Sunan Al Kubra Bayhaqi #9897
(۹۸۹۲) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ وَسَعِیدُ بْنُ سَالِمٍ عَنِ ابْن جُرَیْجٍ عَنْ عَطَائٍ أَنَّہُ قَالَ : إِنْ قَتَلَ صَیْدًا أَعْوَرَ أَوْ مَنْقُوصًا فَدَاہُ بِأَعْوَرَ مِثْلَہُ أَوْ مَنْقُوصٍ وَوَافٍ أَحَبُّ إِلَیَّ وَإِنْ قَتَلَ صِغَارَ أَوْلاَدِ الصَّیْدِ فَدَاہُ بِصِغَارِ أَوْلاَدِ الْغَنَمِ۔ [حسن۔ اخرجہ الشافعی فی الام ۷/۴۰۷]
اردو ترجمہ · Urdu
(٩٨٩٢) حضرت عطاء فرماتے ہیں : اگر محرم نے کانا یا ناقص شکار کیا تو اس کا فدیہ بھی کانا اور ناقص جانور سے دیا جائے گا۔ اس کا مکمل فدیہ مجھے زیادہ محبوب ہے اور اگر شکار کا چھوٹا بچہ قتل کرتا ہے تو اس کے عوض بکری کا چھوٹا بچہ دیا جائے گا۔