Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 15 · Chapter 2068

کتاب الحج

جب محرم اپنی بیوی سے مجامعت کے علاوہ کوئی اور حرکت کر بیٹھے

1 hadith in this chapter

9795

Sunan Al Kubra Bayhaqi #9795

Zaeef

(۹۷۹۰)أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ مَحْمُودِ بْنِ خُرَّزَاذَ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْحَاقَ الْقَاضِی حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ مُحَمَّدٍ الشَّافِعِیُّ حَدَّثَنَا شَرِیکٌ عَنْ جَابِرٍ عَنْ أَبِی جَعْفَرٍ عَنْ عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : مَنْ قَبَّلَ امْرَأَتَہُ وَہُوَ مُحْرِمٌ فَلْیُہْرِقْ دَمًا۔ ہَذَا مُنْقَطِعٌ۔ وَقَدْ رُوِیَ فِی مَعْنَاہُ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: وَأَنَّہُ یُتِمُّ حَجَّہُ وَہُوَ قَوْلُ سَعِیدِ بْنِ جُبَیْرٍ وَقَتَادَۃَ وَالْفُقَہَائِ۔ [ضیعف جداً]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩٧٩٠) ابوجعفر حضرت علی (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ جس نے حالت احرام میں اپنی بیوی کا بوسہ لے لیا تو وہ قربانی دے۔ (ب) ابن عباس (رض) سے روایت ہے کہ وہ اپنا حج پورا کرے۔