Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 15 · Chapter 2200

کتاب الحج

کام سے فراغت کے بعد گھر جلد لوٹنے کے مستحب ہونے کا بیان

3 hadiths in this chapter

10366

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10366

Sahih

(۱۰۳۶۱) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ قُتَیْبَۃَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ یَحْیَی قَالَ قُلْتُ لِمَالِکِ بْنِ أَنَسٍ حَدَّثَکَ سُمَیٌّ عَنْ أَبِی صَالِحٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : السَّفَرُ قِطْعَۃٌ مِنَ الْعَذَابِ یَمْنَعُ أَحَدَکُمْ نَوْمَہُ وَطَعَامَہُ وَشَرَابَہُ فَإِذَا قَضَی أَحَدُکُمْ نَہْمَتَہُ مِنْ وَجْہِہِ فَلْیُعَجِّلْ إِلَی أَہْلِہِ ۔ قَالَ نَعَمْ۔[صحیح۔ بخاری ۱۷۱۰]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٣٦١) حضرت ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : سفر عذاب کا ایک ٹکڑا ہے، سفر تمہیں نیند، کھانے، پینے سے روکتا ہے، جب تم میں سے کوئی اپنا مقصد یا کام مکمل کرلے تو پھر اپنے گھر والوں کی طرف جلدی لوٹے۔ فرماتے ہیں : ہاں۔

10367

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10367

Zaeef

(۱۰۳۶۲) وَأَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِیُّ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ سُمَیٍّ مَوْلَی أَبِی بَکْرٍ فَذَکَرَہُ بِمِثْلِہِ إِلاَّ أَنَّہُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ-۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنِ الْقَعْنَبِیِّ وَغَیْرِہِ وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ یَحْیَی بْنِ یَحْیَی وَالْقَعْنَبِیِّ وَغَیْرِہِمَا۔

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٣٦٢) خالی

10368

Sunan Al Kubra Bayhaqi #10368

Sahih

(۱۰۳۶۳) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الطَّیِّبِ : مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الذُّہْلِیُّ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ نَصْرٍ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو مَرْوَانَ : مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ الْعُثْمَانِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو ضَمْرَۃَ اللَّیْثِیُّ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ عَنْ عُرْوَۃَ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : إِذَا قَضَی أَحَدُکُمْ حَجَّہُ فَلْیُعَجِّلِ الرِّحْلَۃَ إِلَی أَہْلِہِ فَإِنَّہُ أَعْظَمُ لأَجْرِہِ ۔ [حسن۔ اخرجہ الحاکم ۱/ ۶۵۰]

اردو ترجمہ · Urdu

(١٠٣٦٣) حضرت عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جب تم میں سے کوئی اپنے مقصد کو حاصل کرلے تو گھر جلدی واپس پلٹے۔ یہ اس کے اجر کے لییبہت بڑی چیز ہے۔