Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 15 · Chapter 2208

کتاب الحج

حاجیوں کا دعا کرنا اور حاجی کے لیے دعا کرنے کا بیان

1 hadith in this chapter

10386

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10386

Zaeef

(۱۰۳۸۱) أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا بَکْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّیْرَفِیُّ بِمَرْوٍ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ شَاکِرٍ حَدَّثَنَا الْحُسَیْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَرْورُّوْذِیُّ حَدَّثَنَا شَرِیکٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ أَبِی حَازِمٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : اللَّہُمَّ اغْفِرْ لِلْحَاجِّ وَلِمَنِ اسْتَغْفَرَ لَہُ الْحَاجُّ ۔ [ضعیف۔ اخرجہ الحاکم: ۱/ ۶۰۹]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٣٨١) حضرت ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اے اللہ ! حاجیوں کو معاف فرما اور اس کو بھی جس کے لیے حاجی دعا کریں۔