Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 15 · Chapter 2105

کتاب الحج

طائف کی وادی کے درخت کاٹنے اور شکار قتل کرنے کی کراہت کا بیان

1 hadith in this chapter

9982

Sunan Al Kubra Bayhaqi #9982

Sahih

(۹۹۷۸)أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَفْصٍ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدٍ أَوْ قَالَ مَخْلَدٍ أَخْبَرَنِی خَارِجَۃُ بْنُ الْحَارِثِ أَخْبَرَنِی أَبِی عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ قَالَ : لاَ یُخْبَطُ وَلاَ یُعْضَدُ حِمَی رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ وَلَکِنْ یُہَشُّ ہَشًّا رَفِیقًا ۔ کَذَا قَالَ۔ [صحیح لغیرہ۔ اخرجہ ابوداود ۲۰۳۹]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩٩٧٨) جابر بن عبداللہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : نہ تو اپنی مرضی سے تصرف کیا جائے گا اور نہ ہی رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی چراگاہ سے درخت کاٹے جائیں گے، لیکن نرمی سے پتے جھاڑے جاسکتے ہیں۔