9894
Sunan Al Kubra Bayhaqi #9894
Sahih
(۹۸۸۹)أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ عَنْ أَیُّوبَ عَنِ ابْنِ سِیرِینَ عَنْ شُرَیْحٍ أَنَّہُ قَالَ : لَوْ کَانَ مَعِیَ حَکَمٌ حَکَمْتُ فِی الثَّعْلَبِ بِجَدْیٍ۔ وَرُوِیَ عَنْ عَطَائٍ أَنَّہُ قَالَ : فِی الثَّعْلَبِ شَاۃٌ۔ [صحیح۔ اخرجہ عبدالرزاق ۸۲۲۷]
اردو ترجمہ · Urdu
(٩٨٨٩) ابن سیرین قاضی شریح سے نقل فرماتے ہیں کہ اگر میرے پاس کوئی فیصلہ ہو تو میں لومڑی کے عوض ایک بکری کے بچے کا فیصلہ کروں گا۔ (ب) عطاء فرماتے ہیں کہ لومڑی کے عوض ایک بکری ہے۔