Muslim99Muslim99

Sunan Al Kubra Bayhaqi · Book 15 · Chapter 1937

کتاب الحج

محرم کسی بھی ایسی چیز سے سایہ حاصل کرسکتا ہے جو اس کے سر کو نہ چھوئے

2 hadiths in this chapter

9195

Sunan Al Kubra Bayhaqi #9195

Sahih

(۹۱۹۰) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ یَحْیَی حَدَّثَنِی أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنِی مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَۃَ عَنْ أَبِی عَبْدِ الرَّحِیمِ عَنْ زَیْدِ بْنِ أَبِی أُنَیْسَۃَ عَنْ یَحْیَی بْنِ الْحُصَیْنِ عَنْ أُمِّ الْحُصَیْنِ حَدَّثَتْہُ قَالَتْ : حَجَجْتُ مَعَ النَّبِیِّ -ﷺ- حَجَّۃَ الْوَدَاعِ فَرَأَیْتُ أُسَامَۃَ وَبِلاَلاً رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا وَأَحَدُہُمَا آخِذٌ بِخِطَامِ نَاقَتِہِ وَالآخَرُ رَافِعٌ ثَوْبَہُ یَسْتُرُہُ مِنَ الْحَرِّ حَتَّی رَمَی جَمْرَۃَ الْعَقَبَۃِ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ۔ [صحیح۔ مسلم ۲۹۸۔ ابوداود ۱۸۳۴]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩١٩٠) ام حصین (رض) فرماتی ہیں کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ حجۃ الوداع کیا تو میں نے بلال اور اسامہ کو دیکھا کہ ان میں سے ایک نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی اونٹنی کی مہار تھامی ہوئی تھی اور دوسرا اپنے کپڑے کو بلند کیے ہوئے تھا اور آپ (رض) کو گرمی سے بچا رہا تھا، حتیٰ کہ جمرہ عقبیٰ کو آپ نے کنکریاں ماریں۔

9196

Sunan Al Kubra Bayhaqi #9196

Sahih

(۹۱۹۱) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو فِی آخَرِینَ قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ حَدَّثَنَا الشَّافِعِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ الثَّقَفِیُّ عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَیَّاشِ بْنِ رَبِیعَۃَ قَالَ : صَحِبْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فِی الْحَجِّ فَما رَأَیْتُہُ مُضْطَرِبًا فُسْطَاطًا حَتَّی رَجَعَ۔ قَالَ الشَّافِعِیُّ: وَأَظُنُّہُ قَالَ فِی حَدِیثِہِ أَوْ غَیْرِہِ کَانَ یَنْزِلُ تَحْتَ الشَّجَرَۃِ وَیَسْتَظِلُّ بِنِطَعٍ أَوْ بِکِسَائٍ وَالشَّیْئِ۔ [حسن۔ شافعی ۱۶۸۲]

اردو ترجمہ · Urdu

(٩١٩١) (الف) عبداللہ بن عیاش بن ربیعہ فرماتے ہیں : میں حج میں عمر بن خطاب (رض) کے ساتھ رہا ہوں، میں نے انھیں خیمے کی طرف بھاگتے نہیں دیکھا حتیٰ کہ حج سے لوٹ آئے۔ (ب) امام شافعی (رض) فرماتے ہیں : اس کے متعلق میرا گمان ہے کہ اس حدیث یا اس کے علاوہ دوسری حدیث میں کہا : ” کسی درخت کے نیچے اترتے اور چھتری سے سایہ حاصل کرتے یا کپڑے اور دوسری چیز سے۔