Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 15 · Chapter 2125

کتاب الحج

روکے جانے والے پر قضا نہیں لیکن اگر حجِ اسلام یعنی فرض حج ہو تو وہ حج کرے امام شافعی (رح) فرماتے ہیں : اللہ کا قول : { فَاِنْ اُحْصِرْتُمْ فَمَا اسْتَیْسَرَ مِنَ الْھَدْیِ } الآیۃ (البقرۃ : ١٩٦) اگر تم روک دیے جاؤ تو جو قربانی سے میسر آئے۔ “ اس نے قضا کا تذکرہ نہیں

2 hadiths in this chapter

10094

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10094

Zaeef

(۱۰۰۹۰) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الأَصْبَہَانِیُّ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ الْجَہَمِ حَدَّثَنَا الْحُسَیْنُ بْنُ الْفَرَجِ حَدَّثَنَا الْوَاقِدِیُّ حَدَّثَنِی عَبْدُ اللَّہِ بْنُ نَافِعٍ عَنْ أَبِیہِ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ : لَمْ تَکُنْ ہَذِہِ الْعُمْرَۃُ قَضَائً وَلَکِنْ کَانَ شَرْطًا عَلَی الْمُسْلِمِینَ أَنْ یَعْتَمِرُوا قَابِلَ فِی الشَّہْرِ الَّذِی صَدَّہُمُ الْمُشْرِکُونَ فِیہِ۔ [باطل]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٠٩٠) ابن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ یہ عمرۃ القضاء نہیں تھا بلکہ یہ تو مسلمانوں پر شرط تھ یکہ وہ آئندہ سال عمرہ کریں اس مہینہ میں جس میں مشرکین نے ان کو روکا تھا۔

10095

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10095

Sahih

(۱۰۰۹۱) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ الْمُزَکِّی حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ حَدَّثَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا سُفْیَانُ بْنُ عُیَیْنَۃَ عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ عَنْ أَبِیہِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ۔وَعَنْ عَمْرِو بْنِ دِینَارٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَنَّہُ قَالَ : لاَ حَصْرَ إِلاَّ حَصْرُ الْعَدُوِّ زَادَ أَحَدُہُمَا ذَہَبَ الْحَصْرُ الآنَ۔ [صحیح۔ اخرجہ الشافعی ۱۶۹۲]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٠٩١) عمرو بن دینار ابن عباس (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ رکاوٹ صرف دشمن کی ہے۔ ان دونوں میں سے ایک نے زیادتی کی ہے کہ روکنا تو اب ختم ہوچکا۔