Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 15 · Chapter 2024

کتاب الحج

منیٰ میں آنا اور چڑھا نہ جائے حتیٰ کہ جمرہ عقبہ کو سات کنکریوں کے ساتھ مارا جائے اور ہر کنکری کے ساتھ تکبیر کہی جائے

1 hadith in this chapter

9551

Sunan Al Kubra Bayhaqi #9551

Sahih

(۹۵۴۶) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو عَمْرٍو الْمُقْرِئُ وَأَبُو بَکْرٍ الْوَرَّاقُ قَالاَ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْیَانَ حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِی شَیْبَۃَ قَالاَ حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِیلَ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَابِرٍ فِی حَجِّ النَّبِیِّ -ﷺ قَالَ : ثُمَّ سَلَکَ الطَّرِیقَ الْوُسْطَی الَّتِی تُخْرِجُکَ عَلَی الْجَمْرَۃِ الْکُبْرَی حَتَّی أَتَی الْجَمْرَۃَ الَّتِی عِنْدَ الْمَسْجِدِ فَرَمَی بِسَبْعِ حَصَیَاتٍ یُکَبِّرُ مَعَ کُلِّ حَصَاۃٍ مِنْہَا مِثْلَ حَصَی الْخَذْفِ رَمَی مِنْ بَطْنِ الْوَادِی ثُمَّ انْصَرَفَ إِلَی النَّحْرِ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی بَکْرِ بْنِ أَبِی شَیْبَۃَ۔ [صحیح۔ مسلم]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩٥٤٦) جابر (رض) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے حج کے بارے میں فرماتے ہیں کہ پھر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) درمیانے راستے پر چلے جو کہ جمرہ کبریٰ کی طرف جا نکلتا ہے حتیٰ کہ احمس جمرہ کے پاس آئے جو مسجد کے قریب ہے تو سات کنکریاں ماریں ۔ ان میں سے ہر کنکری کے ساتھ تکبیر کہی اور وادی کے درمیان کھڑے ہو کر رمی کی ، پھر واپس آگئے۔