Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 15 · Chapter 1864

کتاب الحج

میقات ان کے لیے ہیں جن کے لیے مقرر کیے گئے اور ہر اس بندے کے لیے جو ان پر سے گزرتا ہے جب وہ حج وعمرہ کا ارادہ کرے

1 hadith in this chapter

8924

Sunan Al Kubra Bayhaqi #8924

Sahih

(۸۹۲۱) أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ الْقَاضِی حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ الْحَجَّاجِ حَدَّثَنَا وُہَیْبٌ عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ وَأَخْبَرَنَا عَلِیٌّ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ غَالِبٍ حَدَّثَنَا مُوسَی یَعْنِی ابْنَ إِسْمَاعِیلَ حَدَّثَنَا وُہَیْبٌ حَدَّثَنَا ابْنُ طَاوُسٍ عَنْ أَبِیہِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ : أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- وَقَّتَ لأَہْلِ الْمَدِینَۃِ ذَا الْحُلَیْفَۃِ وَلأَہْلِ الشَّامِ الْجُحْفَۃَ وَلأَہْلِ نَجْدٍ قَرْنَ الْمَنَازِلِ وَلأَہْلِ الْیَمَنِ یَلَمْلَمَ وَقَالَ : ((ہُنَّ لَہُمْ وَلِکُلِّ مَنْ أَتَی عَلَیْہِنَّ مِنْ غَیْرِہِمْ مِمَّنْ أَرَادَ الْحَجَّ وَالْعُمْرَۃَ وَمَنْ کَانَ دُونَ ذَلِکَ فَمِنْ حَیْثُ أَنْشَأَ حَتَّی أَہْلُ مَکَّۃَ مِنْ مَکَّۃَ))۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُوسَی بْنِ إِسْمَاعِیلَ وَغَیْرِہِ وَأَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنْ وُہَیْبٍ۔ [صحیح۔ بخاری ۱۴۵۲۔ مسلم ۱۱۸۱]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨٩٢١) ابن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اہل مدینہ کے لیے ذوالحلیفہ کو میقات مقرر کیا اور اہل شام کے لیے جحفہ اور اہل نجد کے لیے قرن المنازل اور اہل یمن کے لیے یلملم اور فرمایا : ” یہ ان ہی کے لیے ہیں اور ان کے لیے بھی جو ان کے علاقوں کے علاوہ دوسرے علاقوں سے حج و عمرہ کی غرض سے آتے ہوئے یہاں سے گزرے اور جو ان سے اندر ہو وہ جہاں سے چلے وہیں سے شروع کرے حتیٰ کہ اہل مکہ مکہ سے ہی تلبیہ و احرام کا آغاز کریں گے۔