Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 15 · Chapter 1983

کتاب الحج

جس نے تیز سعی کو ترک کیا اور وادی میں آہستہ چلا

1 hadith in this chapter

9376

Sunan Al Kubra Bayhaqi #9376

Sahih

(۹۳۷۱)أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : جَنَاحُ بْنُ نَذِیرِ بْنِ جَنَاحٍ الْمُحَارِبِیُّ بِالْکُوفَۃِ أَخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ دُحَیْمٍ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَازِمِ بْنِ أَبِی غَرَزَۃَ أَخْبَرَنَا أَبُو نُعَیْمٍ حَدَّثَنَا زُہَیْرٌ عَنْ عَطَائِ بْنِ السَّائِبِ عَنْ کَثِیرِ بْنِ جُمْہَانَ أَنَّ رَجُلاً قَالَ لاِبْنِ عُمَرَ فِی السَّعْیِ بَیْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَۃِ : أَرَاکَ تَمْشِی وَالنَّاسُ یَسْعَوْنَ قَالَ : إِنْ أَمْشِی فَقَدْ رَأَیْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ یَمْشِی وَإِنْ أَسْعَی فَقَدْ رَأَیْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ یَسْعَی وَأَنَا شَیْخٌ کَبِیرٌ۔ [صحیح۔ ابوداود ۱۹۰۴۔ ترمذی ۸۶۴]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩٣٧١) ایک شخص نے ابن عمر (رض) کو صفا ومروہ کی سعی میں کہا کہ میں آپ کو دیکھتا ہوں ، آپ چلتے ہیں اور لوگ سعی کرتے ہیں تو انھوں نے کہا : اگر میں چلوں تو میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو چلتے دیکھا ہے اور اگر میں سعی کروں تو میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو سعی کرتے دیکھا ہے اور میں بوڑھا آدمی ہوں۔