Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 15 · Chapter 2078

کتاب الحج

یومِ عرفہ کے بارے میں لوگوں کا غلطی کرنا

4 hadiths in this chapter

9831

Sunan Al Kubra Bayhaqi #9831

Sahih

(۹۸۲۶)أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرٍ : عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ بْنِ عُمَرَ بْنِ قَتَادَۃَ الْبَشِیرِیُّ مِنْ أَوْلاَدِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِیرٍ أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ : حَامِدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الرَّفَّائُ الْہَرَوِیُّ أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَیْدٍ عَنْ أَیُّوبَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْکَدِرِ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ رَفَعَہُ إِلَی النَّبِیِّ -ﷺ قَالَ : فِطْرُکُمْ یَوْمَ تُفْطِرُونَ وَأَضْحَاکُمْ یَوْمَ تُضَحُّونَ کُلُّ عَرَفَۃَ مَوْقِفٌ وَکُلُّ جَمْعٍ مَوْقِفٌ وَکُلُّ مِنًی مَنْحَرٌ وَکُلُّ فِجَاجِ مَکَّۃَ مَنْحَرٌ ۔ وَکَذَلِکَ رَوَاہُ رَوْحُ بْنُ الْقَاسِمِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْکَدِرِ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ مَرْفُوعًا وَرَوَاہُ ابْنُ عُلَیَّۃَ وَعَبْدُ الْوَہَّابِ الثَّقَفِیُّ عَنْ أَیُّوبَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْکَدِرِ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ مَوْقُوفًا وَرُوِیَ بَعْضُہُ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنِ الْمَقْبُرِیِّ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ مَرْفُوعًا وَرُوِیَ عَنِ الثَّوْرِیِّ عَنِ ابْنِ الْمُنْکَدِرِ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا۔ [صحیح لغیرہ۔ اخرجہ ابوداود ۲۳۲۴]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩٨٢٦) حضرت ابوہریرہ (رض) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے مرفوعاً نقل فرماتے ہیں کہ تمہاری عیدالفطر کا دن وہ ہے جس دن تم افطار کرتے ہو اور تمہاری عید الاضحی کا دن وہ ہے جس دن تم قربانی کرتے ہو اور تمام عرفہ کا میدان وقوف کی جگہ ہے اور تمام مزدلفہ کا میدان بھی وقوف کی جگہ ہے اور منیٰ کا پورا میدان قربانی کی جگہ ہے اور مکہ کے تمام راستے قربانی کی جگہ ہیں۔

9832

Sunan Al Kubra Bayhaqi #9832

Zaeef

(۹۸۲۷)أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ اللَّخْمِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ حَاتِمٍ الْعَسْکَرِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِیلَ أَبُو إِسْمَاعِیلَ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنِ ابْنِ الْمُنْکَدِرِ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ : عَرَفَۃُ یَوْمَ یُعَرِّفُ الإِمَامُ وَالأَضْحَی یَوْمَ یُضَحِّی الإِمَامُ وَالْفِطْرُ یَوْمَ یُفْطِرُ الإِمَامُ ۔ مُحَمَّدُ ہَذَا یُعْرَفُ بِالْفَارِسِیِّ وَہُوَ کُوفِیٌّ قَاضِی فَارِسَ تَفَرَّدَ بِہِ عَنْ سُفْیَانَ۔ [منکر]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩٨٢٧) سیدہ عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : عرفہ کا دن وہ ہے جب امام وقوف عرفہ کرتا ہے اور عید الاضحی کا دن جس دن امام قربانی کرتا ہے اور عیدالفطر جس دن امام افطار کرے۔

9833

Sunan Al Kubra Bayhaqi #9833

Zaeef

(۹۸۲۸)وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَارِثِ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْحُسَیْنِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ أَحْمَدَ بْنِ الْجُنَیْدِ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَۃَ حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ عَنِ الْعَوَّامِ بْنِ حَوْشَبٍ عَنِ السَّفَّاحِ بْنِ مَطَرٍ عَنْ عَبْدِ الْعَزِیزِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ خَالِدِ بْنِ أُسَیْدٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ : یَوْمُ عَرَفَۃَ الْیَوْمُ الَّذِی یُعَرِّفُ النَّاسُ فِیہِ ۔ ہَذَا مُرْسَلٌ جَیِّدٌ أَخْرَجَہُ أَبُو دَاوُدَ فِی الْمَرَاسِیلِ۔ [ضعیف۔ اخرجہ ابوداود فی المراسیل ۱۳۸]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩٨٢٨) خالد بن اسید فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : عرفہ کا دن وہ ہوتا ہے جب لوگ عرفہ میں قیام کرتے ہیں۔

9834

Sunan Al Kubra Bayhaqi #9834

Zaeef

(۹۸۲۹)أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ قَالَ قُلْتُ لِعَطَائٍ : رَجُلٌ حَجَّ أَوَّلَ مَا حَجَّ فَأَخْطَأَ النَّاسُ بِیَوْمِ النَّحْرِ أَیَجْزِئُ عَنْہُ قَالَ : نَعَمْ إِی لَعَمْرِی إِنَّہَا لَتَجْزِئُ عَنْہُ قَالَ وَأَحْسِبُہُ قَالَ قَالَ النَّبِیُّ -ﷺ : فِطْرُکُمْ یَوْمَ تُفْطِرُونَ وَأَضْحَاکُمْ یَوْمَ تُضَحُّونَ ۔ وَأُرَاہُ قَالَ : وَعَرَفَۃُ یَوْمَ تَعَرِّفُونَ ۔ [ضعیف۔ اخرجہ الشافعی فی لام ۱/ ۳۸۲]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩٨٢٩) ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے عطا سے کہا : ایک شخص نے حج کیا ، پھر یوم النحر یعنی قربانی کے دن کو بھول گیا۔ کیا ان سے کفایت کر جائے گا۔ فرماتے ہیں : میری عمر کی قسم ! اس سے کفایت کر جائے گا۔ میرا گمان ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تمہاری عیدالفطر کا دن وہ ہے جس دن امام افطار کرے اور تمہاری عیدالاضحی کا دن جب تم قربانی کرو اور میرا خیال ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اور عرفہ کا وہ دن ہے جب لوگ قیام کریں۔