وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ الدَّارَقُطْنِیُّ الْحَافِظُ قَالَ قَالَ ابْنُ أَبِی حَاتِمٍ قَالَ أَبِی: رَوَی ہَذَا الْحَدِیثَ الْوَلِیدُ عَنِ الأَوْزَاعِیِّ عَنْ عَبْدِ الْوَاحِدِ عَنْ یَزِیدَ الرَّقَاشِیِّ وَقَتَادَۃَ قَالاَ: کَانَ النَّبِیُّ -ﷺ- مُرْسَلاً وَہُوَ صَوَابٌ۔ قَالَ أَبُو الْحَسَنِ: وَرَوَاہُ أَبُو الْمُغِیرَۃِ عَنِ الأَوْزَاعِیِّ مَوْقُوفًا عَلَی ابْنِ عُمَرَ وَہُوَ الصَّوَابِ۔

اردو ترجمہ · Urdu

(٢٤٩) سیدنا عبداللہ بن عمر (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب وضو کرتے تو اپنے رخساروں کو اچھی طرح ملتے ۔ پھر داڑھی کے نیچے سے انگلیاں ڈال کر خلال کرتے۔ (ب) ابن ابی حاتم کے والد بیان فرماتے ہیں کہ ولید نے عَنِ الأَوْزَاعِیِّ عَنْ عَبْدِ الْوَاحِدِ عَنْ یَزِیدَ الرَّقَاشِیِّ وَقَتَادَۃَ کی سند سے مرفوع بیان کیا ہے، لیکن اس کا مرسل ہونا زیادہ صحیح ہے۔ (ج) سیدنا ابن عمر (رض) پر اس کا موقوف ہونا ہی درست ہے۔

249

Sunan Al Kubra Bayhaqi #249

Zaeef

(۲۵۰) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو بَکْرٍ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ ہَانِئٍ حَدَّثَنَا أَبُو الْمُغِیرَۃِ حَدَّثَنَا الأَوْزَاعِیُّ قَالَ حَدَّثَنِی عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ قَیْسٍ عَنْ یَزِیدَ الرَّقَاشِیِّ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ-نَحْوَہُ۔ [ضعیف۔ أخرجہ الدارقطنی ۱/۱۰۷]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢٥٠) یزید رقاشی نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے اسی پچھلی حدیث کی طرح بیان کرتے ہیں۔

250

Sunan Al Kubra Bayhaqi #250

Zaeef

(۲۵۱) وَبِإِسْنَادِہِ قَالَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ قَیْسٍ عَنْ نَافِعٍ: أَنَّ ابْنَ عُمَرَ کَانَ إِذَا تَوَضَّأَ یَعْرُکُ عَارِضَیْہِ وَیَشْبِکُ لِحْیَتَہُ بِأَصَابِعِہِ أَحْیَانًا وَیَتْرُکُ أَحْیَانًا۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢٥١) نافع (رح) سے روایت ہے کہ سیدنا ابن عمر (رض) جب وضو کرتے تو اپنے رخساروں کو مل کر دھوتے، کبھی اپنی انگلیوں کے ساتھ داڑھی کا خلال کرتے، کبھی چھوڑ دیتے۔

251

Sunan Al Kubra Bayhaqi #251

Zaeef

(۲۵۲) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ السُّوسِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ أَخْبَرَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِیدِ بْنِ مَزْیَدٍ أَخْبَرَنِی أَبِی أَخْبَرَنَا الأَوْزَاعِیُّ قَالَ حَدَّثَنِی عَبْدُ اللَّہِ بْنُ عَامِرٍ حَدَّثَنِی نَافِعٌ: أَنَّ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ عُمَرَ کَانَ یَعْرُکُ عَارِضَیْہُ وَیَشْبِکُ لِحْیَتَہُ بِأَصَابِعِہِ أَحْیَانًا وَیَتْرُکُ ہَکَذَا قَالَ۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(٢٥٢) نافع (رح) نے بیان کیا ہے کہ سیدنا ابن عمر (رض) اپنے رخساروں کو اچھی طرح مل کر دھوتے تھے، کبھی اپنی انگلیوں کے ساتھ داڑھی کا خلال کرتے تھے اور کبھی چھوڑ دیتے تھے ‘ پھر راوی نے اس طرح کر کے دکھلایا۔