Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 15 · Chapter 1929

کتاب الحج

محرم مسواک کرسکتا ہے

1 hadith in this chapter

9155

Sunan Al Kubra Bayhaqi #9155

Sahih

(۹۱۵۰) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِیُّ أَخْبَرَنَا الْہَیْثَمُ بْنُ خَارِجَۃَ وَالْحَکَمُ بْنُ مُوسَی قَالاَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ حَمْزَۃَ عَنِ النُّعْمَانِ عَنْ عَطَائٍ وَمُجَاہِدٍ وَطَاوُسٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ : أَنَّ نَبِیَّ اللَّہِ -ﷺ- احْتَجَمَ وَہُوَ مُحْرِمٌ مِنْ وَجَعٍ۔ وَہَلْ تَسَوَّکَ النَّبِیُّ -ﷺ- وَہُوَ مُحْرِمٌ؟ قَالَ : نَعَمْ۔ [صحیح۔ طبرانی کبیر ۱۱۵۰۰۔ ابن خزیمہ ۲۶۵۵]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩١٥٠) ابن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ بیماری کی بنا پر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے سینگی لگوائی جب کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) محرم تھے اور حالت احرام میں مسواک بھی کیا۔