Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 15 · Chapter 1989

کتاب الحج

جس نے اپنی مونچھوں اور داڑھی کے بالوں سے کچھ کاٹا تاکہ وہ اپنے بالوں سے کچھ اللہ کے لیے رکھے

1 hadith in this chapter

9408

Sunan Al Kubra Bayhaqi #9408

Sahih

(۹۴۰۳) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ نَافِعٍ: أَنَّ ابْنَ عُمَرَ کَانَ إِذَا حَلَقَ فِی حَجٍّ أَوْ عُمْرَۃٍ أَخَذَ مِنْ لِحْیَتِہِ وَشَارِبِہِ۔ وَرَوَاہُ ابْنُ جُرَیْجٍ عَنْ نَافِعٍ زَادَ فِیہِ : وَأَظْفَارِہِ۔ قَالَ ابْنُ جُرَیْجٍ فَقُلْتُ لِعَطَائٍ : أَرَأَیْتَ إِنْ لَمْ یَأْخُذْ؟ قَالَ : إِنَّمَا قَالَ اللَّہُ: {مُحَلِّقِینَ رُئُ وسَکُمْ وَمُقَصِّرِینَ} [صحیح۔ مالک ۸۸۹]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩٤٠٣) نافع فرماتے ہیں کہ ابن عمر (رض) جب حج یا عمرہ میں سر منڈواتے تو اپنی مونچھیں اور داڑھی بھی کاٹتے۔ (ب) نافع کی روایت میں یہ الفاظ زائد ہیں : اور اپنے ناخن بھی۔ (ج) ابن جریج کہتے ہیں کہ میں نے عطاء سے کہا : اگر وہ (حاجی) کچھ نہ کرے (نہ حلق ، نہ قصر) تو انھوں نے فرمایا : اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے : { مُحَلِّقِینَ رُئُ وسَکُمْ وَمُقَصِّرِینَ } [الفتح : ٢٧]