Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 15 · Chapter 1842

کتاب الحج

رمضان میں عمرہ کرنے کا بیان

3 hadiths in this chapter

8745

Sunan Al Kubra Bayhaqi #8745

Sahih

(۸۷۴۲) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا یَحْیَی عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ عَنْ عَطَائٍ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ یُخْبِرُنَا قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- لاِمْرَأَۃٍ مِنَ الأَنْصَارِ قَدْ سَمَّاہَا ابْنُ عَبَّاسٍ وَنَسِیتُ اسْمَہَا : ((مَا مَنَعَکِ أَنْ تَحُجِّی مَعَنَا الْعَامَ؟))۔ قَالَتْ : یَا نَبِیَّ اللَّہِ إِنَّہُ کَانَ لَنَا نَاضِحَانِ فَرَکِبَ أَبُو فُلاَنٍ وَابْنُہُ لِزَوْجِہَا وَابْنِہَا نَاضِحًا وَتَرَکَ نَاضِحًا نَنْتَضِحُ عَلَیْہِ۔ فَقَالَ النَّبِیُّ -ﷺ-: ((فَإِذَا کَانَ رَمَضَانُ فَاعْتَمِرِی فَإِنَّ عُمْرَۃً فِی رَمَضَانَ تَعْدِلُ حَجَّۃً))۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ عَنْ مُسَدَّدٍ ، وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ حَاتِمٍ عَنْ یَحْیَی الْقَطَّانِ۔ [صحیح۔ بخاری ۱۶۹۰۔ مسلم ۱۲۵۶]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨٧٤٢) ابن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک انصاری عورت کو کہا : ہمارے ساتھ اس سال حج کرنے سے تجھے کیا چیز مانع ہے ؟ تو کہنے لگی : اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! میرا شوہر اور بیٹا ایک اونٹنی پر سوار ہوگئے ہیں اور صرف ایک اونٹنی بچی ہے، جس سے ہم پانی نکالتے ہیں تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : چلو جب رمضان آئے تو عمرہ کرلینا کیوں کہ رمضان کا عمرہ حج کے برابر ہے۔

8746

Sunan Al Kubra Bayhaqi #8746

Sahih

(۸۷۴۳) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو عَبْدِ اللَّہِ السُّوسِیُّ وَأَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِیُّ مِنْ أَصْلِ سَمَاعِہِ قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ عُثْمَانَ التَّنُوخِیُّ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا الأَوْزَاعِیُّ حَدَّثَنِی یَحْیَی بْنُ أَبِی کَثِیرٍ حَدَّثَنِی أَبُو سَلَمَۃَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنِی ابْنُ أُمِّ مَعْقِلٍ الأَسَدِیَّۃِ قَالَ قَالَتْ أُمِّی : یَا رَسُولَ اللَّہِ إِنِّی أُرِیدُ الْحَجَّ وَجَمَلِی أَعْجَفُ فَمَا تَأْمُرُنِی؟ فَقَالَ : ((اعْتَمِرِی فِی رَمَضَانَ فَإِنَّ عُمْرَۃً فِی رَمَضَانَ کَحَجَّۃٍ))۔ [صحیح۔ مسند احمد ۴/ ۲۱۰۔ معجم کبیر للطبرانی ۲۰/ ۲۷۲]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨٧٤٣) ام معقل اسدیہ نے عرض کیا : یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! میں حج کا ارادہ رکھتی ہوں اور میرا اونٹ کمزور ہے، آپ کیا حکم فرماتے ہیں ؟ تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : رمضان میں عمرہ کرلینا ، کیوں کہ رمضان میں عمرہ حج کے برابر ہے۔

8747

Sunan Al Kubra Bayhaqi #8747

Sahih

(۸۷۴۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو الْقَاسِمِ : عَبْدُ الْخَالِقِ بْنُ عَلِیِّ بْنِ عَبْدِ الْخَالِقِ الْمُؤَذِّنُ قَالاَ حَدَّثَنَا بَکْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّیْرَفِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ الْفَضْلِ حَدَّثَنَا مَکِّیُّ بْنُ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ یَزِیدَ الأَوْدِیُّ عَنْ عَامِرٍ عَنْ ہَرِمِ بْنِ خَنْبَشٍ قَالَ : کُنْتُ عِنْدَ النَّبِیِّ -ﷺ- فَأَتَتْہُ امْرَأَۃٌ فَقَالَتْ : یَا رَسُولَ اللَّہِ فِی أَیِّ الشُّہُورِ أَعْتَمِرُ ؟ قَالَ : ((اعْتَمِرِی فِی رَمَضَانَ فَإِنَّ عُمْرَۃً فِی رَمَضَانَ تَعْدِلُ حَجَّۃً))۔ لَفْظُ حَدِیثِ أَبِی عَبْدِ اللَّہِ۔ وَکَذَلِکَ قَالَہُ ابْنُ عُیَیْنَۃَ عَنْ دَاوُدَ الأَوْدِیِّ وَفِی رِوَایَۃِ عَبْدِ الْخَالِقِ : وَہْبُ بْنُ خَنْبَشٍ ، وَرِوَایَۃُ بَیَانٍ عَنِ الشَّعْبِیِّ عَنْ وَہْبِ بْنِ خَنْبَشٍ قَالَ الْبُخَارِیُّ وَہْبٌ أَصَحُّ۔ [صحیح۔ ابن ماجہ ۲۹۹۲۔ مسند احمد ۴/ ۱۷۷]

اردو ترجمہ · Urdu

(٨٧٤٤) ہرم بن خنبش (رض) فرماتے ہیں : میں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس تھا تو ایک عورت آئی اور کہنے لگی : یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میں کس مہینے میں عمرہ کروں ؟ تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : رمضان میں عمرہ کرلے کیوں کہ رمضان میں عمرہ کرنا حج کے برابر ہے۔