Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 15 · Chapter 2172

کتاب الحج

شہداء کی قبروں کی زیارت کرنا

3 hadiths in this chapter

10304

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10304

Sahih

(۱۰۲۹۹) أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یُوسُفَ مِنْ أَصْلِہِ أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنِ الأَعْرَابِیِّ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزَّعْفَرَانِیُّ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَعْنٍ أَخْبَرَنَا دَاوُدُ بْنُ خَالِدِ بْنِ دِینَارٍ : أَنَّہُ مَرَّ ہُوَ وَرَجُلٌ یُقَالُ لَہُ ابْنُ یُوسُفَ مِنْ بَنِی تَمِیمٍ عَلَی رَبِیعَۃَ بْنِ أَبِی عَبْدِ الرَّحْمَنِ فَقَالَ ابْنُ یُوسُفَ : إِنَّا لَنَجِدُ عِنْدَ غَیْرِکَ مِنَ الْحَدِیثِ مَا لاَ نَجِدُ عِنْدَکْ۔ قَالَ : عِنْدِی حَدِیثٌ کَثِیرٌ وَلَکِنْ رَبِیعَۃُ بْنُ الْہُدَیْرِ وَکَانَ یَلْزَمُ طَلْحَۃَ بْنَ عُبَیْدِ اللَّہِ زَعَمَ أَنَّہُ لَمْ یَسْمَعْ طَلْحَۃَ یُحَدِّثُ عَنْ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- غَیْرَ حَدِیثٍ وَاحِدٍ قَالَ رَبِیعَۃُ فَقُلْتُ لَہُ : مَا ہُوَ؟ قَالَ قَالَ لِی طَلْحَۃُ بْنُ عُبَیْدِ اللَّہِ : خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فَلَمَّا أَشْرَفْنَا عَلَی حَرَّۃِ وَاقِمٍ تَدَلَّیْنَا مِنْہَا فَإِذَا قُبُورٌ بِمَحْنِیَّۃٍ فَقُلْنَا : یَا رَسُولَ اللَّہِ ہَذِہِ قُبُورُ إِخْوَانِنَا فَقَالَ : ہَذِہِ قُبُورُ أَصْحَابِنَا۔ ثُمَّ خَرَجْنَا فَلَمَّا جِئْنَا قُبُورَ الشُّہَدَائِ قَالَ لِی رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ہَذِہِ قُبُورُ إِخْوَانِنَا۔ [حسن۔ اخرجہ ابوداود ۲۰۴۳]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٢٩٩) داؤد بن خالد بن دینار سے روایت ہے کہ اس کا اور ایک آدمی جس کو ابن یوسف کہا جاتا تھا ربیعۃ بن عبدالرحمن کے پاس سے گزر ہوا تو ابن یوسف نے کہا : ہم دوسروں کے پاس وہ احادیث پاتے ہیں جو تیرے پاس نہیں ہے، اس نے کہا : میرے پاس بہت سی احادیث ہیں، لیکن ربیعہ بن ہدید طلحہ بن عبیداللہ کے پاس رہتا تھا ۔ اس کا خیال ہے کہ طلحہ کو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے حدیث بیان کرتے کبھی نہیں سنا سوائے ایک حدیث ۔ ربیعہ نے کہا کہ میں نے کہا : وہ کیا ہے ؟ مجھے طلحہ بن عبیداللہ نے کہا کہ ہم نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ نکلے اور واقم کی گرمی کی طرف گئے ہمیں وہاں کچھ دکھائی دیا ۔ وہ کچھ پرانی قبریں تھیں، ہم نے کہا : یہ ہمارے بھائیوں کی قبریں ہیں، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : یہ ہمارے ساتھیوں کی قبریں ہیں، پھر ہم شہداء کی قبروں کے پاس آئے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : یہ ہمارے بھائیوں کی قبریں ہیں۔

10305

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10305

Zaeef

(۱۰۳۰۰) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ بْنُ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ بْنِ جَابِرٍ السَّقْطِیُّ حَدَّثَنَا حَامِدٌ یَعْنِی ابْنَ یَحْیَی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَعْنٍ الْمَدَنِیُّ الْخُزَاعِیُّ حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ خَالِدِ بْنِ دِینَارٍ عَنْ رَبِیعَۃَ بْنِ أَبِی عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ رَبِیعَۃَ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ الْہُدَیْرِ قَالَ : مَا سَمِعْتُ طَلْحَۃَ بْنَ عُبَیْدِ اللَّہِ یُحَدِّثُ عَنْ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- حَدِیثًا قَطُّ غَیْرَ حَدِیثٍ وَاحِدٍ فَذَکَرَہُ بِنَحْوِہِ۔

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٣٠٠) خالی

10306

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10306

Sahih

(۱۰۳۰۱) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ شَاکِرٍ الصَّائِغُ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ الْمُنْذِرِ حَدَّثَنَا عِیسَی بْنُ الْمُغِیرَۃِ عَنْ أَبِی مَوْدُودٍ عَنْ نَافِعٍ قَالَ : رَأَیْتُ ابْنَ عُمَرَ إِذَا ذَہَبَ إِلَی قُبُورِ الشُّہَدَائِ عَلَی نَاقَتِہِ رَدَّہَا ہَکَذَا وَہَکَذَا فَقِیلَ لَہُ فِی ذَلِکَ فَقَالَ : إِنِّی رَأَیْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- فِی ہَذَا الطَّرِیقِ عَلَی نَاقَتِہِ فَقُلْتُ لَعَلَّ خُفِّی یَقَعُ عَلَی خُفِّہِ۔

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٣٠١) نافع فرماتے ہیں کہ میں نے عبداللہ بن عمر (رض) کو دیکھا کہ وہ اونٹنیوں کو گھماتے تھے، ان سے اس کے بارے میں پوچھا گیا تو انھوں نے فرمایا : میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو اپنی اونٹنی کے ساتھ اس طرح کرتے دیکھا تھا، شاید کہ میری اونٹنی کے پاؤں آپ کی اونٹنی کے پاؤں پر آجائیں۔ [حسن ]