Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 15 · Chapter 1865

کتاب الحج

جس کا گھر میقات سے مکہ کی جانب ہو تو اس کا میقات وہی ہے جہاں سے وہ اپنے گھر سے نکلا

1 hadith in this chapter

8925

Sunan Al Kubra Bayhaqi #8925

Sahih

(۸۹۲۲) أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ أَحْمَدَ الْفَامِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ مُحَمَّدٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو قَالَ یَحْیَی حَدَّثَنَا وَقَالَ مُحَمَّدٌ أَخْبَرَنَا یَحْیَی بْنُ یَحْیَی أَخْبَرَنَا حَمَّادُ بْنُ زَیْدٍ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ یَحْیَی حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ وَأَبُو الرَّبِیعِ قَالاَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَیْدٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِینَارٍ عَنْ طَاوُسٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : وَقَّتَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- لأَہْلِ الْمَدِینَۃِ ذَا الْحُلَیْفَۃِ وَلأَہْلِ الشَّامِ الْجُحْفَۃَ وَلأَہْلِ نَجْدٍ قَرْنَ الْمَنَازِلِ وَلأَہْلِ الْیَمَنِ یَلَمْلَمَ فَہُنَّ لَہُنَّ وَلِمَنْ أَتَی عَلَیْہِنَّ مِنْ غَیْرِ أَہْلِہِنَّ مِمَّنْ یُرِیدُ الْحَجَّ وَالْعُمْرَۃَ وَمَنْ کَانَ دُونَہُنَّ فَمُہَلُّہُ مِنْ أَہْلِہِ ، وَکَذَلِکَ حَتَّی أَہْلُ مَکَّۃَ یُہِلُّونَ مِنْہَا ۔ لَفْظ حَدِیثِ أَبِی عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظِ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُسَدَّدٍ وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ یَحْیَی بْنِ یَحْیَی وَأَبِی الرَّبِیعِ۔ [صحیح۔ بخاری ۱۴۵۴۔ مسلم ۱۱۸۱]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨٩٢٢) ابن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اہل مدینہ کے لیے ذوالحلیفہ، اہلِ شام کے لیے جحفہ، اہل نجد کے لیے قرن المنازل اور اہل یمن کے لیے یلملم کو میقات مقرر کیا ۔ یہ تو انہی کے لیے ہیں اور ان افراد کے لیے جو ان پر سے گزرتا ہے خواہ دوسرے علاقہ کا ہو اور جو ان سے مکہ کی جانب رہتا ہے تو وہ گھر ہی سے احرام باندھے، تلبیہ کہے حتیٰ کہ اہل مکہ، مکہ سے ہی تلبیہ کہیں گے۔