Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 15 · Chapter 1939

کتاب الحج

اگر محرم فوت ہوجائے

4 hadiths in this chapter

9200

Sunan Al Kubra Bayhaqi #9200

Sahih

(۹۱۹۵) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ إِبْرَاہِیمَ الْقَزَّازُ الْعَبْدُ الصَّالِحُ بِبَغْدَادَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ إِسْحَاقَ الْقَاضِی حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَیْدٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِینَارٍ عَنْ سَعِیدِ بْنِ جُبَیْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ : أَنَّ رَجُلاً کَانَ وَاقِفًا مَعَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- عَلَی نَاقَۃٍ لَہُ بِعَرَفَۃَ فَوَقَصَتْہُ أَوْ قَالَ فَأَقْعَصَتْہُ فَمَاتَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((اغْسِلُوہُ بِمَائٍ وَسِدْرٍ وَکَفِّنُوہُ فِی ثَوْبَیْنِ)) أَوْ قَالَ ((فِی ثَوْبَیْہِ وَلاَ تُحَنِّطُوہُ وَلاَ تُخَمِّرُوا رَأْسَہُ فَإِنَّ اللَّہَ یَبْعَثُہُ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ یُلَبِّی))۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ حَرْبٍ وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ أَبِی الرَّبِیعِ عَنْ حَمَّادٍ۔ [صحیح۔ بخاری ومسلم ۱۲۰۶]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩١٩٥) ابن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ ایک شخص نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ اپنی اونٹنی پر سوار میدان عرفات میں کھڑا تھا ، اس کی اونٹنی نے اس کو گرا دیا تو وہ مرگیا تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اس کو پانی اور بیری کے پتوں کے ساتھ غسل دے دو اور دو کپڑوں میں کفن دے دو اور اس کو خوشبو نہ لگاؤ، اس کا سر نہ ڈھانپو۔ یقیناً اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کو تلبیہ کہتے ہوئے کو اٹھائے گا۔

9201

Sunan Al Kubra Bayhaqi #9201

Sahih

(۹۱۹۶) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ شَیْبَانَ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ بْنُ عُیَیْنَۃَ سَمِعَ عَمْرًا عَنْ سَعِیدِ بْنِ جُبَیْرٍ أَنَّہُ سَمِعَ ابْنَ عَبَّاسٍ قَالَ : کُنَّا مَعَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فِی سَفَرٍ فَخَرَّ رَجُلٌ عَنْ بَعِیرِہِ فَوُقِصَ وَمَاتَ وَہُوَ مُحْرِمٌ فَقَالَ النَّبِیُّ -ﷺ- : ((اغْسِلُوہُ بِمَائٍ وَسِدْرٍ وَادْفِنُوہُ فِی ثَوْبَیْہِ وَلاَ تُخَمِّرُوا رَأْسَہُ فَإِنَّ اللَّہَ عَزَّ وَجَلَّ یَبْعَثُہُ وَہُوَ یُہِلُّ))۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی بَکْرِ بْنِ أَبِی شَیْبَۃَ عَنْ سُفْیَانَ۔ [صحیح۔ مسلم ۱۲۰۶]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩١٩٦) ابن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ ہم رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ سفر میں تھے کہ ایک آدمی اپنی سواری سے گرا اس کا منکا ٹوٹا اور وہ مرگیا جب کہ وہ محرم تھا۔ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اس کو پانی اور بیری کے پتوں سے غسل دے دو اور اس کو اسی کے دو کپڑوں میں دفن کر دو اور اس کا سر نہ ڈھانپو، یقیناً اللہ اس کو اس حال میں اٹھائے گا کہ یہ تلبیہ کہہ رہا ہوگا۔

9202

Sunan Al Kubra Bayhaqi #9202

Sahih

(۹۱۹۷) وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی حَدَّثَنَا حَاجِبُ بْنُ أَحْمَدَ الطُّوسِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِیمِ بْنُ مُنِیبٍ حَدَّثَنَا ابْنُ عُیَیْنَۃَ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِینَارٍ فَذَکَرَ الْحَدِیثَ بِمَعْنَاہُ۔ زَادَ قَالَ ابْنُ عُیَیْنَۃَ وَزَادَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ أَبِی حُرَّۃَ قَالَ : زَادَ فِیہِ سَعِیدُ بْنِ جُبَیْرٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : ((وَلاَ تُقَرِّبُوہُ طِیبًا))۔ [صحیح۔ بخاری ۱۷۴۲۔ مسلم ۱۲۰۶]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩١٩٧) سابقہ حدیث ہی بیان کی اور اس بات کا اضافہ کیا کہ خوشبو اس کے قریب بھی نہ کرو۔

9203

Sunan Al Kubra Bayhaqi #9203

Zaeef

(۹۱۹۸) حَدَّثَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ حَدَّثَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ : أَنَّ ابْنًا لِعُثْمَانَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ تُوُفِّیَ وَہُوَ مُحْرِمٌ فَلَمْ یُخَمِّرْ رَأْسَہُ وَلَمْ یُقَرِّبْہُ طِیبًا۔ [ضعیف]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩١٩٨) ابن شہاب فرماتے ہیں کہ عثمان (رض) کا ایک بیٹا حالت احرام میں فوت ہوگیا تو انھوں نے اس کا سر نہ ڈھانپا اور خوشبو نہ لگائی۔