Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 15

کتاب الحج

391

Chapters

1,790

Hadiths

Chapters

1819

صاحبِ استطاعت عاقل، بالغ، آزاد مسلمان پر حج کی فرضیت کا بیان اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے : ” اور جو لوگ راستے کی طاقت رکھتے ہوں ان لوگوں پر اللہ کی خاطر بیت اللہ کا حج کرنا فرض ہے اور جو کفر کرے تو اللہ تعالیٰ جہانوں سے بےنیاز ہے۔ “

9 hadiths

1820

حج کے صرف ایک مرتبہ فرض ہونے کا بیان

3 hadiths

1821

عورتوں کے حج کا بیان

5 hadiths

1822

اس ” سبیل “ کا بیان جس کی بنا پر حج واجب ہوجاتا ہے، جب ممکن ہو

2 hadiths

1823

جو شخص جسمانی طور پر کمزور ہے اور سواری پر نہیں بیٹھ سکتا لیکن اس کے ماتحت یا اجرت پر افراد موجود ہیں اور وہ اس کی طاقت رکھتا ہے تو اس پر بھی حج کے فرض ہونے کا بیان

12 hadiths

1824

جو شخص چلنے کی طاقت رکھتا ہے اور سواری اور زاد راہ نہیں پاتا تو اس پر حج فرض نہیں

6 hadiths

1825

اس شخص کا بیان جس کے پاس زاد راہ اور سواری موجود ہو، لیکن زیادہ اجر حاصل کرنے کی نیت سے وہ پیدل حج کرے

5 hadiths

1826

اس شخص کا بیان جس نے سواری کو اختیار کیا کیونکہ اس میں خرچ زیادہ ہوتا ہے اور دعا کے لیے زیادہ فرصت ہوتی ہے اور رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے سوار ہو کر حج کیا اور رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ہر کام میں خیر ہے

6 hadiths

1827

حج کے لیے قرض لینا

1 hadith

1828

اس شخص کا بیان جو کسی شخص کی خدمت کر کے اجرت لیتا ہے اور اس کے ساتھ حج کرلیا ہے یا اپنی سواری کو کرایہ پر چلاتا ہے اور اسی دوران حج کرتا ہے تو اس کا حج اس کو کفایت کر جائے گا

3 hadiths

1829

حج میں تجارت کا بیان

2 hadiths

1830

حج کب ممکن ہے

2 hadiths

1831

حج، عمرہ یا جہاد کے لیے بحری سفر کی اجازت کا بیان

8 hadiths

1832

میت کی طرف سے حج کرنے کا بیان اور یہ کہ فرض حج رأس المال سے ہوگا

5 hadiths

1833

اس شخص کا بیان جس کے لیے کسی دوسرے کی طرف سے حج کرنا جائز نہیں ہے

11 hadiths

1834

اس شخص کا بیان جو نفلی حج کا احرام باندھے جب کہ اس نے فرض حج نہ کیا ہو، یا مطلقاً احرام باندھے اور کہے کہ میرا احرام فلاں شخص کے احرام کی طرح ہے اور وہ فلاں شخص حج کا احرام باندھنے والا تھا تو اس کا بھی حج ہوجائے گا اور یہ فرض حج سے کفایت کر جائے گا

5 hadiths

1835

اس شخص کا بیان جس نے ابھی فرض حج نہیں کیا اور وہ حج کرنے کی نذر مانتا ہے

3 hadiths

1836

جب حج کرنے کی استطاعت پیدا ہوجائے تو اس میں جلدی کرنا مستحب ہے

9 hadiths

1837

حج کو مؤخر کرنے کا بیان

8 hadiths

1838

حج کے مہینوں کا بیان

7 hadiths

1839

حج کے مہینوں کے علاوہ تلبیہ نہ کہا جائے

6 hadiths

1840

اس شخص کا بیان جس نے ایک سال میں کئی عمرے کیے

7 hadiths

1841

حج کے مہینوں میں عمرہ کرنے کا بیان

11 hadiths

1842

رمضان میں عمرہ کرنے کا بیان

3 hadiths

1843

عمرہ پر حج کو داخل کرنے کا بیان

5 hadiths

1844

اس شخص کا بیان جو عمرہ کو نفل سمجھتا ہے

5 hadiths

1845

جس نے اللہ تعالیٰ کے فرمان ” اور حج وعمرہ کو اللہ کے لیے مکمل کرو “ سے استدلال کر کے عمرہ کو واجب قرار دیا

18 hadiths

1846

حج قرآن کے جواز کا بیان اور وہ حج وعمرہ ایک احرام سے ادا کرنے کو کہتے ہیں

2 hadiths

1847

حج قران کرنے والا خون بہائے گا

9 hadiths

1848

عمرہ سے پہلے حج اور حج سے پہلے عمرہ کرنے کا بیان

3 hadiths

1849

حج تمتع کرنے والا جب مکہ میں قیام کرے گا تو حج کا آغاز بھی مکہ ہی سے کرے نہ کہ میقات سے

4 hadiths

1850

جب حج قران یا افراد کرنے والا حج کے بعد عمرہ کرنا چاہے تو وہ حرم سے نکلے اور جہاں سے چاہے تلبیہ کہے

1 hadith

1851

اس شخص کا بیان جس نے جعرانہ سے احرام باندھنا پسند کیا

4 hadiths

1852

جس نے تنعیم سے احرام باندھا

5 hadiths

1853

حج افراد، قران اور تمتع کرنے کا اختیار اور یہ سب جائز ہے

3 hadiths

1854

جس نے حجِ افراد کو اختیار کیا اور اسی کو افضل سمجھا

17 hadiths

1855

ان دلائل کا بیان جو اس پر دلالت کرتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مطلق احرام باندھا فیصلہ کا انتظار کرتے رہے پھر اکیلے حج کا حکم دیا اور حج کا آغاز کردیا

7 hadiths

1856

اس شخص کا بیان جس نے حج قران کو اختیار کیا اور یہ سمجھا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حجِ قران کیا

26 hadiths

1857

جس نے حجِ تمتع کو اختیار کیا اور یہ سمجھا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حجِ تمتع کیا یا آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے افسوس کا اظہار کیا اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) صرف افضل کام کے رہ جانے پر ہی افسوس کرتے تھے

14 hadiths

1858

قران اور تمتع کو ناپسند کرنے کی کراہت اور اس بات کا بیان کہ یہ سب جائز ہے اگرچہ ہم افراد کو ہی اختیار کرلیں

20 hadiths

1859

حج تمتع کرنے والے کی قربانی اور روزے کا بیان

5 hadiths

1860

جو قربانی میسر آئے

5 hadiths

1861

تمتع کے لیے قربانی کا نہ ملنا اور روزوں کے وقت کا بیان

8 hadiths

1862

اہل مدینہ، شام، نجد اور یمن کے میقات کا بیان

5 hadiths

1863

اہلِ عراق کے میقات

10 hadiths

1864

میقات ان کے لیے ہیں جن کے لیے مقرر کیے گئے اور ہر اس بندے کے لیے جو ان پر سے گزرتا ہے جب وہ حج وعمرہ کا ارادہ کرے

1 hadith

1865

جس کا گھر میقات سے مکہ کی جانب ہو تو اس کا میقات وہی ہے جہاں سے وہ اپنے گھر سے نکلا

1 hadith

1866

جو شخص میقات سے گزرا اور اس کی حج یا عمرہ کی نیت نہیں تھی لیکن بعد میں نیت کرلی

1 hadith

1867

جو شخص حج یا عمرہ کا ارادہ رکھتا تھا لیکن اس کے باوجود میقات پر سے بغیر احرام کے گزر گیا اور آگے جا کر احرام باندھا

2 hadiths

1868

اس شخص کی فضیلت جس نے مسجد اقصیٰ سے مسجد حرام تک تلبیہ کہا

2 hadiths

1869

جس شخص نے اپنے گھر سے ہی احرام باندھا اور جس نے میقات تک موخر کرنا پسند کرلیا

7 hadiths

1870

اگر وہ مکہ کا رہائشی ہے تو اس کے لیے حکم ہے کہ جب منیٰ کی طرف متوجہ ہو تو تلبیہ کہے اور اگر کہیں اور کا باسی ہے تو سفرِ حج کا آغاز کرتے وقت تلبیہ کہنا مستحب ہے

5 hadiths

1871

احرام باندھنے کے لیے غسل کرنا

7 hadiths

1872

سر مونڈنے والے کے لیے سر کے بال لمبے کرنے کا بیان

2 hadiths

1873

احرام کے لیے کون سے کپڑے ہیں

3 hadiths

1874

احرام کے لیے خوشبولگانا

17 hadiths

1875

مرد کے لیے زعفران کی ممانعت ہے اگرچہ اس کی احرام کی نیت نہ بھی ہو

6 hadiths

1876

اس شخص کا بیان جس نے تلبید کرکے تلبیہ کہا

2 hadiths

1877

احرام کے وقت نماز کا بیان

1 hadith

1878

نماز کے بعد تلبیہ کہنے کا بیان

2 hadiths

1879

جب سواری لے کر اٹھے اس وقت تلبیہ کہنے کا بیان

11 hadiths

1880

تلبیہ کہتے ہوئے قبلہ رخ ہونے کا بیان

1 hadith

1881

احرام کی نیت کا بیان

1 hadith

1882

تلبیہ میں حج یا عمرہ کا نام لینا ضروری نہیں صرف نیت ہی کافی ہے

4 hadiths

1883

تلبیہ کہتے ہوئے حج ، عمرہ یا دونوں کا نام لے

6 hadiths

1884

جس نے صرف تلبیہ کہا اور احرام کا ارادہ نہ کیا تو وہ محرم نہیں بن جائے گا امام شافعی (رح) فرماتے ہیں کہ سیدنا عبداللہ بن مسعود (رض) سے روایت کیا گیا ہے کہ وہ کچھ مسلح احرام باندھے ہوئے سواروں سے ملے تو انھوں نے تلبیہ پکارا اور ابن مسعود (رض) نے بھی تلبیہ پکارا اور وہ

1 hadith

1885

جس نے کسی غرض سے احرام باندھا اور پھر اس کو فسخ کرنا چاہا تو وہ فسخ نہیں ہوگا اور اس کے علاوہ کی طرف نہیں پھرے گا

2 hadiths

1886

جس نے کسی دوسرے کے تلبیہ پر تلبیہ کہا تو اس کا احرام بھی وہی ہوگا جو اس دوسرے کا ہے

2 hadiths

1887

بآواز بلند تلبیہ کہنے کا بیان

11 hadiths

1888

ہر حال میں تلبیہ کہنا اور اس کو لازم پکڑنے کا مستحب ہونا

5 hadiths

1889

جس نے طواف قدوم اور صفا ومروہ پر تلبیہ ترک کرنے کو بہتر سمجھا اور جس نے اس میں وسعت سمجھی شیخ فرماتے ہیں : صفا اور مروہ کے بارے میں امام شافعی (رح) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے وقوف کے بارے میں روایت نقل فرماتے ہیں : ان دونوں پر تکبیر اور دعا کرو اور دوڑتے ہوئے بھی دعا کرو یعنی سعی

2 hadiths

1890

تلبیہ کیسے کہا جائے

10 hadiths

1891

جس نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے تلبیہ پر ہی اکتفا کرنا پسند کیا

1 hadith

1892

مشرک تلبیہ میں کیا کہتے تھے

1 hadith

1893

تلبیہ کے فوراً بعد کیا کہنا مستحب ہے

1 hadith

1894

عورت تلبیہ کی آواز بلند نہ کرے بدلیلِ قولِ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) : تسبیح مردوں کے لیے اور تالی بجانا عورتوں کے لیے ہے

1 hadith

1895

عورت احرام کے دوران نہ تو نقاب کرے اور نہ ہی دستانے پہنے

11 hadiths

1896

محرمہ سر والے کپڑے سے چہرہ ڈھانپ لے لیکن اس کو چہرے سے دور رکھے

1 hadith

1897

عورت احرام سے پہلے خضاب اور خوشبو لگائے

2 hadiths

1898

جب عورت حسن میں مشہور ہو تو وہ طواف وسعی رات کے وقت کرلے اور اس پر ” رمل “ نہیں ہے طاؤس سے روایت ہے انھوں نے کہا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنی بیویوں کے پاس رات گزاری۔

2 hadiths

1899

ممنوعات احرام کا بیان محرم کون سے کپڑے پہنے

9 hadiths

1900

جس کو ازار نہ ملے تو وہ شلوار پہن لے اور جس کو جوتا میسر نہ ہو تو وہ موزے پہن سکتا ہے

5 hadiths

1901

محرم اپنی چادر کو گرہ نہ لگائے لیکن اگر چاہے تو چادر کے دونوں اطراف ازار میں داخل کرلے

3 hadiths

1902

محرم اس وقت تک کپڑے پہنے رہے جب تک وہ غبار آلود نہ ہوں

1 hadith

1903

جس نے سلا ہوا کپڑا اپنے پر ڈالنا بھی ناپسند کیا خواہ اسے نہ پہنے

1 hadith

1904

محرمہ عورت کون سے کپڑے پہنے

5 hadiths

1905

محرم اور محرمہ کے لیے ورس اور زعفران سے رنگے اور خوشبولگے کپڑے پہننا جائز نہیں

1 hadith

1906

محرم سر نہیں ڈھانپ سکتا چہرہ ڈھانپ سکتا ہے

10 hadiths

1907

جس کو سر ڈھانپنے، سلے ہوئے کپڑے پہننے یا خوشبودار دوائی استعمال کرنے کی ضرورت پیش آئے تو وہ کرلے اور پھر اس کا فدیہ دے اس باب میں کعب بن عجرہ کی حدیث سے استدلال کیا گیا ہے جو بعد میں آئے گی اور ابن عمر اور ابن عباس (رض) سے بھی منقول ہے۔

1 hadith

1908

جس کو کسی بیماری کی وجہ سے سرمنڈوانے کی ضرورت پیش آئے تو وہ سر منڈوالے اور فدیہ دے دے

6 hadiths

1909

محرم بھول کر کپڑے پہن لے یا خوشبو لگالے تو کیا حکم ہے ؟

4 hadiths

1910

جو شخص قمیص یا جبہ میں ہی محرم ہوجائے تو وہ اس کو اتار دے پھاڑے نہ

3 hadiths

1911

جو ریحان سونگھنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتا

1 hadith

1912

جس نے اسے سونگھنا محرم کے لیے ناپسند کیا

2 hadiths

1913

محرم اپنے جسم کو سر اور داڑھی کے علاوہ بےبو تیل لگا سکتا ہے

2 hadiths

1914

پراگندہ غبار آلود حاجی احرام باندھنے کے بعد سر اور داڑھی کو تیل نہ لگائے

2 hadiths

1915

محرم گھی اور کھجور کا بنا حلوہ کھالے

1 hadith

1916

زرد رنگ خوشبو میں داخل نہیں

5 hadiths

1917

جس نے بغیر خوشبو رنگ دار کپڑے کو احرام میں اس ڈر سے ناپسند کیا کہ جاہل دیکھ کر یہ سمجھے گا کہ رنگ تو ایک ہی ہے اور وہ خوشبو سے رنگے کپڑے پہن لے گا

1 hadith

1918

زرد رنگ کے کپڑے مردوں کو پہننے کی ممانعت خواہ وہ غیر محرم ہی ہوں

5 hadiths

1919

مہندی خوشبو میں داخل نہیں

1 hadith

1920

محرم نہ ہی بال منڈوائے اور نہ کٹوائے اور بال کاٹنے یا مونڈنے کے کفارہ کا بیان، اللہ تعالیٰ فرمان ہے : ” اور اپنے سروں کو نہ منڈواؤ حتیٰ کہ قربانی اپنے ٹھکانے لگ جائے

1 hadith

1921

محرم اگر اپنے ناخن کاٹے

1 hadith

1922

محرم ایسا سرمہ لگائے جس میں خوشبو نہ ہو

6 hadiths

1923

احرام کے بعد غسل کرنا

4 hadiths

1924

دورانِ احرام حمام میں داخل ہونا اور سر اور جسم کو ملنے کا بیان

6 hadiths

1925

محرم اپنا سر بیری اور خطمی کے ساتھ دھو سکتا ہے اس بارے میں ابن عباس (رض) والی وہ حدیث گزر چکی ہے، جس میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے محرم کے بارے میں حکم دیا تھا کہ اس کو پانی اور بیری کے پتوں کے ساتھ غسل دو اور خوشبو اس کے قریب بھی نہ کرو۔

1 hadith

1926

محرم کپڑے دھو سکتا ہے

2 hadiths

1927

محرم آئینہ دیکھ سکتا ہے

3 hadiths

1928

محرم کا سینگی لگوانا

3 hadiths

1929

محرم مسواک کرسکتا ہے

1 hadith

1930

محرم نہ نکاح پڑھائے نہ کروائے

17 hadiths

1931

حج میں جماع، فسق اور جھگڑا نہیں

9 hadiths

1932

محرم اپنے غلام کو ادب سکھائے

1 hadith

1933

محرم اور حلال کو اختیار ہے کہ وہ اللہ کا ذکر کریں یا دین ودنیا کی بھلائی والی بات کریں

2 hadiths

1934

کسی پر بھی شعر ونثر سے ایسی بات جس میں گناہ نہ ہو کرنے پر پابندی نہیں

6 hadiths

1935

محرم نفقہ کے لیے انگوٹھی ، کڑا یا چھلا وغیرہ پہن سکتا ہے

3 hadiths

1936

محرم تلوار لٹکاسکتا ہے

1 hadith

1937

محرم کسی بھی ایسی چیز سے سایہ حاصل کرسکتا ہے جو اس کے سر کو نہ چھوئے

2 hadiths

1938

جس نے محرم کے لیے سورج کا سامنا کرنا پسند کیا

3 hadiths

1939

اگر محرم فوت ہوجائے

4 hadiths

1940

دخول مکہ کے متعلق ابواب مکہ میں داخل ہونے کے لیے غسل کرنا

3 hadiths

1941

کداء کی چوٹی سے مکہ میں داخل ہونا

5 hadiths

1942

مکہ میں دن اور رات کو داخل ہونا

1 hadith

1943

بنی شیبہ سے مسجد میں داخل ہونا

2 hadiths

1944

بیت اللہ کو دیکھ کر ہاتھ بلند کرنا

3 hadiths

1945

بیت اللہ کو دیکھتے وقت کی دعا

4 hadiths

1946

طواف کا آغاز استلام سے کرنے کا بیان

2 hadiths

1947

حجرِ اسود کو بوسہ دینا

4 hadiths

1948

اس (حجرِ اسود) پر سجدہ کرنا

3 hadiths

1949

استلام کے بعد ہاتھ چومنے کا بیان

2 hadiths

1950

جو کچھ حجرِ اسود اور مقام کے بارے میں وارد ہوا ہے

5 hadiths

1951

رکنِ یمانی کو ہاتھ کے ساتھ چھونے کا بیان

4 hadiths

1952

وہ دو رکن جو حجرِ اسود کے ساتھ ہیں

7 hadiths

1953

مکہ میں داخل ہوتے ہی جلدی طواف کرنا اور حجِ افراد یا قران کرنے والے کے حلال نہ ہونے کا بیان

3 hadiths

1954

عورتوں کا مردوں کے ساتھ طواف کرنا

2 hadiths

1955

استلامِ رکن کے وقت کیا کہا جائے

4 hadiths

1956

طواف کے لیے اضطباع (ایک کندھا ننگا) کرنے کا بیان

6 hadiths

1957

ہر طواف میں استلام مستحب ہے اگر ممکن نہ ہو تو ہر طاق چکر میں

2 hadiths

1958

بھیڑ میں استلام کرنے کا بیان

8 hadiths

1959

حج وعمرہ کے طواف میں رمل کرنا

3 hadiths

1960

رمل کا آغاز کیسے ہوا ؟

5 hadiths

1961

اس بات کی دلیل کہ یہ طواف میں اب بھی مشروع ہے

1 hadith

1962

حجر اسود سے طواف کا آغاز کرنا اور وہیں پر اختتام کرنا تین چکر دوڑ کر اور چار آہستہ چل کر

4 hadiths

1963

رمل طواف وسعی کے آغاز میں کرنا ہے جب مکہ حج یا عمرہ کے لیے آئیں

4 hadiths

1964

عورتوں پر رمل نہیں ہے

2 hadiths

1965

طواف کے دوران کچھ کہنا

4 hadiths

1966

ذکر الٰہی کے علاوہ طواف میں کم باتیں کرنا

5 hadiths

1967

طواف کے دوران کچھ پینا

3 hadiths

1968

باوضو ہو کر طواف کرنا

8 hadiths

1969

کوئی برہنہ ہو کر بیت اللہ کا طواف نہ کرے

3 hadiths

1970

مستحاضہ طواف کرسکتی ہے

1 hadith

1971

آدمی طواف میں دوسرے کی قیادت کرے

1 hadith

1972

طواف کی جگہ کا بیان

7 hadiths

1973

طواف کی مکمل تعداد

2 hadiths

1974

اس بات کی دلیل کہ استلام کے بعد طواف کا آغاز کیا جائے گا اور دائیں جانب چلنا ہوگا اور کعبہ کو بائیں جانب رکھا جائے گا اس کے الٹ نہیں ہوگا

1 hadith

1975

طواف کی دو رکعتیں

4 hadiths

1976

جس کو جہاں جگہ ملے طواف کی رکعتیں پڑھ لے

3 hadiths

1977

دو رکعتوں کے بعد حجرِ اسود کو بوسہ دینا

1 hadith

1978

ملتزم کا بیان

3 hadiths

1979

صفا ومروہ کی طرف جانا ان کے درمیان سعی کرنا اور ان پر ذکر کرنے کا بیان

20 hadiths

1980

صفا ومروہ کی سعی بغیر وضو کرنے کا جواز، اگر باوضو ہو کر کرنا افضل ہے

3 hadiths

1981

صفا ومروہ کے طوف کا واجب ہونا اور اس بات کا بیان کہ اس کا غیر اس سے کفایت نہیں کرسکتا

13 hadiths

1982

صفا ومروہ کی سعی کی ابتداکا بیان

1 hadith

1983

جس نے تیز سعی کو ترک کیا اور وادی میں آہستہ چلا

1 hadith

1984

سوار ہو کر طواف کرنا

16 hadiths

1985

عمرہ کرنے والا صفا ومروہ کے بعد کیا کرے ؟

8 hadiths

1986

بال کٹوانے پر سر منڈوانے کو ترجیح دینے کا بیان

4 hadiths

1987

دائیں جانب سے شروع کرنے کا بیان

2 hadiths

1988

بال منڈوایا ہوا بھی سر پر استرا پھروائے

1 hadith

1989

جس نے اپنی مونچھوں اور داڑھی کے بالوں سے کچھ کاٹا تاکہ وہ اپنے بالوں سے کچھ اللہ کے لیے رکھے

1 hadith

1990

عورتوں کے لیے سر منڈوانا نہیں بلکہ وہ بال کٹوائیں

4 hadiths

1991

عمرہ کرنے والا تلبیہ بند نہیں کرے گا حتیٰ کہ طواف شروع کرلے

7 hadiths

1992

حجِ افراد اور قران کرنے والوں کو ایک ہی طواف اور ایک ہی سعی کفایت کر جائے گی ۔ عرفہ کے بعد اور اگر طوافِ قدوم کے بعد انھوں نے سعی کی ہو تو عرفہ کے بعدصرف طواف پر ہی اکتفا کریں گے اور حلال ہوجائیں گے

13 hadiths

1993

مفرد اور قارن اپنے احرام پر ہی باقی رہیں گے حتیٰ کہ یوم نحر کو حلال ہوں گے

1 hadith

1994

جب تک مکہ میں ہو بیت اللہ کا زیادہ سے زیادہ طواف کرے

4 hadiths

1995

دو مرتبہ سات سات طواف کرنا

3 hadiths

1996

امام کے لیے جو خطبات حج میں دینا مستحب ہیں ان کا آغاز سات ذوالحجہ سے کرے

2 hadiths

1997

منیٰ کی طرف یوم ترویہ کو جانا اور اگلے دن تک وہیں رہنا ، پھر وہاں سے عرفہ جانا

3 hadiths

1998

یوم عرفہ سے پہلے اور بعد میں جمرہ ٔعقبہ کو رمی کرنے تک تلبیہ کہنے کا بیان

9 hadiths

1999

عرفہ میں ٹھہرنے کا بیان

4 hadiths

2000

یومِ عرفہ کا خطبہ زوال کے بعد دینا اور ظہر و عصر کو ایک ہی اذان اور دو اق امتوں کے ساتھ جمع کرنا

3 hadiths

2001

موقف کی طرف چٹانوں کے پاس سے جانا اور دعا کے لیے قبلہ رو ہونے کا بیان

1 hadith

2002

عرفہ میں جہاں بھی ٹھہریں جائز ہے

7 hadiths

2003

حج کو پانے کے لیے وقوف کے وقت کا بیان

5 hadiths

2004

میدانِ عرفات میں عرفہ کا روزہ رکھنا

3 hadiths

2005

افضل ترین دعا عرفہ کے دن کی ہے

3 hadiths

2006

عرفہ کا دن میدانِ عرفات کے علاوہ کہیں اور گزارنے کا بیان

2 hadiths

2007

عرفہ کی فضیلت کا بیان

4 hadiths

2008

عرفہ سے واپس آنے والا کیا کرے ؟

5 hadiths

2009

جس نے مازمین والے راستے پر چلنا پسند کیا ضب والے راستے کو چھوڑ کر اور مغرب کو عشا تک مؤخر کیا حتیٰ کہ مزدلفہ آپہنچا

3 hadiths

2010

مزدلفہ میں دو نمازیں جمع کرنا

3 hadiths

2011

ہر نماز کے لیے علیحدہ علیحدہ اقامت کہہ کر جمع کرنا

4 hadiths

2012

ان دونوں کو ایک اذان ادا دو اق امتوں کے ساتھ جمع کرنا

1 hadith

2013

جس نے دونوں نمازوں کے درمیان نفلی نماز سے یا کچھ کھا کر فصل کیا اور ان میں سے ہر ایک کے لیے اذان اور اقامت کہی

2 hadiths

2014

جس نے ان دونوں کے درمیان اونٹ بٹھانے کی مقدار کے برابر فرق کیا

2 hadiths

2015

جس نے کہا کہ ان دونوں کو مزدلفہ میں پڑھے یا جہاں اللہ چاہے

1 hadith

2016

مزدلفہ میں جہاں بھی ٹھہرے کفایت کر جائے گا

5 hadiths

2017

جو مزدلفہ سے آدھی رات کے بعد نکلا

9 hadiths

2018

جس نے صبح تک مزدلفہ میں رات گزاری

1 hadith

2019

مزدلفہ میں صبح کی نماز اندھیرے میں پڑھنا

1 hadith

2020

مزدلفہ سے طلوع شمس سے پہلے لوٹنا

4 hadiths

2021

وادی محسر میں جلدی کرنے کا بیان

7 hadiths

2022

جس نے تیز چلنا پسند نہ کیا

3 hadiths

2023

جمرہ عقبہ کے لیے کنکریاں لینے اور مارنے کا طریقہ

13 hadiths

2024

منیٰ میں آنا اور چڑھا نہ جائے حتیٰ کہ جمرہ عقبہ کو سات کنکریوں کے ساتھ مارا جائے اور ہر کنکری کے ساتھ تکبیر کہی جائے

1 hadith

2025

جمرہ کو وادی سے مارنا اور مارنے کے لیے کھڑے ہونے کی کیفیت کا بیان

4 hadiths

2026

جمرہ عقبہ کو سوار ہو کر مارنے کا بیان

6 hadiths

2027

آخری دو دنوں میں رمی کے لیے اترنے کا مستحب ہونا

6 hadiths

2028

جمرہ عقبہ کو مارنے کا بہترین وقت

5 hadiths

2029

جس نے آدھی رات کے بعد رمی کو جائز قرار دیا

7 hadiths

2030

رمیٔ جمار کے بعد قربانی کرنا

1 hadith

2031

سر منڈوانا اور بال کٹوانا اور سر منڈوانے والے کی بال کٹوانے پر ترجیح

4 hadiths

2032

دائیں جانب سے شروع کرنا پھر بائیں جانب والے کاٹنا

1 hadith

2033

جس نے لیپ کیا یا مینڈھیاں بنائیں یا بال باندھے وہ حلق کروائے

9 hadiths

2034

پہلی حلت میں احرام کی وجہ سے ممنوعہ چیزوں میں سے کیا حلال ہوتا ہے

12 hadiths

2035

جمرہ عقبہ کو پہلی کنکری مارنے تک تلبیہ کہنا پھر بند کردینا

6 hadiths

2036

منیٰ میں اترنے کا بیان

3 hadiths

2037

یوم نحر کو خطبہ دینا اور یوم نحر ہی حج اکبر کا دن ہے

9 hadiths

2038

یومِ نحر کے عمل میں تقدیم و تاخیر

14 hadiths

2039

طوافِ افاضہ کا بیان

13 hadiths

2040

طواف کے ساتھ حلال ہوگا جب سعی طوافِ قدوم کے بعد ہو

4 hadiths

2041

منیٰ کی ہر رات بیت اللہ کی زیارت کرنا امام بخاری (رح) ترجمہ باب میں صیغہ مجہول کے ساتھ ذکر کرتے ہیں : ابن عباس سے منقول ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) منی کے ایام میں بیت اللہ کی زیارت کرتے تھے۔

1 hadith

2042

حاجیوں کو پانی پلانا اور وہاں سے اور آب زم زم سے پینا

9 hadiths

2043

ایامِ تشریق میں ہر روز منیٰ جانا اور زوالِ شمس کے بعدرمی کرنا

7 hadiths

2044

جسے ماری گئی کنکریوں کی تعداد میں شک ہوا

2 hadiths

2045

رمی کو شام تک مؤخر کرنے کا بیان

3 hadiths

2046

اونٹوں کے چرواہوں کے لیے یوم نحر کی رمی واپسی تک موخر کرنے اور منیٰ میں رات نہ گزارنے کی رخصت کا بیان

3 hadiths

2047

اگر چاہیں تو دن کی بجائے رات کو رمی کرنے کی رخصت

4 hadiths

2048

ایامِ تشریق کے دوران امام کا منیٰ میں خطبہ دینا

3 hadiths

2049

جس نے یوم نحر کے بعد دو دنوں میں جلدی کی

3 hadiths

2050

جس کو پہلے کوچ کے دن منیٰ میں سورج غروب ہوگیا وہ وہیں قیام کرے گا، پھر تیسرے دن زوال کے بعد رمی کرے گا

2 hadiths

2051

جس نے کچھ رمی ترک کردی حتیٰ کہ ایامِ منی گزر گئے

1 hadith

2052

منیٰ کی راتیں مکہ میں گزارنے کی رخصت نہیں

2 hadiths

2053

ساقیوں کے لیے منیٰ کی راتیں مکہ میں گزارنے کی رخصت

2 hadiths

2054

رمی کا آغاز

4 hadiths

2055

حج کے دنوں میں اسلحہ اٹھانے کی کراہت اور بلا وجہ اسے حرم میں داخل کرنے کی کراہت کا بیان

4 hadiths

2056

بچے کا حج کرنا

17 hadiths

2057

بیت اللہ میں داخل ہونے اور اس میں نماز پڑھنے کا بیان

10 hadiths

2058

جس بات سے استدلال کیا جاتا ہے کہ بیت اللہ میں داخلہ ضروری نہیں ہے

2 hadiths

2059

کعبہ کے مال اور غلاف کا بیان

3 hadiths

2060

وادیٔ محصب میں اترنا اور نماز ادا کرنے کا بیان

5 hadiths

2061

اس بات کی دلیل کہ محصب میں اترنا ایسا رکن نہیں کہ جس کے چھوڑنے پر کچھ فدیہ وغیرہ واجب ہو

4 hadiths

2062

طوافِ وداع کا بیان

8 hadiths

2063

حائضہ کا طوافِ وداع ترک کردینا

15 hadiths

2064

ملتزم میں ٹھہرنے کا بیان

3 hadiths

2065

جس نے حج نہ کیا ہو اس کو بندھا ہوا کہنا مکروہ ہے

4 hadiths

2066

محرم کو صفر کہنے کی کراہت اور کمی زیادتی کرنا جاہلیت کا کام ہے

6 hadiths

2067

حج کے مفسدات کا بیان

12 hadiths

2068

جب محرم اپنی بیوی سے مجامعت کے علاوہ کوئی اور حرکت کر بیٹھے

1 hadith

2069

اپنے حج کو باطل کرنے والا اگر اونٹ نہ پائے تو گائے ذبح کرے۔ اگر گائے بھی میسر نہ ہو تو اس کی جگہ سات بکریاں قربان کردے

2 hadiths

2070

تکلیف کی صورت میں فدیہ دینے میں اختیار

3 hadiths

2071

حجِ تمتع اور کسی رکن کو چھوڑنے کی وجہ سے واجب ہونے والی قربانی کی ترتیب کا بیان

1 hadith

2072

قربانی اور کھانا مکہ اور منیٰ میں پہنچانا ہے اور روزے جہاں چاہو رکھو

2 hadiths

2073

آدمی کا اپنی بیوی سے مجامعت کرنا پہلی حلت کے بعد (یعنی حج سے پہلے عمرہ کے بعد ) دوسری حلت سے پہلے

5 hadiths

2074

عمرہ کرنے والا بیت اللہ اور صفا ومروہ کا طواف کرنے سے پہلے اپنی بیوی کے قریب نہ جائے اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ وہ سر منڈوائے یا بال کتروائے

5 hadiths

2075

اپنے عمرہ کو فاسد کرنے والا وہاں سے پورا کرے گا جہاں سے اس نے خراب کیا تھا، اس طرح اپنے حج کو باطل کرنے والابھی حضرت عطاء عمر بن خطاب (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ جس نے حج کا احرام باندھا اور اپنی بیوی سے مجامعت کرلی، فرمانے لگے : وہ اپنا حج پورا کریں اور آئندہ

3 hadiths

2076

قربانی کے دن طلوع فجر سے پہلے وقوف عرفہ کو پالینا حج کو مکمل کرنا ہے

8 hadiths

2077

جس کا حج رہ جائے وہ کیا کرے

6 hadiths

2078

یومِ عرفہ کے بارے میں لوگوں کا غلطی کرنا

4 hadiths

2079

حج وعمرہ کے ارادہ کے بغیر مکہ میں داخل ہونا اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : { وَ اِذْ جَعَلْنَا الْبَیْتَ مَثَابَۃً لِّلنَّاسِ وَ اَمْنًا } (البقرۃ : ١٢٥) ” اور جس وقت ہم نے بیت اللہ کو لوگوں کے لیے ثواب اور امن کی جگہ بنادیا۔ “ امام شافعی (رح) فرماتے ہیں : عربی زبان میں

10 hadiths

2080

لڑائی کے ڈر سے مکہ میں بغیر احرام کے داخل ہونے کی اجازت

4 hadiths

2081

جس نے بغیر لڑائی کے بھی مکہ میں بغیر احرام کے داخل ہونے کی اجازت یا رخصت دی ہے

3 hadiths

2082

جو بغیر احرام کے مکہ میں داخل ہو اس پر قضا نہیں ہے

1 hadith

2083

بچہ بالغ، آزاد غلام اور ذمی مسلمان ہوجائے تو ان کے حج کا حکم

3 hadiths

2084

میت اور روکے ہوئے انسان کی جانب سے حج کرنا

6 hadiths

2085

محرم کا جان بوجھ کر یا غلطی سے شکار کو قتل کرنا

4 hadiths

2086

شکار کے بدلے کا بیان شکار کے بدلے جانوروں میں سے اسی کے مثل ہونا چاہیے مسلمان دو عدل والے فیصلہ کریں گے

4 hadiths

2087

شتر مرغ، جنگلی گائے اور نیل گائے کے فدیہ کا بیان

7 hadiths

2088

گوہ کے فدیہ کا بیان

12 hadiths

2089

ہرن کے فدیہ کا بیان

1 hadith

2090

خرگوش کے فدیہ کا بیان

3 hadiths

2091

چوہے کے فدیہ کا بیان

2 hadiths

2092

لومڑی کے فدیہ کا بیان

1 hadith

2093

(ام حبین) گرگٹ کے مشابہ ایک جانور کے فدیہ کا بیان

1 hadith

2094

محرم کے چھوٹا یا ناقص شکار کرنے اور کاٹنے کا بیان قال اللہ تعالیٰ { فَجَزَآئٌ مِّثْلُ مَا قَتَلَ مِنَ النَّعَمِ } (المائدۃ : ٩٥) ” پس اس کا بدلہ مانند اس کے ہے جو مارا جانوروں سے۔ “ امام شافعی (رح) فرماتے ہیں : مثل سے مراد جس صفت کا قتل کیا ویسا ہی جانوروں سے۔

2 hadiths

2095

کیا محرم شکار کرنے والا بکری کے علاوہ بھی فدیہ دے سکتا ہے اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : { ھَدْیًا بٰلِغَ الْکَعْبَۃِ اَوْ کَفَّارَۃٌ طَعَامُ مَسٰکِیْنَ اَوْ عَدْلُ ذٰلِکَ صِیَامًا } (المائدۃ : ٩٥) ” جو نیاز کے طور پر کعبہ کو بھیج دیا جائے یا کفارہ دے، مسکینوں کو

2 hadiths

2096

ایک دن کے روزے کے برابر مسکین کا کھانا ہونا چاہیے

2 hadiths

2097

جس نے ایک دن کے روزے کے برابر مد کھانے کے دوشمار کیے

3 hadiths

2098

شکار وغیرہ کے عوض والی قربانی کہاں پہنچائی جائے اللہ کا فرمان : { ھَدْیًا بٰلِغَ الْکَعْبَۃِ } (المائدۃ : ٩٥) ” قربانی کعبہ پہنچنے والی۔ “

3 hadiths

2099

محرم شکار سے کیا کھا سکتا ہے

13 hadiths

2100

محرم کس شکار سے نہیں کھا سکتا

9 hadiths

2101

زندہ شکار والا جانور محرم کو تحفہ میں دیا جائے تو وہ قبول نہ کرے

18 hadiths

2102

حرم کے شکار کو بھگایا نہ جائے گا، اس کے درخت نہ کاٹے جائیں گے، اذخر گھاس کے علاوہ کچھ نہ کاٹا جائے گا

7 hadiths

2103

حرمِ مدینہ کے احکام

21 hadiths

2104

جس نے حرم مدینہ میں درخت کاٹا یا شکار کیا یا کسی سے زبردستی کوئی چیز چھینی

5 hadiths

2105

طائف کی وادی کے درخت کاٹنے اور شکار قتل کرنے کی کراہت کا بیان

1 hadith

2106

نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی چراگاہ کی ہر جگہ سے درخت کاٹنے کی ممانعت وکراہت

4 hadiths

2107

حرم میں (جانور) چرانے کا بیان

3 hadiths

2108

حرمِ مکہ کی مٹی اور پتھر حل کی جانب منتقل نہ کیے جائیں

1 hadith

2109

زمزم لے جانے کی رخصت کا بیان امام شافعی (رح) فرماتے ہیں : ہمیں خبر ملی کہ سہیل بن عمرو نے مائِ زمزم تحفہ میں دیا تھا، کیونکہ پانی ایسی چیز نہیں جو ختم ہوجائے، دوبارہ نہ آسکے۔

3 hadiths

2110

آدمی شکار کی طرف تیر پھینکے تیر شکار یا کسی اور کو لگے حرم میں تو اس پر فدیہ ہے اللہ کا فرمان { تَنَالُــہٗٓ اَیْدِیْکُمْ وَ رِمَاحُکُمْ } الآیۃ (المائدۃ : ٩٤) ” جس کو تم اپنے ہاتھوں اور برچھوں سے پکڑ سکتے ہو۔ “ امام شافعی (رح) فرماتے ہیں : بعض مفسرین کا خیال ہے ک

2 hadiths

2111

حلال آدمی حل میں شکار کرے پھر وہ اسے لے کر حرم میں داخل ہوجائے

4 hadiths

2112

دوڑ کر شکار کو پکڑنے کا بیان

3 hadiths

2113

پہلی حلت کے بعد شکار کی حلت اور عدم حلت کا قول

4 hadiths

2114

پرندوں کے فدیہ کا بیان کبوتر اور اس جیسے پرندوں کے فدیہ کا بیان

8 hadiths

2115

کبوتر کے علاوہ میں فدیہ کا بیان عکرمہ ابن عباس (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ ہر پرندہ میں کبوتر کے علاوہ اس کی قیمت ہے۔

5 hadiths

2116

ٹڈی کے سمندری شکار ہونے کا بیان

2 hadiths

2117

شتر مرغ کے انڈے جو محرم آدمی پکڑے ربیع کہتے ہیں کہ میں نے امام شافعی (رح) سے کہا : کیا آپ اس بارے میں کچھ اہم بات فرماتے ہیں ؟ انھوں نے فرمایا : بہرحال کیا اس کی مثل کوئی چیز ثابت نہیں ہے۔ میں نے کہا : وہ کیا ؟ کہتے ہیں : مجھے ثقہ آدمی نے ابوزناد سے خبر دی کہ نبی

10 hadiths

2118

محرم کے لیے سمندری شکار جائز ہے اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : { اُحِلَّ لَکُمْ صَیْدُ الْبَحْرِ وَ طَعَامُہٗ مَتَاعًا لَّکُمْ وَ لِلسَّیَّارَۃِ وَ حُرِّمَ عَلَیْکُمْ صَیْدُ الْبَرِّ مَا دُمْتُمْ حُرُمًا } (المائدۃ : ٩٦) ” دریا کا شکار اور اس کا کھانا تمہارے لیے

4 hadiths

2119

محرم کے لیے خشکی کے چوپاؤں میں سے حل اور حرم میں جو چوپائے قتل کرنا جائز ہے

27 hadiths

2120

محرم صرف اس کا فدیہ دے گا جس کا گوشت کھایا جاتا ہے اللہ نے حرم میں ان پر حرام قرار دیا ہے { وَ حُرِّمَ عَلَیْکُمْ صَیْدُ الْبَرِّ مَا دُمْتُمْ حُرُمًا } الآیۃ [المائدۃ : ٩٦] ” اور حرام کیا گیا تم پر خشکی کا شکار جب تک تم احرام میں ہو۔ “ حالانکہ احرام سے پہلے

5 hadiths

2121

جوئیں مارنے کا بیان

5 hadiths

2122

محرم اور غیر محرم کا چیونٹی کو مارنا مکروہ ہے اسی طرح وہ اشیاء جن کا نقصان نہ ہو اور ان کا گوشت بھی نہ کھایا جاتا ہو

6 hadiths

2123

حج سے رک جانے کا بیان محرم دشمن کی وجہ سے حج سے روک دیا گیا اللہ کا فرمان : { وَ اَتِمُّوا الْحَجَّ وَ الْعُمْرَۃَ لِلّٰہِ فَاِنْ اُحْصِرْتُمْ فَمَا اسْتَیْسَرَ مِنَ الْھَدْیِ وَ لَا تَحْلِقُوْا رُئُ وْسَکُمْ حَتّٰی یَبْلُغَ الْھَدْیُ مَحِلَّہٗ فَمَنْ کَان

4 hadiths

2124

روکا جانے والا قربانی کرے اور وہیں سے حلال ہوجائے جہاں اس کو روکا گیا

11 hadiths

2125

روکے جانے والے پر قضا نہیں لیکن اگر حجِ اسلام یعنی فرض حج ہو تو وہ حج کرے امام شافعی (رح) فرماتے ہیں : اللہ کا قول : { فَاِنْ اُحْصِرْتُمْ فَمَا اسْتَیْسَرَ مِنَ الْھَدْیِ } الآیۃ (البقرۃ : ١٩٦) اگر تم روک دیے جاؤ تو جو قربانی سے میسر آئے۔ “ اس نے قضا کا تذکرہ نہیں

2 hadiths

2126

بیماری کی وجہ سے رکنے والا حلال نہ ہو اللہ کا فرمان : { وَ اَتِمُّوا الْحَجَّ وَ الْعُمْرَۃَ لِلّٰہِ فَاِنْ اُحْصِرْتُمْ فَمَا اسْتَیْسَرَ مِنَ الْھَدْیِ } الآیۃ (البقرۃ : ١٩٦) ” حج وعمرہ کو اللہ کے لیے پورہ کرو۔ اگر تم روک دیے جاؤ تو جو قربانی میسر ہو کرو۔ ‘

7 hadiths

2127

جن کا خیال ہے کہ بیماری کی وجہ سے رکنے والا حلال ہوسکتا ہے

4 hadiths

2128

حج میں استثناکا بیان

21 hadiths

2129

جس نے حج میں شرط لگانے کا انکار کیا ہے

3 hadiths

2130

عورت کو روکنا جو اپنے خاوند کی اجازت کے بغیر احرام باندھے

1 hadith

2131

عورت کو فریضہ حج کے لیے مسجد حرام سے نہ روکا جائے

2 hadiths

2132

جس عورت پر حج لازم ہے زادراہ کی صورت میں اور قابل اعتماد عورت کا ساتھ بھی ہے اور راستہ بھی پر امن ہے اللہ کا فرمان : { وَ لِلّٰہِ عَلَی النَّاسِ حِجُّ الْبَیْتِ مَنِ اسْتَطَاعَ اِلَیْہِ سَبِیْلًا } (اٰل عمران : ٩٧) ” اور اللہ کے لیے لوگوں پر بیت اللہ کا حج ہے

5 hadiths

2133

ولی کو اختیار ہے کہ وہ عورت کے ساتھ جائے

2 hadiths

2134

عورت کو ہر سفر سے منع کیا جائے جو بغیر محرم کے ہو

9 hadiths

2135

معلوم اور گنے ہوئے ایام کا بیان

3 hadiths

2136

قربانی کے متعلق ابواب اونٹ، گائے اور بکری کی قربانی کا بیان

4 hadiths

2137

جس نے قربانی کی نذر مانی اور جس چیز کا نام لیا چھوٹی ہو یا بڑی اس کے ذمہ وہی ہے

1 hadith

2138

جس نے قربانی کی نذر مانی لیکن کسی کا نام نہیں لیا یا اس پر قربانی لازم ہے لیکن شکار کے عوض نہیں تو وہ دو دانت والے اونٹ یا گائے کی قربانی کرے

2 hadiths

2139

قربانی میں مذکر و مونث دونوں جائز ہیں

9 hadiths

2140

بھیڑ کا جزعہ (دو دانت والے سے کم عمر والا) بھی جائز ہے

2 hadiths

2141

روکے جانے کے بغیر قربانی کی جگہ حرم ہی ہے اللہ کا فرمان : { ثُمَّ مَحِلُّھَآ اِلَی الْبَیْتِ الْعَتِیْقِ } الآیۃ (الحج : ٣٣) ” پھر اس کے پہنچنے کی جگہ بیت اللہ ہے۔ “

2 hadiths

2142

قلادہ ڈالنے اور شعار کرنے میں اختیار کا بیان

11 hadiths

2143

بکری کو شعار کے بغیر قلادہ پہنانے میں اختیار ہے

4 hadiths

2144

قربانی کے قلادوں کو اون سے بنانے کا بیان

1 hadith

2145

قربانیوں کے جھول اور چمڑوں کا کیا کیا جائے ؟

4 hadiths

2146

انسان قربانی کو قلادہ اور شعار کر کے روانہ نہ ہو جب کہ اس کا احرام باندھنے کا ارادہ نہ ہو

4 hadiths

2147

قربانی میں شراکت کا بیان

12 hadiths

2148

قربانی کے جانور پر مجبوری کی حالت میں سواری کرنا درست ہے لیکن مشکل پیدا نہ کی جائے

6 hadiths

2149

قربانی کے جانور کا دودھ اس کے بچے کو سیراب کرانے کے بعد پیا جاسکتا ہے اس کے اوپر اس کے بچے کو بھی سوار کرنا درست ہے

3 hadiths

2150

اونٹ کو کھڑے کر کے بغیر باندھے نحر کیا جائے یا رسی سے باندھا جائے اللہ کا فرمان : { فَاِذَا وَجَبَتْ جُنُوْبُھَا } الآیۃ (الحج : ٣٦) ” جب وہ کروٹوں پر گرجائیں۔ “ مجاہد کہتے ہیں : اس کا معنی یہ ہے کہ جب وہ زمین پر گرپڑے۔

7 hadiths

2151

اونٹ کو نحر کرنا گائے اور بکری کو ذبح کرنے کا بیان نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اونٹ کو اپنے ہاتھ سے نحر کیا ۔

3 hadiths

2152

قربانی کرنے والے کا اپنے ہاتھ سے ذبح کرنا مستحب ہے لیکن اس میں نیابت بھی جائز ہے اور قربانی کے ذبح کے وقت موجود ہو کیونکہ خون بہنے کے وقت گناہوں کی معافی کی امید کی جاتی ہے

3 hadiths

2153

قربانی کے دن نحر کرنا اور منیٰ کے تمام دن قربانی کے ہیں

2 hadiths

2154

حرم تمام قربانی کی جگہ ہے

7 hadiths

2155

قربانی اور ھدی سے گوشت کھانا جو انسان نفلی کرتا ہے اللہ کا فرمان : { فَکُلُوْا مِنْھَا وَ اَطْعِمُوا } الآیۃ (الحج : ٢٨) ” تم کھاؤ اور دوسرو وں کو کھلاؤ۔ “

4 hadiths

2156

قربانی کے گوشت کو نہ کھانا اور اس کا معاملہ لوگوـں کے درمیان چھوڑ دینا

3 hadiths

2157

قصائی کو قربانی کا گوشت، کھال مزدوری میں دینا جائز نہیں

2 hadiths

2158

جس جانور کو قربانی کے لیے نامزد کرلیا اس کو تبدیل نہ کیا جائے

1 hadith

2159

ہر وہ قربانی جو انسان پر فرض ہو تکلیف اور فساد، شکار، نذر کے عوض یا حج تمتع وقران میں ہونے والی قربانی کا گوشت قربانی کرنے والا نہ کھائے عطاء، ابن عباس (رض) سے فرماتے ہیں کہ کبوتری کے عوض ایک بکری (یعنی محرم جب کبوتر کا شکار کرے تو اس کے عوض بکری کی قربانی پی

1 hadith

2160

ہدی میں عیوب کا ہونا درست نہیں

2 hadiths

2161

نفلی قربانی جب آپ اس کو لے کر جا رہے ہوں ہلاک ہونے لگے آپ نے ذبح کردیا، اس کا کیا حکم ہے

8 hadiths

2162

جب قربانی کا جانور ہلاک یا گم ہوجائے تو اس کا بدل کیا ہے

7 hadiths

2163

رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے شہر کی طرف سفر کرنا

2 hadiths

2164

ذوالحلیفہ کے نزدیک وادی بطحا میں پڑاؤ کرنے اور نماز پڑھنے کا بیان

5 hadiths

2165

نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی قبر کی زیارت کرنے کا بیان

6 hadiths

2166

مسجد نبوی میں نماز پڑھنے کی فضیلت کا بیان

5 hadiths

2167

روضہ اقدس کا بیان

2 hadiths

2168

توبہ کے ستون کا بیان

3 hadiths

2169

رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے منبر کا بیان

5 hadiths

2170

مسجدِ قباء میں آنے اور اس میں نماز پڑھنے کا بیان

6 hadiths

2171

بقیع الغرقد میں قبروں کی زیارت کرنا

2 hadiths

2172

شہداء کی قبروں کی زیارت کرنا

3 hadiths

2173

سفر کے آداب کا بیان استخارہ کا بیان

1 hadith

2174

سفر کی دعا

4 hadiths

2175

سفر کے لیے کس دن نکلنامستحب ہے

2 hadiths

2176

گھر سے نکلتے وقت کی دعا

2 hadiths

2177

الوداع کہنے کا بیان

5 hadiths

2178

سوار ہوتے وقت کی دعا

4 hadiths

2179

جس بستی میں داخل ہونے کا ارادہ ہو اس کو دیکھ کر کیا کہے

1 hadith

2180

جب حالت سفر میں رات چھا جائے تو کیا کہے

1 hadith

2181

جب کسی جگہ اترے تو کیا کہے

2 hadiths

2182

جب کسی قوم کا ڈر ہو تو کیا کہے

2 hadiths

2183

گھنٹیاں کے لٹکانے اور تندی کا پٹہ ڈالنے کا بیان

4 hadiths

2184

گندگی کھانے والے جانور پر سواری کرنا منع ہے

2 hadiths

2185

چوپائے پر لعنت کی ممانعت کا بیان

2 hadiths

2186

چہرے پر مارنے کی ممانعت

1 hadith

2187

بغیر ضرورت کے جانور پر سوار رہنا اور ضرورت کے وقت اس سے نہ اترنا

3 hadiths

2188

شام کے وقت پڑاؤ کرنے کا بیان

1 hadith

2189

عمدہ قسم کے اونٹوں کا بیان

1 hadith

2190

چلنے اور پڑاؤ کی کیفیت اور رات کو سفر کے مستحب ہونے کا بیان

5 hadiths

2191

رات کی ابتدا میں سفر کرنے کی کراہت کا بیان

1 hadith

2192

جب انسان تھک جائے تو چلنے کی کیفیت کا بیان

1 hadith

2193

اکیلے سفر کرنے کی کراہت کا بیان

2 hadiths

2194

جب لوگ سفر کریں تو اپنے میں سے ایک امیر مقرر کرلیں

3 hadiths

2195

امیر کو فوج کے پیچھے رہنا چاہیے

1 hadith

2196

سفر میں خدمت کی فضیلت کا بیان

1 hadith

2197

پیچھے سوار کرنے کا بیان

2 hadiths

2198

سفر میں تعاون کرنا

3 hadiths

2199

مخالفت کا بیان

2 hadiths

2200

کام سے فراغت کے بعد گھر جلد لوٹنے کے مستحب ہونے کا بیان

3 hadiths

2201

واپس لوٹتے ہوئے کیا کہے

3 hadiths

2202

رات کے وقت گھر واپس نہ آئے بلکہ صبح یا شام کے وقت لوٹے

5 hadiths

2203

استقبال کرنے کا بیان

4 hadiths

2204

شہر کے قریب آکر جلدی کرنے کا بیان

2 hadiths

2205

سفر سے واپسی پر نماز پڑھنے کا بیان

1 hadith

2206

” یہ نیکی نہیں کہ تم گھروں میں اس کی پشتوں کی جانب سے آؤ۔ بلکہ نیکی یہ ہے جس نے تقویٰ اختیار کیا اور گھروں میں ان کے دروازوں کی طرف سے آؤ “ کا سبب نزول

1 hadith

2207

سفر سے واپسی پر کھانے کے اہتمام کا بیان

1 hadith

2208

حاجیوں کا دعا کرنا اور حاجی کے لیے دعا کرنے کا بیان

1 hadith

2209

حج وعمرہ کی فضیلت کا بیان

12 hadiths