Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 15 · Chapter 2037

کتاب الحج

یوم نحر کو خطبہ دینا اور یوم نحر ہی حج اکبر کا دن ہے

9 hadiths in this chapter

9616

Sunan Al Kubra Bayhaqi #9616

Sahih

(۹۶۱۱)أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِیُّ حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَۃَ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَیْجٍ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ شِہَابٍ یَقُولُ حَدَّثَنِی عِیسَی بْنُ طَلْحَۃَ أَنَّ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ حَدَّثَہُ : أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ بَیْنَا ہُوَ یَخْطُبُ یَوْمَ النَّحْرِ فَقَامَ إِلَیْہِ رَجُلٌ فَقَالَ : کُنْتُ أَحْسِبُ یَا رَسُولَ اللَّہِ أَنَّ کَذَا وَکَذَا قَبْلَ کَذَا وَکَذَا ثُمَّ قَامَ آخَرُ فَقَالَ : کُنْتُ أَحْسِبُ یَا رَسُولَ اللَّہِ أَنَّ کَذَا وَکَذَا قَبْلَ کَذَا وَکَذَا لِہَؤُلاَئِ الثَّلاَثِ فَقَالَ النَّبِیُّ -ﷺ : افْعَلْ وَلاَ حَرَجَ ۔ [صحیح۔ بخاری ۱۶۵۰۔ مسلم ۱۳۰۶]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩٦١١) عبداللہ بن عمرو بن عاص (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) یوم نحرخطبہ دے رہے تھے، کو تو ایک آدمی کھڑا ہوا اور کہنے لگا : اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! میں تو فلاں فلاں کام فلاں فلاں کام سے پہلے سمجھتا تھا، پھر دوسرا کھڑا ہوا تو اس نے بھی ایسے ہی کہا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے تینوں کو فرمایا : کرلے ، کوئی حرج نہیں۔

9617

Sunan Al Kubra Bayhaqi #9617

Sahih

(۹۶۱۲)وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الشَّیْبَانِیُّ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا ہَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَیْجٍ فَذَکَرَہُ بِمَعْنَاہُ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عَبْدِ بْنِ حُمَیْدٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ بَکْرٍ وَأَخْرَجَاہُ مِنْ حَدِیثِ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ الأُمَوِیِّ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ۔ وَتَابَعَہُ صَالِحُ بْنُ کَیْسَانَ فِی ذِکْرِ الْخُطْبَۃِ فِیہِ۔ [صحیح۔ انظر قبلہ]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩٦١٢) ایضاً

9618

Sunan Al Kubra Bayhaqi #9618

Sahih

(۹۶۱۳)حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یُوسُفَ الأَصْبَہَانِیُّ إِمْلاَئً أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ الْفَاکِہِیُّ بِمَکَّۃَ حَدَّثَنَا أَبُو یَحْیَی بْنُ أَبِی مَسَرَّۃَ حَدَّثَنَا أَبُو جَابِرٍ حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ الْغَازِ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ : وَقَفَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ یَوْمَ النَّحْرِ عِنْدَ الْجَمَرَاتِ فِی حَجَّۃِ الْوَدَاعِ فَقَالَ : أَیُّ یَوْمٍ ہَذَا؟ ۔ قَالُوا : یَوْمُ النَّحْرِ قَالَ : فَأَیُّ بَلَدٍ ہَذَا؟ ۔ قَالُوا : الْبَلَدُ الْحَرَامُ قَالَ : فَأَیُّ شَہْرٍ ہَذَا؟ ۔ قَالُوا : الشَّہْرُ الْحَرَامُ قَالَ: ہَذَا یَوْمُ الْحَجِّ الأَکْبَرِ فَدِمَاؤُکُمْ وَأَمْوَالُکُمْ وَأَعْرَاضُکُمْ عَلَیْکُمْ حَرَامٌ کَحُرْمَۃِ ہَذَا الْبَلَدِ فِی ہَذَا الْیَوْمِ۔ ثُمَّ قَالَ : ہَلْ بَلَّغْتُ ۔ قَالُوا : نَعَمْ فَطَفِقَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ یَقُولُ : اللَّہُمَّ اشْہَدْ ۔ ثُمَّ وَدَّعَ النَّاسَ فَقَالُوا: ہَذِہِ حَجَّۃُ الْوَدَاعِ۔ قَالَ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ وَقَالَ ہِشَامُ بْنُ الْغَازِ فَذَکَرَہُ۔ [صحیح۔ ابوداود ۱۹۴۵۔ ابن ماجہ ۳۰۵۸]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩٦١٣) ابن عمر (رض) فرماتے ہیں : حجۃ الوداع کے موقع پر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جمرات کے پاس کھڑے ہوئے اور فرمایا : یہ کون سا دن ہے انھوں نے کہا : یومِ نحر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : یہ کون سا شہر ہے ؟ انھوں نے کہا : حرم ہے، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پوچھا : یہ کون سا مہینہ ہے ؟ انھوں نے کہا : شہر حرام آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : یہ حج اکبر کا دن ہے تو تمہارے خون، مال اور عزتیں تم پر اس دن میں اس شہر کی حرمت کی طرح حرام ہیں، پھر فرمایا : کیا میں نے تبلیغ کردی ؟ انھوں نے کہا : ہاں تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کہنے لگے : اے اللہ ! گواہ ہوجا، پھر لوگوں کو الوداع کہا تو انھوں نے کہا : یہ حجۃ الوداع ہے۔

9619

Sunan Al Kubra Bayhaqi #9619

Sahih

(۹۶۱۴)أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ بِشْرَانَ الْعَدْلُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرٍ الرَّزَّازُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِی الْعَوَّامِ وَعَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ حَدَّثَنَا قُرَّۃُ بْنُ خَالِدٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِیرِینَ حَدَّثَنِی عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِی بَکْرَۃَ عَنْ أَبِیہِ وَرَجُلٌ أَفْضَلُ مِنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ : حُمَیْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِی بَکْرَۃَ قَالَ : خَطَبَنَا رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ یَوْمَ النَّحْرِ فَقَالَ : أَیُّ یَوْمٍ ہَذَا؟ ۔ قُلْنَا : اللَّہُ وَرَسُولُہُ أَعْلَمُ قَالَ فَسَکَتَ حَتَّی ظَنَنَّا أَنَّہُ سَیُسَمِّیہِ بِغَیْرِ اسْمِہِ فَقَالَ : أَلَیْسَ یَوْمَ النَّحْرِ ۔ قُلْنَا : بَلَی قَالَ : فَأَیُّ شَہْرٍ ہَذَا؟ ۔ قُلْنَا : اللَّہُ وَرَسُولُہُ أَعْلَمُ قَالَ فَسَکَتَ حَتَّی ظَنَنَّا أَنَّہُ سَیُسَمِّیہِ بِغَیْرِ اسْمِہِ قَالَ : أَوَلَیْسَ ذَا الْحِجَّۃِ ۔ قُلْنَا : بَلَی۔ قَالَ : فَأَیُّ بَلَدٍ ہَذَا؟ ۔ قُلْنَا : اللَّہُ وَرُسُولُہُ أَعْلَمُ قَالَ فَسَکَتَ حَتَّی ظَنَنَّا أَنَّہُ سَیُسَمِّیہِ بِغَیْرِ اسْمِہِ قَالَ : أَلَیْسَتِ الْبَلْدَۃُ؟ ۔ قُلْنَا : بَلَی قَالَ : فَإِنَّ دِمَائَ کُمْ حَرَامٌ کَحُرْمَۃِ یَوْمِکُمْ ہَذَا فِی شَہْرِکُمْ ہَذَا فِی بَلَدِکُمْ ہَذَا اللَّہُمَّ ہَلْ بَلَّغْتُ ۔ قَالُوا : نَعَمْ قَالَ : لِیُبَلِّغِ الشَّاہِدُ مِنْکُمُ الْغَائِبَ فَرُبَّ مُبَلَّغٍ أَوْعَی مِنْ سَامِعٍ أَلاَ لاَ تَرْجِعُوا بَعْدِی کُفَّارًا یَضْرِبُ بَعْضُکُمْ رِقَابَ بَعْضٍ ۔ [صحیح۔ بخاری ۱۶۵۴۔ مسلم ۱۶۷۹]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩٦١٤) ابوبکرہ (رض) فرماتے ہیں : ہمیں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے نحر والے دن خطبہ دیا تو فرمایا : یہ کون سا دن ہے ؟ ہم نے کہا : اللہ اور اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہی بہتر جانتے ہیں، آپ خاموش ہوگئے حتیٰ ہم سمجھنے لگے آپ اس کو کوئی نیا نام دیں گے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کیا یہ یوم نحر نہیں ہے، ہم نے کہا : کیوں نہیں، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : یہ کون سا مہینہ ہے، ہم نے کہا : اللہ اور اس کا رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہی بہتر جانتے ہیں، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) خاموش رہے، حتیٰ کہ ہم نے سمجھا شاید اس کا کوئی نیا نام رکھیں گے، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کیا یہ ذوالحجہ نہیں ! ہے ہم نے کہا : کیوں نہیں ، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : یہ کون سا شہر ہے ؟ ہم نے کہا : اللہ اور اس کا رسول ہی زیادہ جانتے ہیں، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) خاموش رہے حتیٰ کہ ہم نے سمجھا کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس کا کوئی اور نام رکھیں گے، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کیا یہ شہر نہیں ہے ! ہم نے کہا : کیوں نہیں۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تمہارے خون تمہارے اس دن میں اس مہینے میں اس شہر کی حرمت کی طرح محترم ہیں، اے اللہ ! کیا میں نے پہنچا دیا ہے ، انھوں نے کہا : جی ہاں ! پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تم میں سے جو حاضر ہے وہ غیر حاضر تک پہنچا دے، کتنے ہی وہ لوگ ہیں جن کو بات پہنچائی جاتی ہے سننے والوں سے زیادہ یاد رکھنے والے ہوتے ہیں، خبردار ! میرے بعد کافر نہ ہوجانا کہ ایک دوسرے کی گردنیں مارنے لگو۔

9620

Sunan Al Kubra Bayhaqi #9620

Sahih

(۹۶۱۵)وَأَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ الْمُزَکِّی حَدَّثَنَا الْقَاضِی أَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ کَامِلٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِیُّ حَدَّثَنَا قُرَّۃُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سِیرِینَ حَدَّثَنِی عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِی بَکْرَۃَ وَرَجُلٌ فِی نَفْسِی أَفْضَلُ مِنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ : حُمَیْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِی بَکْرَۃَ قَالَ : خَطَبَنَا رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ یَوْمَ النَّحْرِ فَقَالَ : لاَ تَرْجِعُوا بَعْدِی کُفَّارًا یَضْرِبُ بَعْضُکُمْ رِقَابَ بَعْضٍ ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ مُحَمَّدٍ الْمُسْنَدِیِّ عَنْ أَبِی عَامِرٍ وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ جَبَلَۃَ وَغَیْرِہِ عَنْ أَبِی عَامِرٍ۔ [صحیح۔ انظر قبلہ]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩٦١٥) ابوبکرہ (رض) فرماتے ہیں کہ ہمیں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے نحر والے دن خطبہ دیا اور فرمایا : میرے بعد کفر کی حالت میں نہ لوٹ جانا کہ ایک دوسرے کی گردنیں مارنے لگو۔

9621

Sunan Al Kubra Bayhaqi #9621

Sahih

(۹۶۱۶)أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِیُّ حَدَّثَنَا حُجَیْنُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا عِکْرِمَۃُ بْنُ عَمَّارٍ عَنِ الْہِرْمَاسِ بْنِ زِیَادٍ قَالَ : رَأَیْتُ النَّبِیَّ -ﷺ وَأَنَا صَبِیٌّ أَرْدَفَنِی أَبِی یَخْطُبُ النَّاسَ بِمِنًی یَوْمَ الأَضْحَی عَلَی رَاحِلَتِہِ۔ [حسن۔ ابن خزیمہ ۲۹۵۳۔ احمد ۵/ ۷]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩٦١٦) ہرماس بن زیاد (رض) فرماتے ہیں کہ میں چھوٹا بچہ تھا، مجھے میرے والد نے اپنے پیچھے سوار کیا ہوا تھا، میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو منیٰ میں عیدالاضحی والے دن اپنی اونٹنی پر خطبہ دیتے ہوئے دیکھا۔

9622

Sunan Al Kubra Bayhaqi #9622

Sahih

(۹۶۱۷)أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُؤَمَّلُ بْنُ الْفَضْلِ حَدَّثَنَا الْوَلِیدُ حَدَّثَنَا ابْنُ جَابِرٍ حَدَّثَنَا سُلَیْمُ بْنُ عَامِرٍ الْکِلاَعِیُّ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا أُمَامَۃَ یَقُولُ : سَمِعْتُ خُطْبَۃَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ بِمِنًی یَوْمَ النَّحْرِ۔ [صحیح۔ ابوداود ۱۹۵۵۔ طبرانی کبیر ۸۶۶۸]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩٦١٧) ابوامامہ (رض) فرماتے ہیں : میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا خطبہ منیٰ میں نحر والے دن سنا۔

9623

Sunan Al Kubra Bayhaqi #9623

Sahih

(۹۶۱۸)وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدٌ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ بْنُ عَبْدِ الرَّحِیمِ الدِّمَشْقِیُّ حَدَّثَنَا مَرْوَانُ عَنْ ہِلاَلِ بْنِ عَامِرٍ الْمُزَنِیِّ حَدَّثَنِی رَافِعُ بْنُ عَمْرٍو الْمُزَنِیُّ قَالَ : رَأَیْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ یَخْطُبُ النَّاسَ بِمِنًی حِینَ ارْتَفَعَ الضُّحَی عَلَی بَغْلَۃٍ شَہْبَائَ وَعَلِیٌّ رَضِیَ اللَّہُ تَعَالَی عَنْہُ یَعْبُرُ عَنْہُ وَالنَّاسُ بَیْنَ قَائِمٍ وَقَاعِدٍ۔ [صحیح۔ آئندہ کی تخریج دیکھیں]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩٦١٨) رافع بن عمرومزنی (رض) فرماتے ہیں : میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو منیٰ میں لوگوں سے اس وقت خطاب کرتے ہوئے سنا جب سورج بلند ہوا ، آپ سفید خچر پر سوار تھے اور علی (رض) آپ کی بات دہرا کر لوگوں تک پہنچا رہے تھے۔

9624

Sunan Al Kubra Bayhaqi #9624

Sahih

(۹۶۱۹)قَالَ الْبُخَارِیُّ فِی کِتَابِ التَّارِیخِ قَالَ لِی أَبُو جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا مَرْوَانُ حَدَّثَنَا ہِلاَلُ بْنُ عَامِرٍ الْمُزَنِیُّ قَالَ سَمِعْتُ رَافِعَ بْنَ عَمْرٍو الْمُزَنِیَّ یَقُولُ رَأَیْتُ رَسُولَ اللَّہُ -ﷺ فِی حَجَّۃِ الْوَدَاعِ یَوْمَ النَّحْرِ یَخْطُبُ عَلَی بَغْلَۃٍ شَہْبَائَ ۔ أَخْبَرَنَاہُ أَبُو بَکْرٍ الْفَارِسِیُّ أَخْبَرَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الأَصْبَہَانِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ فَارِسٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِیلَ فَذَکَرَہُ۔ [صحیح۔ ابوداود ۱۹۵۶۔ احمد ۳/ ۴۷۷]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩٦١٩) رافع بن عمرو مزنی فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو نحر والے دن حجۃ الوداع کے موقع پر سفید خچر پر خطبہ دیتے دیکھا۔