Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 15 · Chapter 1872

کتاب الحج

سر مونڈنے والے کے لیے سر کے بال لمبے کرنے کا بیان

2 hadiths in this chapter

8950

Sunan Al Kubra Bayhaqi #8950

Sahih

(۸۹۴۷) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ نَافِعٍ : أَنَّ ابْنَ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ کَانَ إِذَا أَفْطَرَ مِنْ رَمَضَانَ وَہُوَ یُرِیدُ الْحَجَّ لَمْ یَأْخُذْ مِنْ رَأْسِہِ وَلاَ مِنْ لِحْیَتِہِ شَیْئًا حَتَّی یَحُجَّ۔ [صحیح۔ مالک ۸۸۸]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨٩٤٧) عبداللہ بن عمر (رض) جب رمضان کے روزوں سے فارغ ہوتے تو اپنے سر اور داڑھی کے بالوں کو نہ کاٹتے حتیٰ کہ حج کرتے۔

8951

Sunan Al Kubra Bayhaqi #8951

Zaeef

(۸۹۴۸) أَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ حَدَّثَنَا أَبُو حَامِدِ بْنُ بِلاَلٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِیلَ الأَحْمَسِیُّ حَدَّثَنَا الْمُحَارِبِیُّ عَنْ أَشْعَثَ عَنْ أَبِی الزُّبَیْرِ عَنْ جَابِرٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : کُنَّا نُؤْمَرُ أَنْ نُوَفَّرَ السِّبَالَ فِی الْحَجِّ وَالْعُمْرَۃِ ، قَالَ الْمُحَارِبِیُّ یَعْنِی یَوْمَ النَّحْرِ عِنْدَ الْحِلَقِ۔ [ضعیف۔ ابن ابی شیبۃ ۲۵۵۰۴]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨٩٤٨) جابر (رض) فرماتے ہیں کہ ہم حج و عمرہ میں بالوں کو بڑھانے کا حکم دیا جاتا تھا۔ مجازلی فرماتے ہیں : یعنی یوم نحر کو حلق کے وقت۔