Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 15 · Chapter 2093

کتاب الحج

(ام حبین) گرگٹ کے مشابہ ایک جانور کے فدیہ کا بیان

1 hadith in this chapter

9896

Sunan Al Kubra Bayhaqi #9896

Zaeef

(۹۸۹۱)أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا سُفْیَانُ عَنْ مُطَرِّفٍ عَنْ أَبِی السَّفَرِ : أَنَّ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَضَی فِی أُمِّ حُبَیْنٍ بِحُلاَّنِ مِنَ الْغَنَمِ۔ [ضعیف۔ اخرجہ الشافعی۱۶۸۴]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩٨٩١) مطرف ابو سفر سے نقل فرماتے ہیں کہ عثمان بن عفان نے (ام حبین) گرگٹ کے مشابہ جانور کے عوض ایک بکری کے بچے کا فیصلہ دیا۔