Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 15 · Chapter 2134

کتاب الحج

عورت کو ہر سفر سے منع کیا جائے جو بغیر محرم کے ہو

9 hadiths in this chapter

10141

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10141

Sahih

(۱۰۱۳۷) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِالْجَبَّارِ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ أَبِی صَالِحٍ عَنْ أَبِی سَعِیدٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : لاَ تُسَافِرِ امْرَأَۃٌ سَفَرًا یَکُونُ ثَلاَثَۃَ أَیَّامٍ فَصَاعِدًا إِلاَّ وَمَعَہَا أَبُوہَا أَوْ أَخُوہَا أَوِ ابْنُہَا أَوْ ذُو مَحْرَمٍ مِنْہَا ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی بَکْرِ بْنِ أَبِی شَیْبَۃَ وَغَیْرِہِ عَنْ أَبِی مُعَاوِیَۃَ۔ وَرَوَاہُ قَزَعَۃُ بْنُ یَحْیَی عَنْ أَبِی سَعِیدٍ فَقَالَ فِی إِحْدَی الرِّوَایَتَیْنِ عَنْہُ : فَوْقَ ثَلاَثٍ ۔ وَقَالَ فِی الرِّوَایَۃِ الأُخْرَی : یَوْمَیْنِ ۔وَرَوَاہُ أَبُو ہُرَیْرَۃَ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- [صحیح۔ مسلم ۱۳۴۰]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠١٣٧) ابوسعید کہتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کوئی عورت تین دن کا سفر نہ کرے مگر اس کے ساتھ اس کا والد، بھائی ، بیٹا یا کوئی محرم ہو۔ (ب) قزعہ بن یحییٰ ابو سعید سے نقل فرماتے ہیں، وہ دو میں سے کسی ایک روایت میں کہتے ہیں : تین سے اوپر۔ ایک دوسری روایت میں دو دن ہے۔

10142

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10142

Sahih

(۱۰۱۳۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ الْحَکَمِ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی مَالِکٌ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ الشَّیْبَانِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ السَّلاَمِ الْوَرَّاقُ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ یَحْیَی قَالَ قَرَأْتُ عَلَی مَالِکٍ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عُبْدُوسٍ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ سَعِیدٍ الدَّارِمِیُّ حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِیُّ فِیمَا قَرَأَ عَلَی مَالِکٍ عَنْ سَعِیدِ بْنِ أَبِی سَعِیدٍ الْمَقْبُرِیِّ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : لاَ یَحِلُّ لاِمْرَأَۃٍ تُؤْمِنُ بِاللَّہِ وَالْیَوْمِ الآخِرِ تُسَافِرُ مَسِیرَۃَ یَوْمٍ وَلَیْلَۃٍ إِلاَّ مَعَ ذِی مَحْرَمٍ مِنْہَا ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ یَحْیَی بْنِ یَحْیَی وَرَوَاہُ بِشْرُ بْنِ عُمَرَ عَنْ مَالِکٍ عَنْ سَعِیدٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ۔ [صحیح۔ مسلم ۱۳۳۹]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠١٣٨) حضرت ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کسی عورت کے لیے جائز نہیں جو اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتی ہو کہ وہ ایک دن اور رات کا سفر بغیر محرم کے کرے۔

10143

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10143

Zaeef

(۱۰۱۳۹) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِیٍّ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا مَالِکٌ فَذَکَرَہُ۔ وَکَذَلِکَ قَالَہُ اللَّیْثُ بْنُ سَعْدٍ وَابْنُ أَبِی ذِئْبٍ عَنْ سَعِیدٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ وَقَدْ مَضَی فِی کِتَابِ الصَّلاَۃِ۔

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠١٣٩) ایضاً

10144

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10144

Sahih

(۱۰۱۴۰) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الشَّیْبَانِیُّ إِمْلاَئً حَدَّثَنَا حُسَیْنُ بْنُ الْحَسَنِ وَأَحْمَدُ بْنُ سَلَمَۃَ حَدَّثَنَا قُتَیْبَۃُ بْنُ سَعِیدٍ حَدَّثَنَا اللَّیْثُ عَنْ سَعِیدِ بْنِ أَبِی سَعِیدٍ عَنْ أَبِیہِ أَنَّ أَبَا ہُرَیْرَۃَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : لاَ یَحِلُّ لاِمْرَأَۃٍ مُسْلِمَۃٍ تُسَافِرُ مَسِیرَۃَ لَیْلَۃٍ إِلاَّ وَمَعَہَا رَجُلٌ ذُو حُرْمَۃٍ مَحْرَمٌ مِنْہَا۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ قُتَیْبَۃَ۔ [صحیح۔ مسلم ۱۳۳۹]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠١٤٠) حصرت ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کسی عورت کے لیے بغیر محرم کے ایک رات کی مسافت کا سفر کرنا جائز نہیں ہے۔

10145

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10145

Sahih

(۱۰۱۴۱) أَخْبَرَنَا أَبُوالْحَسَنِ الْمُقْرِئُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِی بَکْرٍ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ سَعِیدٍ عَنِ ابْنِ أَبِی ذِئْبٍ عَنْ سَعِیدِ بْنِ أَبِی سَعِیدٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- قَالَ : لاَ یَحِلُّ لاِمْرَأَۃٍ تُؤْمِنُ بِاللَّہِ وَالْیَوْمِ الآخِرِ أَنْ تُسَافِرَ مَسِیرَۃَ یَوْمٍ إِلاَّ وَمَعَہَا مَحْرَمٌ ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ زُہَیْرِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ وَرَوَاہُ الْبُخَارِیُّ عَنْ آدَمَ عَنِ ابْنِ أَبِی ذِئْبٍ۔ [صحیح۔ بخاری ۱۰۳۸]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠١٤١) حضرت ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کسی عورت کے لیے بغیر محرم کے ایک دن کی مسافت کا سفر کرنا جائز نہیں ہے۔

10146

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10146

Sahih

(۱۰۱۴۲) أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِیسَی بْنِ أَبِی قُمَاشٍ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ مَنْصُورٍ أَخْبَرَنَا الدَّرَاوَرْدِیُّ عَنْ زَیْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ وَاقِدِ بْنِ أَبِی وَاقِدٍ اللَّیْثِیِّ عَنْ أَبِیہِ أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- قَالَ لِنِسَائِہِ فِی حَجَّتِہِ : ہَذِہِ ثُمَّ ظُہُورُ الْحُصْرِ۔ [حسن لغیرہ۔ اخرجہ ابوداود ۱۷۲۲]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠١٤٢) ابو واقد لیثی اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنی ازواج مطہرات کے لیے فرمایا : بس یہی حج ہے۔ اس کے بعد محصور ہو کر رہنا ہے۔

10147

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10147

Sahih

(۱۰۱۴۳) وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ فُورَکَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ حَبِیبٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی ذِئْبٍ عَنْ صَالِحٍ مَوْلَی التَّوْأَمَۃِ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- لأَزْوَاجِہِ فِی حَجَّۃِ الْوَدَاعِ : إِنَّمَا ہِیَ ہَذِہ ثُمَّ ظُہُورُ الْحُصْرِ ۔ قَالَ فَکُنَّ کُلُّہُنَّ یُسَافِرْنَ إِلاَّ زَیْنَبَ وَسَوْدَۃَ فَإِنَّہُمَا قَالَتَا: لاَ تُحَرِّکُنَا دَابَّۃٌ بَعْد مَا سَمِعْنَا مِنْ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ-۔ تَابَعَہُ صَالِحُ بْنُ کَیْسَانَ عَنْ صَالِحِ بْنِ نَبْہَانَ وَرُوِّینَاہُ فِی أَوَّلِ الْکِتَابِ مِنْ حَدِیثِ أَبِی وَاقِدٍ اللَّیْثِیِّ قَالَ الشَّافِعِیُّ رَحِمَہُ اللَّہُ وَمَنَعَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ أَزْوَاجَ النَّبِیِّ -ﷺ- الْحَجَّ لِقَوْلِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- : إِنَّمَا ہِیَ ہَذِہِ الْحِجَّۃُ ثُمَّ ظُہُورُ الْحُصُرِ ۔ قَالَ الشَّیْخُ قَدْ رُوِّینَا فِی أَوَّلِ کِتَابِ الْحَجِّ فِی بَابِ حَجِّ النِّسَائِ عَنْ عُمَرَ : أَنَّہُ أَذِنَ لَہُنَّ فِی الْحَجِّ فِی آخِرِ حَجَّۃٍ حَجَّہَا وَبَعَثَ مَعَہُنَّ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ وَعَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ عَوْفٍ وَفِیہِ وَفِی حَجِّ سَائِرِ النِّسَائِ دَلِیلٌ عَلَی أَنَّ الْمُرَادَ بِقَوْلِہِ -ﷺ- : ہَذِہِ ثُمَّ ظُہُورُ الْحُصْرِ ۔ أَنْ لاَ یَجِبُ الْحَجُّ إِلاَّ مَرَّۃً أَوِ اخْتَارَ لَہُنَّ تَرْکَ السَّفَرِ بَعْدَ أَدَائِ الْوَاجِبِ۔ [حسن لغیرہ۔ اخرجہ یعلی: ۷۱۵۴۔ والطیالسی ۱۶۴۷]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠١٤٣) حضرت ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حجۃ الوداع کے وقت اپنی بیویوں سے فرمایا کہ بس یہی حج ہے اس کے بعد محصور ہو کر رہنا ہے۔ زینب اور سودہ کے علاوہ تمام سفر کرلیتی تھیں۔ وہ دونوں فرماتی ہیں : جب سے ہم نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے یہ سنا ہے سواری نے ہمیں حرکت نہیں دی۔ امام شافعی (رض) فرماتے ہیں : حضرت عمر بن خطاب (رض) نے امہات المومنین کو حج سے منع کردیا نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے اس قول کے بعد کہ بس یہی حج ہے اس کے بعد محصور ہو کر رہنا ہے۔ شیخ فرماتے ہیں : حضرت عمر (رض) نے ان کو آخری حج میں اجازت دے دی اور ان کے ساتھ عثمان بن عفان اور عبدالرحمن بن عوف (رض) کو روانہ کیا اور تمام عورتوں نے حج کیا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے اس قول ہَذِہِ ثُمَّ ظُہُورُ الْحُصْرِ کہ حج صرف ایک مرتبہ واجب ہے سے مراد یہ ہے کہ واجب کی ادائیگی کے بعد سفر کو ترک کرنے کا اختیار ہے۔

10148

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10148

Sahih

(۱۰۱۴۴) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : مُحَمَّدُ بْنُ أَبِی الْمَعْرُوفِ الْفَقِیہُ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ أَحْمَدَ الإِسْفَرَائِینِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ خَالِدٍ الْمَرْوَزِیُّ بِبَغْدَادَ حَدَّثَنَا خَلَفُ بْنُ ہِشَامٍ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَدِّہِ : أَنَّ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَذِنَ لأَزْوَاجِ النَّبِیِّ -ﷺ- فِی الْحَجِّ وَبَعَثَ مَعَہُنَّ عُثْمَانَ وَابْنَ عَوْفٍ فَنَادَی عُثْمَانُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فِی النَّاسِ لاَ یَدْنُو مِنْہُنَّ أَحَدٌ وَلاَ یَنْظُرُ إِلَیْہِنَّ إِلاَّ مَدَّ الْبَصَرِ وَہُنَّ فِی الْہَوَادِجٍ عَلَی الإِبِلِ وَأَنْزَلَہُنَّ صَدْرَ الشِّعْبِ وَنَزَلَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ وَعُثْمَانُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا بِذَنَبِہِ فَلَمْ یَصْعَدْ إِلَیْہِنَّ أَحَدٌ۔ [صحیح۔ بخاری ۱۷۶۱]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠١٤٤) ابراہیم بن سعد اپنے والد دادا سے نقل فرماتے ہیں کہ حضرت عمر (رض) نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی بیویوں کو حج کی اجازت دے دی۔ ان کے ساتھ عثمان بن عفان اور عبدالرحمن بن عوف کو روانہ کیا، حضرت عثمان (رض) آواز دیتے تھے کہ ان کے قریب کوئی نہ جائے، ان کی طرف کوئی نہ دیکھے مگر دور سے۔ وہ اونٹنیوں پر ھودج میں ہوتیں اور گھاٹی کی ابتدا میں ان کو اتارا جاتا تھا، عبدالرحمن بن عوف (رض) اور حضرت عثمان (رض) ان کے پیچھے اترتے۔ ان کی طرف کوئی نہ جاتا تھا۔

10149

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10149

Sahih

(۱۰۱۴۵) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ مَرْزُوقٍ حَدَّثَنَا عَفَّانُ بْنُ مُسْلِمٍ عَنْ ہُشَیْمٍ حَدَّثَنَا أَبُو بِشْرٍ عَنْ سَعِیدِ بْنِ جُبَیْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : الأَیَّامُ الْمَعْلُومَاتُ أَیَّامُ الْعَشْرِ وَالْمَعْدُودَاتُ أَیَّامُ التَّشْرِیقِ۔ [صحیح]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠١٤٥) ابن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ معلوم ایام دس ہیں اور معدودات سے مراد ایام تشریق ہیں (یعنی ١١، ١٢، ١٣ ذوالحجہ کے دن) ۔